Angehefteter Tweet
Malik Basit 🇵🇰
1.8K posts

Malik Basit 🇵🇰
@MuhammadBasit92
Student of History
Punjab, Pakistan Beigetreten Aralık 2023
311 Folgt204 Follower

@Shoaib_Jatt ماشاءاللہ صاحبزادہ سلطان صاحب کی بہت ساری خدمات ہیں پاکستان کے لیے
اردو

🚨 پاکستان کے لیے بڑا اعزاز! 🇵🇰
صاحبزادہ سلطان محمد علی انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن (ITPF) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز
(2026-2030)کے لیے منتخب ہوگئے
صاحبزادہ سلطان محمد علی کی صدارت میں پاکستان نے عالمی سطح پر بڑی کامیابیاں سمیٹیں :
🥇🥇🥇، 🥈🥈،🥉🥉جیتے
• دنیا کی دوسری بہترین ٹیم کا 🥈جیتا
• پاکستان میں 9 فل ممبر انٹرنیشنل ایونٹس کی میزبانی کی


اردو

@niazimkhan12 @kirannaz_KN کیا آپ کو یہ نظر نہیں ارہا کہ پاکستان کو ایک عالمی سطح پر نیزہ بازی جیسے کھیل کی سربراہی مل گئی اگر یہ آپ کے مزاج کے موافق نہ ہو لیکن یہ آپ کو قبول کرنا ہوگا
کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے فوائد وقت کی نظر نہیں آتے بعض لوگوں کو لیکن مستقبل میں نظر آتے ہیں
اردو

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز ۔صاحبزادہ سلطان محمد علی ورلڈ ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر منتخب
صاحبزادہ سلطان محمد علی چار سال ایکویسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بھی رہے
اس دوران پاکستان نے 3 گولڈ ، 2 سلور اور 2 ہی برانز میڈل حاصل کیے
صاحبزادہ سلطان کے دور میں بھارت کو ورلڈ کپ میں ہراکر پاکستان نے سیکنڈ ورلڈ بیسٹ ٹیم کا اعزاز اپنے نام کیا
@SahibzadaSulta1


اردو

@kirannaz_KN ماشاءاللہ صاحبزادہ سلطان صاحب کی بہت ساری خدمات ہیں پاکستان کے لیے
اردو


پاکستانیوں مبارک ہو!یہ پورے ملک کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے،الحمدللہ۔
ہز ایکسیلینسی صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کو انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ آف ڈائریکٹر کےلیےمنتخب کرلیا گیاہے۔
@SahibzadaSulta1
@Itpf_info @GovtofPakistan
#PakistanRisesGlobally


اردو

@yasminkhalid1 @Ahmad_Noorani امام غزالی جیسا فلاسفر اس امت کو کم ہی ملے ہیں بہت بڑے امام فلسفی تھےفلسفہ رہ گیا تلقینِ غزالی نہ رہی(علامہ اقبال)آپ شروع میں فلسفی تھے لیکن آپ عمر کے آخری اس میں ایک عارف باللہ صوفی بن گئے تھے اس وقت آپ کی کیفیت اور تھی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ نے پچھلی تعلیمات کا رد کیا
اردو

امام غزالی مسلمانوں کی ذہنی اخلاقی اور ہر طرح کی تباہی کا ذمہ دار ہے
Uzma Khan Rumi@UzmaRumi
علماء کے ہاتھوں علم پہ کیا گزری!! ریاضی کا زوال، خوارزمی سے غزالی تک--
اردو

@devilblue9090 @najeeblangau @FaizullahSwati جہاں دولت ہو ڈاکہ زنی بھی وہیں ہوتی ہے
آپ کسی مرد خود آگاہ خدا شناس کی صحبت تلاش کریں
سوء ظن حسن ظن میں بدل جائیگا
اردو

@MuhammadBasit92 @najeeblangau @FaizullahSwati ان اسلاف کے ایک دوسرے کے خلاف فتوے پڑھ لیے جائیں تو اچھے بھلے انسان کا ملا ازم سے نفرت کرنا بنتا ہے شرک کے فتوے کفر اور منافقت کے جتنے ڈھنڈورے ان مولویوں نے پیٹے ہیں شاید ہی کسی مذہب میں اس قسم کی گھٹیا حرکت کی گئی ہو۔۔۔۔
اردو

@devilblue9090 @najeeblangau @FaizullahSwati بھائی اسلام کیا ہے ؟
اسلام قرآن پاک اور آحادیث مبارکہ و سنت مبارکہ کے مجموعے کا نام ہے
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ سے دور کرنیوالا کسی بھی حوالے سے
حقیقی مسلمان نہیں ہوسکتا
اردو

@MuhammadBasit92 @najeeblangau @FaizullahSwati اسلام دین حق ہے دین مولوی نہیں اسلام کو اپنے مسالک کے مطابق ڈھالنے کی جتنی کوشش کی گئی اس کو پرکھنا جائے تو اسلام کا جو حشر آج ہوا ہے وہ سب کے سامنے ہے ایک کہتا ہے قرآن ترجمعے سے نا پڑھو ایک کہتا ہے حدیث نا پڑھو۔۔۔۔
اردو

