Diya 🪔

53.7K posts

Diya 🪔 banner
Diya 🪔

Diya 🪔

@Optimisticsss

Reposts & likes aren't endorsements . Check my media section for my posts .

Beigetreten Nisan 2025
427 Folgt430 Follower
Angehefteter Tweet
Diya 🪔
Diya 🪔@Optimisticsss·
I bear testimony that none is worthy of worship but ALLAH and I testify that MUHAMMAD is the servant and Messenger of ALLAH
Diya 🪔 tweet media
English
6
30
120
2.5K
Rooha 🌻
Rooha 🌻@RoohHere·
Finally I'm on a date 🌹
Rooha 🌻 tweet media
English
1
38
45
172
Diya 🪔 retweetet
Malka
Malka@Malkahon·
سارے ہینڈزاپ ۔۔۔۔۔۔۔ خبردار اگر کسی نے ہلنے کی کوشش بھی کی تو۔۔۔۔ جو کچھ ہے سب نکال دو۔۔۔۔۔۔۔ عید آرہی ہے ۔۔😂آپ سب کی جیب۔۔اور پرس وغیرہ سے 5000 کا نوٹ ہی نکلنا چاہے۔۔۔😂😂 میں نے وووی ایک بیل🐂خریدنا ہے😁 ٹویٹر پر ہی گوشت تقسیم کروں گی۔۔۔😁🤭😁 نکالوں سب پیسے۔۔۔🔪🔪😒😒
Malka tweet media
اردو
5
19
20
214
Diya 🪔 retweetet
Malka
Malka@Malkahon·
STAR RT GROUP CLOSE 🔒
English
0
12
13
46
Diya 🪔 retweetet
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
ہمیں درس دیا جاتا ہے کہ بیٹی اللہ کی رحمت ہے لیکن نماز کے بعد باآواز بلند اولاد نرینہ کی دعا مانگی جاتی ہے بلکہ بعض دفعہ تو سپیکر پہ ایسی دعائیں مانگیں جاتی ہیں یہ سوچے سمجھے بغیر کہ گھروں میں موجود ماوں بہنوں اور بیٹیوں کے دل پہ کیا گزرے گی ۔ ۔ ۔ جس اسلام نے انہیں عظمت و توقیر کے بلند ترین مقام پہ فائز کیا یہ لوگ اسی اسلام کے پیروکار ان کی ایسے بےتوقیری کرتے ہیں۔ اللّہ تعالیٰ ہمیں سوچنے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین #قومی_زبان
اردو
3
30
28
244
Diya 🪔 retweetet
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
#قومی_زبان ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔ ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔ وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں💯 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
Afaq somroo tweet media
اردو
34
262
879
38.4K
Diya 🪔 retweetet
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
#قومی_زبان لوگوں نے ایسا خدا دریافت کررکھا ہے جس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ لوگوں کو ایسا رسول ہاتھ آگیا ہے جو صرف اسلئے آئے تھے کہ ان کی ساری بداعمالیوں کے باوجود خدا کے یہاں ان کا یقینی سفارشی بن جائے۔ لوگوں کو ایسی آخرت مل گئی ہے جہاں جنت صرف اپنے لئے ہے اور جہنم دوسروں کے لئے لوگوں کو ایسی نمازیں حاصل ہوگئی ہیں جن کے ساتھ کبر اور حسد جمع ہو سکتا ہے۔ لوگوں کو ایسے روزے معلوم ہو گئے ہیں جو جھوٹ اور ظلم سے فاسد نہیں ہوتے۔ لوگوں کو ایسا دین ہاتھ آگیا ہے جو صرف بحث و مباحثہ کرنے کے لئے ہے نہ کہ عمل کرنے کے لئے مگر جھوٹا سونا اسی وقت تک سونا ہے جب تک وہ کسوٹی پر پرکھا نہ گیا ہو۔ اسی طرح فریب کا یہ کاروبار بھی صرف اسی وقت تک ہے جب تک خدا ظاہر ہوکر اپنے انصاف کی ترازو کھڑا نہ کردے۔ ~مولانا وحید الدین خان ~
