Nadeem Jabbar
306 posts

Nadeem Jabbar
@NadeemGtti
proud supporter of عمران احمد خان نیازی
Pakistan Beigetreten Ağustos 2011
81 Folgt39 Follower

لاڑکانہ سے سامنے آنے والے یہ مناظر کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ حیدری تھانہ کی حدود میں 'مبینہ پولیس مقابلے' کے دوران کیمروں کے سامنے قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ زخمی ملزم زمین پر گرا ہاتھ جوڑ کر زندگی کی بھیک مانگتا رہا، لیکن پولیس اہلکاروں نے رحم کے بجائے سر میں گولی مار کر اسے ہلاک کر دیا۔ سوال یہ ہے کہ جب ملزم نہتا ہو کر سرینڈر کر چکا تھا، تو اسے گرفتار کر کے ہسپتال کیوں نہیں منتقل کیا گیا؟ اگر سڑکوں پر ہی فیصلے کرنے ہیں تو پھر عدالتوں کو تالے لگا دینے چاہئیں۔ کیا بلاول بھٹو بتائیں گے کہ ان کے صوبے میں 'پولیس مقابلوں' کے نام پر یہ ماورائے عدالت قتل کب تک جاری رہیں گے؟۔۔
اردو
Nadeem Jabbar retweetet

🧵 اس تھریڈ میں قومی اسمبلی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے لئے عمران خان کے نامزد امیدواران کے نام، حلقہ نمبر اور انتخابی نشان کے بارے میں ساری معلومات موجود ہیں۔
پاکستان! 8 فروری کو ووٹ ڈالنا بھی ہے اور ووٹ کی حفاظت بھی یقینی بنانی ہے!
اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے، اپنے کپتان کے لیے، اپنے پاکستان کے لیے!
(This thread is an updated database of all the PTI nominated candidates for National & Provincial Assemblies)
#عمران_خان_کے_امیدوار
#ووٹ_عمران_خان_کا
اردو
Nadeem Jabbar retweetet

Since a “farcical” vote of no confidence in 2022, @ImranKhanPTI argues in a guest essay that Pakistan’s establishment “is not prepared to provide any playing field at all, let alone a level one” for his party econ.st/4aKvouX
English
Nadeem Jabbar retweetet
Nadeem Jabbar retweetet

میں اپ لوگوں کا ہر ایک بہانہ ختم کرونگا جس کی وجہ سے اپ اسکالرشپس پر اپلائی نہیں کرتے۔ اگر IELTS نہیں کرسکتے تو بغیر IELTS والا اسکالرشپ کا بتا دونگا۔ اگر پیسے نہیں ہے تو بغیر اپلیکیشن فیس کے اسکالرشپ اور یونیورسٹی بتاؤنگا۔ اور اگر اسکالرشپ کا نہیں پتہ تو وہ معلومات بھی دے رہا ہو اس Drive Link سے اپ دیکھ سکتے ہے معلومات کہ کونسا اسکالرشپ کب شروع ہوتا ہے۔ نام کیا ہے؟ لنک اور IELTS چاھئے یا نہیں۔ تمام معلومات اس Pdf میں موجود ہے۔
drive.google.com/file/d/1iK0WTn…
اسکالرشپ کا شکار کرنے کیلئے اپکو پتہ ہونا چاہیے کہ شکار کب اتا ہے؟ کونسے بندوق اور گولیاں ( ڈاکومنٹس) چھائیے Hunt کرنے کیلئے۔۔
اردو
Nadeem Jabbar retweetet