@devilblue9090 @najeeblangau @FaizullahSwati افسوس یہ ہے کہ آپ سب کو ایک ہی زاویے سے دیکھ رہے ہیں
جس طرح معاشرے میں برے لوگ ہوتے ہیں اور اچھے بھی اسی طرح دینی شعبہ میں بھی اب بھی کافی اچھے لوگ ہیں جن سے اللہ پاک اپنے دین کا کام لے رہا ہے
بس ہمیں حسن ظن سے دیکھنا چاہیے
اردو

@MuhammadBasit92 @najeeblangau @FaizullahSwati وہی قرآن مغرب کا انگریز پڑھ کر از خود اسلام قبول کررہا ہے وہی حدیثیں پڑھ کر ہندو کرسچن اور دیگر مذاہبِ کے لوگ آل رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت کو سمجھ رہے ہیں مگر ہمارے ملا حضرات اس میں سے تقابل کی چیزیں نکال رہے ہیں کہ کون افضل اور کون نہیں۔۔
اردو
Malik Basit 🇵🇰 retweetet

پاکستان شروع دن سے ہی مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے اور مسئلہ کے بات چیت کے ذریعے پرامن حل کا خواہاں ہے اور سفارتی میدان میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے جو کہ قابل ستائش ہیں۔ کشیدگی میں اضافہ اور جنگ کا پھیلاو کسی کے مفاد میں نہیں۔ امت میں یکجہتی، اتحاد اور یگانگت کے فروغ اور عالمی امن کے قیام کے لئے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
#PakistanforPeace
@araghchi @UN
@OIC_OCI @FaisalbinFarhan
@MFAEgOfficial
اردو

@devilblue9090 @najeeblangau @FaizullahSwati تعلیم کے تیزاب میں ڈال ان کی خودی کو
ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے پھر (علامہ اقبال)
اردو

@MuhammadBasit92 @najeeblangau @FaizullahSwati ان سو کالڈ تفرقہ باز اسلاف نے جو کام ڈالا ہے اپنے اپنے چورن بیچ دیے اور اسکا نتیجہ دین اسلام کو بھگتنا پڑہ رہا ہے
اردو

@najeeblangau @FaizullahSwati پہلی بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا سےجو بھی معلومات لیتے ہیں آپ کو کتب سے ہی دیتا ہے یوں سمجھ لیں کہ سوشل میڈیا از خود کتب کا محتاج ہے جو اسلاف دین نے لکھی ہیں میں فرقہ وارانہ کسی پوسٹ کی حمایت نہیں کرتا لیکن مسلمان ہونے کے ناطے یہ بتانا چاہتا ہوں کہ جدت نے ہمیں ادب سے دور کر دیا ہے
اردو

@FaizullahSwati اللّٰہ تعالیٰ ان انگریزوں کو ہدایت نصیب فرمائے جنہوں نے کمپیوٹر، گوگل، سوشل میڈیا اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس بنایا ورنہ تو ہم آج اکیسویں صدی میں بھی پڑھے لکھے جاہل ہوتے، اور دیں فروش سنی، برلیوی، ایل حدیث، سلفی ملاؤں کو ولی اللّٰہ سمجھتے 😄😄
اردو
Malik Basit 🇵🇰 retweetet

بہادر کشمیری خواتین آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو عمر قید کی سزائیں دینا انصاف، انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
بھارت کے یہ جابرانہ اور غیر قانونی اقدامات کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو سلب نہیں کر سکتے۔
یہ ظلم نہ پہلے کبھی کامیاب ہوا ہے اور نہ ہی آئندہ ہو سکے گا۔
جس خاک کے ضمیر میں ہے آتشِ چنار
ممکن نہیں کہ سرد ہو وہ خاکِ ارجمند
#Kashmir #HumanRights #Justice
اردو

@rizwanghilzai بلکل اگر چہ ہم بھی اس حکومت کے حامی نہیں لیکن اس حکومت نے ایران پر حملہ نہ کرکے بہت ہی اچھا کیا ہے
اردو
Malik Basit 🇵🇰 retweetet

23 مارچ: تمام اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک
تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کے لئے اس دن کی ایک خاص اہمیت ہے جو منزل کے تعین اور حصول کے لیے مسلسل جدوجہد، عزم صمیم اور بے لوث ایثار و قربانی کی یاد تازہ کرتا ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو تعمیر پاکستان کے لئے جہد مسلسل کی توفیق عطاء فرمائے۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
#PakistanDay
اردو

@TahirArayin باطن (دل)کو اللّٰہ پاک سے ذکر کے ذریعے وابستہ کریں اور ظاہر (جسم)کو مخلوق سے
اردو
Malik Basit 🇵🇰 retweetet






