(Ak-47)

51.1K posts

(Ak-47) banner
(Ak-47)

(Ak-47)

@Azam__47

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤ #محبت_مافیا

Lahore, Pakistan Katılım Ağustos 2023
8.9K Takip Edilen9.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
(Ak-47)
(Ak-47)@Azam__47·
میرا پرسہ ہے سب ہی اہل تمنا کے لیے،،،✍️ وہ جن کے موجود کسی طور مُیسر نہ ہوئے,,,🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
(Ak-47) tweet media
اردو
64
44
135
6K
(Ak-47)
(Ak-47)@Azam__47·
@Hudaa_1122 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🤝
اردو
0
0
0
7
Huda
Huda@Hudaa_1122·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما انہیں صحت, ایمان اور عافیت عطافرما اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرما.اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے ان بندوں میں شامل کر جو تیرے خاص قرب کے لائق ہیں۔ @Hudaa_1122
Huda tweet media
اردو
132
51
200
926
Afshi Durani
Afshi Durani@Pinodiary_xu·
اسلاوعلیکم پیارے دوستوں @diivaannii "سس نے کہا کہ میں مختصرا ترجمہ کر کے بتا دوں، تو یہ میری ایک کوشش ہے۔ امید ہے اس سے آپ سب کے لیے سمجھنا آسان ہو جائے گا۔ اس تصویر میں X/Twitter کے رولز کو 4 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر حصے کا مختصر خلاصہ یہ ہے:⬇️ ⬇️ _DM: 500 فی دن
Afshi Durani tweet media
Dᵢᵥₐₙᵢ@diivaannii

@Adnff1 @s_k0345 @Pinodiary_xu @_1Anu @Soft_Heart9 @Morpheus0300 @akan_sixtus @Laibakhan1984 @1QA77 @a_zel1 @0_Wany @FaryaKhan854 @Az_lion2 @Uljha_hua @Noshi_Zeb @01sehrr @Sana_khan656 @Sanii_007 @SaraNiazii1 @Nadii_Here @Aziz_az_jan @laibara54876430 @ChTab1_UK @ch_Rabiaa_ @N_ri_da1 @Zy_na3 @Zonisha1013691 @mismahi1 @rajbakhtyar0 @Achoo__007 @alliyaiimc @tkhan4206 @murshad763 @Fk_3jk @ak77577 @Bella512302 @_karbb @KhanIk0 @11MD0 @143Syeda @1Ghlm @40laraib @abbasghayur786 @AafiIfaaaafi @abdeen95325 @AhmadSubhaniAa1 ترجمہ کر کے بتا دیں موٹی موٹی باتیں

اردو
10
0
20
371
ماہا مبین 💞
اُداس کیوں ہو اُداس کیوں ہو ہمیں بتاؤ تمہیں اداسی کی رنجشوں سے رِہا کریں گے اگرچہ ہم ایسے خاک زادوں کی دسترس میں شِفا نہیں ہے تمہارے زخموں کو بھر دے،ایسی دوا نہیں ہے مگر ہم ایسے خُدا پرستوں کی دسترس میں دعائے کُن ہے تمہارے حق میں دُعا کریں گے اُداس کیوں ہو ہمیں بتاؤ #اردو_زبان
اردو
7
7
16
124
(Ak-47)
(Ak-47)@Azam__47·
ہر خوش اَدا کی زُلف میں اٹکا ہوا ہـے دل،، 🫰 ہر مہ جَبیں کے حُسن پہ قُربان آنکھ ہـے,,🤌❤️‍🔥 #محبت_مافیا
(Ak-47) tweet media
اردو
39
19
76
670
Aqsa Chaudhry
Aqsa Chaudhry@Aqsachaudhry678·
پہلے دل پھر دلروبہ پھر دل کے مہمان ہو گئے ❤️🥲
Aqsa Chaudhry tweet media
اردو
5
0
22
257
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲@Nooray_i·
هیچ کس نمی تواند قلبت را بهتر درک کند جز آن که آن را آفریده است
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲 tweet media
فارسی
5
1
20
350
αмѕαγ🦋
αмѕαγ🦋@friendless_hun·
NFAK ne kabhi nhi soch hoga "Piya ghar aya" cow unloading videos pe bajega 🙂
Indonesia
44
3
61
737
Ahmad Subhani Aakash
Ahmad Subhani Aakash@AhmadSubhaniAa1·
وہ تو آنکھیں ہی دغا باز نکل آتی ہیں ورنہ ، احوال اسے اپنا کہا ہی کب ہے ہر عمل اپنی جگہ رد_عمل ٹھہرا کر خود پہ الزام کوئی اس نے لیا ہی کب ہے جانتا ہے وہ مری شوخ نگاہی کی طلب اختیار اس نے مجھے سارا دیا ہی کب ہے ۔ #احمد_سبحانی_آکاش
Ahmad Subhani Aakash tweet media
اردو
19
9
37
682
(Ak-47)
(Ak-47)@Azam__47·
@aasma_saleem @Adnff1 اللَّهُمَّ صَلِّ علَىٰ مُحَمدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ آلِ إبْرَاهِیمَ وَعَلَىٰ آلِ ابْرَاهِيمَ إنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَىٰ آلِ إبرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَميدٌ مَجِيدٌ
العربية
0
1
1
30
Aasma jee
Aasma jee@aasma_saleem·
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.. اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.. #قافلہ_ادب
Aasma jee tweet media
اردو
5
9
30
282
Nikki ــ 🪁
Nikki ــ 🪁@Naila_hon·
میرا کوئی قصور نہیں سب جان بوجھ کے مجھ پہ مرتے ہیں
Nikki ــ 🪁 tweet media
اردو
19
1
54
386
(Ak-47)
(Ak-47)@Azam__47·
@Nooray_i لیکن کوئی بھی کچھ بولتا کیوں نہیں ہے ان کے آگے کیا سب غدار ہیں یا کسی کو پرواہ ہی نہیں اس عوام کی
اردو
1
0
1
12
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲@Nooray_i·
@Azam__47 اب ان کا کنٹرول ایسا ہے کہ جو لگوائے گا وہ اور قسم کی بیماریاں اپنائے گا اور جو نہیں لگوائے گا وہ اور قسم کی بیماریوں سے مرے گا انسانی سسٹم کے ساتھ بہت بڑا کھلواڑ ہے
اردو
1
0
1
18
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲@Nooray_i·
آپ نے کرونا ویکسین لگوائی تھی؟ کتنی ڈوز؟ اور اس کے بعد سے آپ کو صحت کے مسائل کا سامنا رہا ہے یا سب پہلے جیسا نارمل ہے؟
اردو
73
2
59
15K
(Ak-47)
(Ak-47)@Azam__47·
@Nooray_i ایک نیا ڈرامہ شروع ہوا ہے کہ پہلے پولیو کے قطرے پانچ سال تک ہوتے تھے اب انہوں نے بڑھا کے 10 سال کر دیے ہیں اور ساتھ ایک کوئی پولیو بوسٹر کے نام سے ویکسین بھی لگا رہے ہیں پتہ نہیں ہے ہم پاکستانیوں کا کیا کریں گے اپنے ہی بکے ہوۓ🤧
اردو
1
0
1
15