دس ویب سائٹس جن پر آن لائن مفت تعلیم حاصل کرسکتے ہیں
انٹرنیٹ پر بہت سی ویب سائٹس اور ہمارے اسمارٹ فون پر کئی ایپس موجود ہیں جہاں سے مفت تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے۔ آپ کے لیے ایسے مفید لنکس پیش کررہاہوں جو مفت بہترتعلیم حاصل کرنے اور بہت کچھ سیکھنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں :
الیسن( Alison ):
اس ویب سائٹ پر ساٹھ ملین سے زیادہ اسباق موجود ہیں جن میں ہر مضمون سے متعلق معلومات مل سکتی ہیں اس ویب سائٹ کوایک مہینہ میں تقریبا بارہ لاکھ منفرد لوگ اس ویب سائٹ کو وزٹ کرتے ہیں۔
کورسیر(ا Coursera):
تعلیمی ویب سائٹ ہے جو یونیورسٹیوں کے ساتھ کام کرتی ہے آپ کے مفت استعمال کرنے کے لئے انٹرنیٹ پر ان کے کورس کے اپ لوڈ کرتی ہے ۔ آپ پانچ سو بیالیس سے زائد کورسزکے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں ۔
یوڈی اے سٹی(Udacity ):
مرکوز منصوبے کی بنیاد پریہ آن لائن کلاسوں کے ذریعے آپ کی تعلیم اور کیریئر کو فروغ دینے میں مدد کرتی ہے۔ بنیادی طور پر کمپیوٹر، سائنس اور ریاضی کے کورسز کرواتی ہے۔
ایم آئی ٹی اوپن کورس ویئر(MIT OpenCourseWare):
اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ مفت میں ایم آئی ٹی کے بہت سے کورسز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں جو کہ ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے معیار کے مطابق ہوں گے۔
اوپن کلچر(Open Culture ):
آپ یہاں سے مفت میں بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں جن میں کورس، نصابی کتابیں اور ویڈیوز/فلمیں شامل ہیں۔
نو ایکسکیوز لسٹ(no excusive list):
یہاں پہ آپ کوسے ویب سائٹس کی بہت بڑی فہرست ملے گی جہاں سے آپ سیکھ سکتے ہیں۔
اوپن یل کورس(Open Yale Courses):
یہ یونیورسٹی کے ممتاز اساتذہ اور دانشوروں کے کلاس روم میں لیکچر تک مفت اور کھلی رسائی فراہم کرتی ہے۔ یہ لیکچر ویڈیواور آڈیومیں دستیاب ہیں اور اسے استعما ل کرنے کے لیے رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔
خان اکیڈمی(Khan Academy):
تاریخ ,علم طب, کیمسٹری اور کمپیوٹر سائنس کے موضوعات پر ہزاروں لیکچرز دیکھیں ۔
زونیورس(zooniverse):
فطرت، سائنس اور ثقافت کے بارے میں دلچسپ کورسزمیں حصہ لیں۔
ٹفٹس اوپن کورس ویئر(Tufts opencourseware):
یہ ایم آئی ٹی کی طرف سے شروع کیے گیے ایک نئی تعلیمی پروجیکٹ کا حصہ ہےاورسب کے لئے آن لائن کورس کے مواد تک مفت رسائی فراہم کرتا ہے ۔ ٹفٹس کورس حیاتی علوم کے علاوہ اپنی یونیورسٹی کی اور بنیادی اخلاقیات کی خدمت اور اس کے مقامی، قومی اور بین الاقوامی نقطہ نظر کو ظاہر کرتا ہے

