
عزت مآب وزیراعظم پاکستان پلیز پنجاب سے وابستہ 5000 سے زائد خاندانوں کی داد رسی فرمائے جوکہ پنجاب بھر میں قائم TEVTA کے 400 اداروں میں ہنر مندی کی تعلیم فراہم کر رہے ھیں لیکن تنخواہوں میں 75٪ کمی کا شکار ھیں جبکہ اسی محمکہ میں دیگر ملازمین یہ اضافہ بروقت تنخواہوں میں لے رہے ھیں😥

























