𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞

61.8K posts

𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 banner
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞

𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞

@baselee

لاشعوری طور پر شعور کی گھتیاں سلجھاتا اک بے شعور انسان

بنجارہ Katılım Eylül 2012
895 Takip Edilen2.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞
جن کو "وہ" نظریں پہچانیں_______لوگ وہی گمنام بھلے گوہر صاحب______کیا ہوتا ہے ناموں کی مشہوری سے
اردو
4
3
48
0
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞
آپ اندازہ کیجیئے جن سرکاری ملازموں کو آج بھی تنخواہ نہی ملی ان کے گھروں میں کیا حال ہوا ہو گا۔ بچے،گھر والے،سبھی کا اک آس لگا کر پھر اسی آس کو بجھتے ہوئے دیکھنے کا کرب سمجھتے ہیں آپ؟ ان کسانوں کا حال جن کے پاس عید کی شاپنگ تو درکنار،عید والے دن اچھا کھانا میسر نہی یہ ہے ریاست؟؟
اردو
1
0
7
38
Ghareeb Dactaar 🥹💔
Ghareeb Dactaar 🥹💔@UrFragileEgo·
@baselee یہی کرتی میں تو اب۔ جتنا مرضی کسی پوسٹ پر ریکشن آئے۔۔ڈائریکٹ انٹریکٹ نہیں کرتی ۔ ویسے ہی جنرل ٹویٹ کر کے موقف دے دیتی ہوں ۔
اردو
1
0
1
15
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞
رمضان کے بابرکت مہینے کا اختتام ہونے جا رہا ہے اللہ سے ہدایت کے طالب ہوں اور عہد کریں خود سے کہ جتنا مرضی اندر سے جواب والا کیڑا تنگ کرے جو مرضی ہو یہ جو اوٹ پٹانگ ٹویٹ، لمبی چھاپاکہانیاں،سنسنی خیز خبروں اور چکو چھاپو قسم کے چاچوں کو انٹرسیپٹ کرنے کیلئے بھی ایمپریشن نہی دو گے
اردو
3
0
5
101
فرشتے
فرشتے@farishtyy·
کیوں نا عید کی سویوں سے پہلے پہلے کچھ میٹھا کھا لیا جائے۔۔
فرشتے tweet media
اردو
5
0
42
482
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞
@UrFragileEgo کوئی وی ہووے۔۔پر دسن والا قابل اعتبار تے ہووے۔۔۔ پینچو سارے بساں وچ پھکیاں ویچن والے ایتھے منجن ویچن آ گئے۔۔۔ایہہ پے ساڈا چھوچھل میڈیا
اردو
1
0
1
12
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞
مجال ہے کوئی اچھی خبر/کوئی امریکہ ایران کی جنگ کی/خبر کوئی پاکستان کے بارے میں خبر کسی معتبر اکاونٹ سے سسنے کو ملے۔ سارے صابرے شاکرے روف کلاسرے تھتھے تھول دادے مرادے ہی نکلتے کیا قحط الرجال ہے بھئی
اردو
3
0
4
66
nobodybut1948
nobodybut1948@nobodybut1948·
@baselee @lostguy79 وہی نا میرے والد ایسا کہتے تھے وہ سب کے لئے جو وفات پاگئے اپنے رشتے داروں سب کے لئے کرتے اللہ سبحانہ و تعالیٰ انھیں ان دعاؤں کا صلہ عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اردو
1
0
1
15
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
ایک DUA Hackبتاوں میں اکثر رات کی دعا میں اپنے سب دوستوں کےلیے دعا کرتا ہوں۔ کل رات اپنے تمام جاننے والوں بشمول سوشل میڈیا والے ان تمام لوگوں کے لیے دعا کی جنہوں نے کبھی مجھے دعا دی تسلی دی یا ان سے بات چیت ہے۔ کچھ کے تو نام لے کر بھی یاد کیا۔ اس سے ہوتاکیا ہے؟ جب ہم کسی مسلمان کی غیر موجودگی میں اسکےلیے دعا کرتے ہیں تو فرشتے اللہ سے دعا کرت ہیں کہ اس دعا کو اس مانگنے والےکےحق میں قبول فرمایے۔ پس، فرشتوں سے اپنے لیے دعا ہو جاتی ہے۔ اللہ کریم آپ سب پر عافیتیں نازل فرمائیں
اردو
49
51
341
10.2K
nobodybut1948
nobodybut1948@nobodybut1948·
@lostguy79 سر اللہ تعالیٰ آپکے لئے بھی آسانیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اردو
2
0
2
346
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞
@kashifch کڑمس ایک ایسی صورتحال کا نام ہے جس میں آپ پورے اندازے لگا کر تکا کر دشمن کے منہ پر گھسن مارتے ہیں آپ کا گھسن ہوری طاقت کیساتھ جب دشمن کے منہ پر لگتا ہت تو اپکو اندازہ ہوتا ہے کہ یہ تو مجھے ہی وج گیا ہے ہر میرا منہ ایتھے آیا کینج میرے ہی گھسن اگے😀
اردو
0
0
0
15
Kashif Chaudhary 🇵🇰
جیسے چول سمجھایا نہیں جا سکتا فقط دکھایا جا سکتا ہے۔ ایسے ہی کڑمس سمجھایا نہیں جا سکتا بس مچایا یا دکھایا جا سکتا ہے۔ دس منٹ جنگ کی خبریں سنیں آپ کی جنگ کی ہولناکی نظر آئے گی لیکن یہ سمجھ نہیں آئے گا کہ ہو کیا رہا ہے ۔۔۔۔
Basit Ali@b4si7_a

@kashifch سر بھسڑ اور کڑمس کا کیا مطلب ہے؟ افراتفری ؟

اردو
2
0
6
168
Bᵢₐ
Bᵢₐ@mrysathmainhoon·
میں جانتی ہوں تمھارے اور میرے درمیان کے فاصلے کو ختم ہونے کے لیے قیامت تک کا انتظار ہے۔۔۔ میں جانتی ہوں
اردو
2
1
18
322
فرشتے
فرشتے@farishtyy·
اچھا تو نہیں لگتا لیکن کسی کو تو شروع کرنا ہی تھا۔۔ “عید آگئی میرا یار نہیں آیا”
اردو
12
3
47
863
Ghareeb Dactaar 🥹💔
Ghareeb Dactaar 🥹💔@UrFragileEgo·
@farishtyy پٹرول کے پیسے نہیں مک گئے ہونے۔۔ ویسے بھی اس بار فصلوں کے ریٹ بھی اچھے نی ملے۔
اردو
1
0
1
41
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweetledi
فرشتے
فرشتے@farishtyy·
فرشتے tweet media
ZXX
8
5
102
1.7K