Afaq somroo tweet media
اردو
4
38
32
278
Diya 🪔 retweetet
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
*"چپل سے کرسی تک" - غریب لڑکی کے کمشنر بننے کی کہانی #قومی_زبان منقول *1. تھر کی جھونپڑی اور ٹوٹی چپل* تھرپارکر، سندھ۔ ریت اڑاتی دوپہر۔ 14 سال کی *نور بانو*۔ باپ اونٹ چراتا تھا، ماں لوگوں کے گھر کام کرتی۔ جھونپڑی میں بجلی نہیں، پانی 3 کلومیٹر دور سے لانا پڑتا۔ نور کی چپل ٹوٹ گئی تھی۔ ننگے پاؤں ریت پر چل کر اسکول جاتی۔ استانی نے پوچھا: "بڑی ہو کر کیا بنو گی؟" نور نے دھول سے اٹے ہاتھ اٹھائے: "باجی، کمشنر۔ جو حکم چلائے، لوگوں کی سنے۔" پوری کلاس ہنس پڑی۔ استانی بھی۔ "غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے بیٹا۔" *2. کتابیں، مٹی کا چولہا اور رات کی پڑھائی* میٹرک میں ضلع ٹاپ کیا۔ انٹر میں پورے سندھ میں دوسری پوزیشن۔ لیکن کالج کی فیس؟ باپ نے اونٹ بیچ دیا۔ ماں نے اپنی چاندی کی چوڑیاں۔ جامعہ کراچی میں داخلہ ملا۔ ہاسٹل کی فیس نہیں تھی۔ نور نے دن میں 3 جگہ ٹیوشن پڑھائی۔ رات کو مٹی کے چولہے کی روشنی میں *CSS* کی تیاری۔ سردیوں میں ہاتھ سن ہو جاتے، گرمیوں میں پنکھا نہیں تھا۔ دوست کہتیں: "نور، CSS امیروں کا کھیل ہے۔ اکیڈمی، نوٹس، انگلش میڈیم۔ تو چھوڑ دے۔" نور جواب دیتی: "غریبی میری مجبوری ہے، میری پہچان نہیں۔" *3. 3 بار فیل، طعنے اور ضدی لڑکی* CSS میں 3 بار فیل ہوئی۔ پہلی بار انگلش ایسے میں۔ دوسری بار کرنٹ افیئرز میں۔ تیسری بار انٹرویو میں۔ گاؤں والے طعنے مارتے: "اوئے کمشنر کی بچی، چائے بنا۔" رشتہ دار کہتے: "عمر نکل رہی ہے۔ شادی کر لے۔ یہ افسری وہسری تیرے بس کی نہیں۔" ماں روتی: "بیٹا بس کر۔ لوگ کیا کہیں گے۔" نور ماں کے پاؤں دباتی: "امّاں، لوگ تب بھی بولیں گے جب میں کمشنر بن جاؤں گی۔ کہیں گے 'دیکھو غریب کی بیٹی افسر بن گئی'۔ بس تھوڑا صبر۔" *4. چوتھی بار اور تاریخ* چوتھی بار میں نور نے دن رات ایک کر دیا۔ 18-18 گھنٹے پڑھائی۔ پرانے اخبار مانگ کر لاتی۔ یوٹیوب پر فری لیکچر۔ سڑک کنارے لگی اسٹریٹ لائٹ کے نیچے نوٹس بناتی۔ رزلٹ آیا۔ *نور بانو - CSS 2025 - پاکستان میں 7ویں پوزیشن۔ PAS گروپ الاٹ۔* جس دن جوائننگ لیٹر آیا، نور نے وہی ٹوٹی چپل اٹھائی جس میں اسکول جاتی تھی۔ افسر کی میز پر شیشے کے کیس میں رکھوا دی۔ نیچے پلیٹ لگوائی: *"یہ یاد دلاتی ہے میں کہاں سے آئی ہوں۔"* *5. کمشنر نور بانو* آج *کمشنر نور بانو* لاڑکانہ ڈویژن کی انچارج ہیں۔ دفتر کے باہر لائن لگی ہوتی ہے۔ امیر، غریب، سب کی ایک جیسی سنتی ہے۔ پہلا حکم کیا جاری کیا؟ *"تھر کے ہر اسکول میں پنکھے اور پانی۔ کوئی بچی ننگے پاؤں نہ آئے۔"* جب کوئی غریب لڑکی فائل لے کر آتی ہے، نور اسے کرسی پر بٹھاتی ہے۔ چائے خود بنوا کر پلاتی ہے۔ "بیٹا ڈرو مت۔ یہ کرسی تمہاری بھی ہو سکتی ہے۔ بس چپل ٹوٹے تو رکنا نہیں۔" استانی جو ہنسی تھی، اب ریٹائر ہو چکی۔ نور نے اسے اپنے ہاتھ سے ایوارڈ دیا۔ استانی رو پڑی۔ نور نے کہا: "باجی، آپ ٹھیک کہتی تھیں۔ غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے۔۔۔ *وہ بہت بڑے ہوتے #foryoupage#todaybestphotochallenge
