Angehefteter Tweet
فطین احمد
1.9K posts

فطین احمد
@MythicStrider
Passionately unserious and enjoying the chaos. RT is my love language
Karachi, Sindh Beigetreten Ekim 2024
286 Folgt64 Follower

@FayyazA93087698 ارے پینڈو ٹائپ🙄 ایسی ادائیگی پورے برصغیر میں کسی کی نہیں
صدا ہوں اپنے پیار کی
مہکی ہوائیں
تیرے در پر صنم چلے آۓ
افففف ایسی غضب ادائیگی ہے بھائ مجھے رویہ حسد نہیں پتا مگر میڈیم فنکار تھیں
انکی چلت کو لوگ کھرج میں نہیں پکڑ سکتے کوئ ایک چن دیا ٹوٹیا ہی نبھا کر دکھا دے فیاض بھائ
اردو

@MythicStrider نورجہاں پنجابی کی لاثانی لازوال تھیں مگر اردو میں پینڈو ٹاٸپ ٹچ تھا اور بہت بڑی تعصبی حاسد خاتون تھی اللہ رکھی عرف ملکہ ترنم نورجہاں عرونا لیلی اسی کےتعصب کا شکار اسی طرح ہوٸی جس طرح سومن کلیان جی دیدی کے تعصب کی
اردو

میوزک سب سے اول روۓ زمین کی سب سے اعلی چیز باقی سیکس ننگے ناچنا وغیرہ سب ٹھیک ہے
Nida Ahmed@NidaAhm16105291
موسیقی، مصوری، ڈانس، ننگے نہانا، سیکس کرنا مسکرانا اور خوش رہنا گناہ نہیں بلکہ زندگی کی خوبصورت حقیقتیں ہیں۔ ،💓💗🌹💜🤎❤️❣️
اردو

@FayyazA93087698 کاٹے نا کٹے رے رتیاں کے پیچھے مان بھی لیتا مگر نہیں مان سکتا 😂
دیدی سے بڑی سنگر صرف ملکہ ترنم ہیں یہ ہمارا خاندانی عقیدہ ہے اسکا رد ممکن نہیں اماں خواب میں آکر پیٹ دینگی
اردو

@MythicStrider 😂😂😂😂 واٹ 1 پی ہے بھنگ نہیں جو بونگیاں ماروں میں نے چند لمحات کے لیے بھول جاٶ گے یہ نہیں کہا کہ دیدی سے بڑی سنگر دیدی کی ہم پلہ فقط عرونا لیلی اب یہ تو مان لینا کہ عرونا لیلی تگڑی کلاس تھی
اردو

@FayyazA93087698 اہاں بہترین آواز چلت میں دو گانے یاد ابھی انکے اماں کو بہت پسند تھیں سومن، نا نا کرتے پیار تمہی سے کر بیٹھے اور آج تیرے میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر
کیا بہترین آواز مگر دیدی سے موازنہ ٹھیک نہیں
واٹ ون اترنے دیں پھر بات کرینگے 🙈
اردو

@MythicStrider 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 واٹ 1 اڑا دی وہ بھی کواٹر سے زیادہ مگر سریش والی بات مکمل ہوش و صوفی حالت میں کی تھی اسی طرح ایک زنانہ گلوکارہ سومن کلیان جی اسے کے گانے سنیں ایک لمحے کے لیے دیدی کو بھول جاٸیں گے
اردو

@Hunterszsz @MythicStrider پڑوسن ہوگی تیری کویی موٹی تازی ۔۔۔ غور نال ویکھ
اردو

@MaqsoodAsi کوئ آسمانوں سے زمین کو دیکھ رہا ہو جیسے اور کہہ رہا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ 😂😂😂
اردو

@FayyazA93087698 اب تو سنگت میں بئیر ہی چلتی ہے سب تائب ہوگئے کمینے بلیو سفائر ملتی تو میں ابھی کے ابھی سریش کو کائنات کا سب سے بڑا گائیک ماننے کو تیار ہوں بنا کسی حجت کے 😂
اردو

@MythicStrider بالکل میں ہوش میں کہہ رہا ہوں 10 بجے کے بعد blue sphire پینی ہے اور پھر کہوں گا سریش واڈیکر جتنا فلمی گاٸیک تھا اتنا ہی کلاسیکل میں مکمل باقی شبیر کمار رفیع کی کاپی طلعت محمود غزل گاٸیک مکیش نکوڑا تھا اس کا مطلب یہ نہیں کہ باقی نکمے تھے مگر سریش نمبر ون
اردو

@FayyazA93087698 یہ تو بہت بڑی بحث چھیڑ رہے ہیں آپ رفیع مکیش کشور یسوداس مناڈے طلعت محمود عزیز شبیر کمار سب کو سائڈ میں رکھ کر آپ سریش واڈیکر کی گڈی چڑھا رہے ہیں
کیسے؟ کیوں؟
ہمیں بھی سکھائیں
اردو

@MythicStrider وہ بہت پرفیکٹ گلوکار تھے جس طرح ساری بھارتی انڈسٹری میں سرہش واڈیکر سے بڑا گلوکار کوٸی نہیں اسی طرح مجھے رجب علی بہت کمال گلوکار لگے بس قمست سے اتنا ہٹ نہیں ہوسکے
اردو

@FayyazA93087698 اہاں ایسے ہے، ویسے آپ نے رجب علی کا ذکر کیا وہ بھی ساز بجانے پر مہارت رکھتے تھے کیا؟
اردو

@MythicStrider چٹا کالا ہارمونیم کے لیے ہوتا ہے ہماری میوزک کی لغت میں پٹی ساز کو کہا جاتا ہے سونو اور سجاد چند میوزک بجانے پر مکمل مہارت رکھنے کے علاوہ کمپوزر بھی ہیں شاعر بھی طرز بھی بناتے ہیں بھارت میں روپ کمار راثھور طبلہ پلٸیر تھے ہر بڑے گلوکار کے ساتھ سنگت کی
اردو

@MythicStrider بات ہورہی تھی 7 پٹیاں گلوکار سجاد علی پاکستان کا اکلوتا گلوکار ہے جو 5 پٹیاں ہے بس سمجھ لو سونو اور سجاد گلوکاری کے علاوہ کچھ موسقی کے آلات پر بھی مہارت رکھتے ہیں ایک رجب علی تھا پاکستانی وہ مکمل گاٸیک تھا ان دونوں کی طرح
اردو

@MythicStrider یار ویسے ہی اوپر آسمان کی جانب دیکھا تو بغیر تردد کے ہٹا کٹا نظر آیا ۔۔ ابھی بے شک دیکھ لیں ۔۔ !
اردو

@FayyazA93087698 یہ دیکھو بیغیرتی 😂
خود بیگم کے ساتھ جا رہے کرش کو میں دھونڈوں
اردو

@MythicStrider ابھی کے لیے ایک لمبی بریک لازمی شٸیر کرونگا ابھی مسز کی کالز آرہی ہیں کچھ کام ہے moon رات کی مصروفیات بھاٸی بس تب تک آپ اس سنگدل ظالم سمرین کو تلاش کرنے کی کوشش کریں 😂😂😂😂😂😂
اردو

@MythicStrider 😂😂😂😂😂ویسے میرا موسٹ فیورٹ ہے 7 پٹیاں اکلوتا گلوکار ہے دنیا بھر کا اب یہ سوچو 7 پٹیاں کیا ہوتا ہے
اردو







