Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ

11.6K posts

Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ banner
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ

Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ

@MirPtiOffical

🇵🇰اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ🇵🇰 💞Leader Imran Khan 💞

Beigetreten Aralık 2022
873 Folgt549 Follower
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
بشری بی بی ، قصاب رانا عظیم ، اور بشری تسکین اصل کہانی ، بشری تسکین اور ساراجھوٹا میڈیا بے نقاب
اردو
108
3.5K
7.6K
253.3K
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
فوکس اڈیالہ جیل پر عمران خان کی رہائی لازمی ہے۔ #ImranKhanTillLastBall
Hina Zainab tweet media
اردو
0
32
44
413
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸
پاکستان تحریک انصاف اسپین کے سابق صدر محمد شہباز ملک کا "علالدین "کے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر الزام اور پروپگینڈہ کے جواب پر اسی لمحےجواب۔۔ " سخت ردعمل ۔۔۔۔!!👇👇🫡🫡❤️ "انہوں نے دیکھا لیا کہ بارسلونا میں کتنی عوام اکٹھی ہو سکتی ہے" ہم نے انہیں کہا کہ ہمارے ساتھ میز پر بیٹھیں اور ہمارے ساتھ اپنا پروگرام اوپن کریں کیا کرنا ہے ۔پھر ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کو کس چیز کی ضرورت ہے اور یہاں کے لوگ کیا چیز مانگتے ہیں " "لیکن انہوں نے ہمارے ساتھ وہ پروگرام شئیر نہیں کیا جس کا نتیجہ اپ لوگوں کے سامنے ہے میرے بھائیوں"۔۔۔!!! بارسلونا کی پاکستانی کمیونٹی کو اعتماد دیا ۔۔۔ "شکریہ "محمد شہباز ملک صاحب۔۔ @SMalik100s @PTIEU_Official @PTIofficial @ImranKhanPTI @AbdulSaboorCho1 #مشن_عمران_خان_کی_رہائی
Aladeen@Aladeen_Pro

اگر عمران خان کو نکالنا ہے تو مزاحمت دیکھانی پڑے گی اور ہم اورسیز پاکستانیوں کو ایک مہینے میں چار چار احتجاج کرنے پڑیں گے ۔۔ آخر کب تک ہاتھ پے ہاتھ دھرے یوں ہی بیٹھے رہیں گے ؟ کس چیز کا انتظار ہے ؟؟ #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے

اردو
5
74
241
62.9K
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
Qayoum Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ🇵🇰
𝑯𝒐𝒑𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑻𝒓𝒖𝒕𝒉 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑹𝒆𝒔𝒊𝒍𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑪𝒐𝒖𝒓𝒂𝒈𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 #FreeImranKhan #تاحیات_عمران_خان #ImranKhanTillLastBall #آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ #StopAttackingBushraBibi
Qayoum Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ🇵🇰 tweet media
Tehreek-e-Insaf@InsafPK

𝑯𝒐𝒑𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑻𝒓𝒖𝒕𝒉 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑹𝒆𝒔𝒊𝒍𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑪𝒐𝒖𝒓𝒂𝒈𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 #FreeImranKhan

Indonesia
0
25
28
309
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ@MirPtiOffical·
کب تک ہمارے لوگ ڈرون حملوں سے شہید ہوتے رہیں گے عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جو شروع دن سے ڈرون حملوں کے خلاف آواز اٹھاتے رہے #آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ @TeamiPians @TeamPakPower @TeamS0K @javdanhussain
اردو
0
10
9
92
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
سب لوگ مل کر اگر دیپ جلانے لگ جائیں اے سیاہ رات تیرے ہوش ٹھکانے لگ جائیں 🔥 شکریہ بارسلونا 🫶 #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
اردو
195
613
2.2K
27.2K
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
میں ساری قوم سے کہتا ہوں کہ اگر آپ میرے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو اس سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، فرق آپ کو پڑے گا۔مستقبل آپ کا ہے اور آپ ہی کا مستقبل تباہ ہو جائے گا –عمران خان #ImranKhanTillLastBall
اردو
2
113
181
738
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
Mufti Tariq Masood
Mufti Tariq Masood@Muftitm·
٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔ اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں ۔
اردو
436
7.5K
22.4K
447.8K
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ@MirPtiOffical·
شاہزیب گھٹیا کی گھٹیا صحافت پر تھو 🤮 بغیرت گھٹیا انسان نومہ جانور ہم اگر تیری عورت کے بارے میں اسی طرح میڈیا میں گھٹیا باتیں کریں تو۔۔۔۔؟ لیکن ہم ایسا ہرگز نہیں کرینگے تیری صحافت پر لعنت ضرور کرینگے۔ 👋👋👋👋👋 @shazbkhanzdaGEO
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL

یہ گندگی کی تھی شاہُزیب نے۔ افسوس کہ اس پر اگر میڈیا سے ہی مزمت آتی تو شائید نوبت اس طرف نہ آتی۔

اردو
0
1
1
36
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
عمران احمد خان نیازی ایک بار پھر پوری دنیا میں ثابت ہوا کہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے اور مسلمان خوشی سے جھوم رہے ہیں کہ وہ کسی بھی دنیاوی طاقت کے سامنے نہیں جھک رہا۔۔ زائنسٹ لوبی کی ای میل اس کی حقیقت ہے
اردو
52
1.9K
4.6K
26.7K
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Imran Riaz Khan tweet media
ZXX
138
2.8K
9.8K
76.2K
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
کتنی مطمئن ہے ہمارے لیڈرشپ کہ خان صاحب پچھلے 14 دن سے مکمل آئسولیشن میں ہیں۔۔۔اور اس پر بات بہت کم ہو رہی ہے ۔۔۔مختلف طریقوں سے سوشل میڈیا کو انگیج رکھا جا رہا ہے ۔۔۔اپ سب لوگ جو صرف خان صاحب اور پاکستان کے لیے سوشل میڈیا پر ہیں پلیز خان صاحب کی رہائی اور تنہائی کی بات کریں 🙏
Shehr Bano Official tweet media
اردو
58
1.1K
2.6K
28.3K
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
PTI
PTI@PTIofficial·
”کاش قرآن و سنت کو ماننے والے کسی کو تاحیات استثنی نہ دیتے۔ یہ قرآن و سنت کے خلاف ہے،یہ قرآن و سنت سے بغاوت ہے، جنہوں نے یہ کیا ہے، جنہوں نے ووٹ بھی دیا ہے وہ قرآن و سنت کے باغی ہیں۔یہاں ہم گونگے ہوجاتے ہیں چوں نہیں نکلتی ان کی اور ایک آدمی جس پر تین سو جھوٹے پرچے کاٹ کر جیل میں رکھا گیا ہے اس پر الزام لگاتے ہیں اس پر ہونے والے ظلم پر ان کی زبان نہیں کھلتی“۔ علامہ راجہ ناصر عباس
اردو
32
2.3K
5.3K
89.5K
Mir_Pti_ ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے ٹارچر کررہے ہیں، لیکن یہ اندھیری رات ہے صبح ضرور ہوگی، یہ عمران خان کو بھٹو جیسے نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ عمران خان کو مکمل Isolate کردیا گیا ہے کچھ عرصہ پہلے علیمہ خان کی گفتگو 💔
اردو
40
2.5K
6K
48.9K