Afaq somroo tweet media
اردو
4
43
48
898
Diya 🪔 retweetet
Rubail
Rubail@syedarubail315·
جنت بھی امیروں کے لیے ہے۔
Rubail tweet media
اردو
3
19
41
710
Diya 🪔 retweetet
Sanam Mughal
Sanam Mughal@Smr_pak1·
یوم تاسیس اپنے لیڈر عمران احمد خان نیازی بانی پی ٹی آئی کی آواز سنے بغیر ادھورا دن ہے۔ ہم خوش ہیں کہ 30 سال میں عمران خان کا نظریہ ایک پودے سے تناور درخت کی شکل اختیار کر گیا ہے پر ہمیں عمران بھی صحت مند اور رہا اپنے درمیان چاہئے۔ #MuzzafarabadJalsa #PTI_30YearsOfStruggle
اردو
0
21
17
119
Diya 🪔 retweetet
Sanam Mughal
Sanam Mughal@Smr_pak1·
یہ تصویر اس حقیقت کی گواہی دیتی ہے کہ جب کوئی لیڈر عوام کے دلوں میں گھر کر لیتا ہے، تو پھر زنجیریں ہوں یا جسمانی مجبوریاں، کوئی بھی چیز اس رشتے کو کمزور نہیں کر سکتی۔ #MuzaffarabadJalsa #PTI_30YearsOfStruggle
Sanam Mughal tweet media
اردو
1
21
19
111
Diya 🪔 retweetet
Sanam Mughal
Sanam Mughal@Smr_pak1·
آپ لوگ شیلنگ کریں گے آپ لوگ عمران خان کی آنکھ ضائع کریں گے آپ لوگ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھیں گے اور ہم پاکستان کے لیے قربانی دیں گے یہ صرف پاکستان تحریک انصاف نے ہی کیا اٹھا رکھا ہے ؟ ہم نکلیں گے ہم احتجاج کریں گے #MuzaffarabadJalsa #PTI_30YearsOfStruggle
اردو
1
18
13
81
Diya 🪔 retweetet
Sanam Mughal
Sanam Mughal@Smr_pak1·
کشمیر کا سفیر عمران احمد خان نیازی کشمیری بھائی کے جذبات : خان بیمار ہے تکلیف میں اور اب ہمیں اڈیالہ جانا چاہیے #MuzaffarabadJalsa #PTI_30YearsOfStruggle
اردو
3
20
19
104
Diya 🪔 retweetet
Sanam Mughal
Sanam Mughal@Smr_pak1·
مظفرآباد پہنچنے پر سہیل آفریدی کا کارکنان کیطرف سے پرتپاک استقبال... #MuzaffarabadJalsa
اردو
1
18
23
118
Diya 🪔 retweetet
Arshman Rasheed
Arshman Rasheed@ArshmanR50854·
Situation Right Now
English
0
13
12
58
Diya 🪔 retweetet
Syeda batool
Syeda batool@syeda__gilani·
کیا اپنے وطن کی فکر کرنا ،اپنے منتخب کردہ وزیراعظم کی غیر قانونی قید کے لئیے آواز بلند کرنا جرم ہے #ReleaseHaiderSaeed
Syeda batool tweet media
اردو
1
23
21
108
Diya 🪔 retweetet
Syeda batool
Syeda batool@syeda__gilani·
خان صاحب کی رہائی کے لئیے جرگہ جس قدر ہو سکے شرکت کر کے رحیم کو باور کرا دیں آج بھی #امپورٹٹ__حکومت__نامنظور #دغاباز_قیادت_نامنظور
Syeda batool tweet media
اردو
0
14
14
76
Diya 🪔 retweetet
saima rana
saima rana@laibara54876430·
@Bee_Classy4 ماہی دے کم چک کرلو
اردو
6
24
33
361
Diya 🪔 retweetet
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@Zaviyaar_Haider·
رہتے تھے ہم حسین خیالوں کی بھیڑ میں الجھے ہوئے ہیں آج سوالوں کی بھیڑ میں اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی ہر شے جہاں حسِین تھی ہم تم تھے اجنبی لے کر چلے تھے ہم جنہیں جنت کے خواب تھے پھولوں کے خواب تھے وہ محبت کے خواب تھے لیکن کہاں ان میں وہ پہلی سی دلکشی۔۔۔
اردو
6
65
73
730