اردو
Nadeem Jabbar retweetet

گوگل Google امریکہ USA ہی نہیں بلکہ دنیا کی ٹاپ کلاس ٹیکنالوجی Technology کاروپریشن ہے گوگل Free Online Courses کرارہا ہے یہ کورسز بالکل فری ہیں گھر بیٹھے کرسکتے ہیں اس کیلئے کوئی داخلہ فیس یا کتابیں نہیں چاہئیں گوگل Free Certificate بھی دے گا
کورسز کی تفصیلات یہ ہیں
1. Application Development - Python
In this advanced-level quest, you will learn the ins and outs of developing GCP applications in Python.
→ 6 Hours
→ 6 Chapters
→ Advanced
→ Free Certificate
classcentral.com/course/qwiklab…
2. Applied Data Science with Python
This program is a perfect way to learn the fundamentals and applications of Data Science.
→ 6 Hours
→ 9 Chapters
→ Free Certificate
simplilearn.com/getting-starte…
3. Build your first web app with Firebase
Learn the basics of the Firebase app development platform and build your first app using Firebase.
→ 2 Hours
→ 5 Chapters
→ Intermediate
→ Free Certificate
firebase.google.com/learn/pathways…
4. Google Ads Search Certification
Demonstrate your mastery of building and optimizing Google Search campaigns.
→ 4 Hours
→ 9 Chapters
→ Beginner
→ Free Certificate
skillshop.exceedlms.com/student/path/1…
5. YouTube Music Certification
Learn the channel management principles that help music partners and artists thrive on YouTube.
→ 4 Hours
→ 7 Chapters
→ On-Demand
→ Free Certificate
skillshop.exceedlms.com/student/path/1…
6. Fundamentals of Digital Marketing
Discover how digital marketing can boost your business or career with this practical and engaging course.
→ 40 Hours
→ 8 Chapters
→ Beginner
→ Free Certificate
skillshop.exceedlms.com/student/collec…
7. Build apps with Flutter
Learn to build beautiful, natively compiled desktop, mobile, and web applications from a single codebase with Flutter.
→ 2 Hours
→ 5 Chapters
→ Intermediate
→ Free Certificate
developers.google.com/learn/pathways…
8. Google Ads Display Certification
Validate your expertise using Google Display to deliver results that get the most from your display advertising investment.
→ 3 Hours
→ 1070+ Rating
→ On-Demand
→ Free Certificate
skillshop.exceedlms.com/student/path/1…
9. Intro to ML: Language Processing
Teaches you how to use machine learning for language processing tasks such as entity extraction, sentiment analysis, syntactic analysis, and speech to text.
→ 4 Hours
→ 5 Chapters
→ Beginner
→ Free Certificate
cloudskillsboost.google/quests/82
10. Build Interactive Apps with Google Assistant
Earn a skill badge by completing the Build Interactive Apps with Google Assistant quest
Where you will learn how to build Google Assistant applications.
→ 5 Hours
→ 6 Chapters
→ Beginner
→ Free Certificate
classcentral.com/course/qwiklab…

اردو
Nadeem Jabbar retweetet

کپتان نے جو وعدہ کیا پوراکیا،2011 قوم سے وعدہ کیا اسلاموفوبیا اور نبی کریم ﷺکی بے حرمتی کی روک تھام کےلیےعملی اقدامات اٹھانےکا2019 میں وزارت عظمیٰ کے بعد موقع ملتے ہی اس وعدےکی تکمیل کےلیے کوششیں اور 2022 میں ان کوششوں کاثمر قرارداد اور عالمی دن کی منظوری
#NationalHeroImranKhan
Farid Malik@FaridMalikPK
حکومت سے پہلے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی ہو یاحکومت کے بعداحساس پروگرام ہیلتھ انشورینس سمیت سینکڑوں پروجیکٹ ہر منصوبہ عوامی فلاح کا شوکت خانم کی گڈ گورنس کی ایک ویڈیودیکھیں خان صاحب کا خواب ہے پاکستان کا ہر ادارہ ایسا ہو #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #NationalHeroImranKhan
اردو
Nadeem Jabbar retweetet
Nadeem Jabbar retweetet

”جو دھمکیاں دیتا ہے واپس اس کو دھمکیاں دو، جو ڈراتا ہے واپس اس کو ڈراؤ ! یہ ہوتے کون ہیں ڈرانے والے؟ “
#ChakwalJalsa | #HaqeeqiAzadi
اردو
Nadeem Jabbar retweetet

27 ستمبر بروز منگل کو پُورے پنجاب سے 400 اداروں کے 6000 سے زائد TEVTA فیلڈ ملازمین اپنے 25% اور 15% الاؤنسز کے حصول کیلئے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس لاہور دھرنا دینے پہنچ رہے ہیں ..
#TEVTA_Protest
@auto_ksr @TevtaProblems @ptevta @TevtaRS @Tevtafamily @TEVTAPunjab @TEVTA_Updates @AwanPwf
اردو







