🇵🇰ZARA🇵🇰

125.8K posts

🇵🇰ZARA🇵🇰 banner
🇵🇰ZARA🇵🇰

🇵🇰ZARA🇵🇰

@Pro_pakiz

patriotic Pakistani. (zargiya)

Costa coffee Beigetreten Ağustos 2014
111 Folgt1.8K Follower
Angehefteter Tweet
🇵🇰ZARA🇵🇰
🇵🇰ZARA🇵🇰@Pro_pakiz·
مجھے محبت ہے تمہاری آنکھوں میں اتری اس مستی سے جو یقین دلاتی ہے کہ زندگی خوبصورت ہے ❤❤❤
اردو
24
15
101
0
🇵🇰ZARA🇵🇰 retweetet
Hassan Ch
Hassan Ch@H4ssanCh·
When Allah takes something away from your life, He is never leaving you empty. He is making space for something better. الحمدلله
English
1
2
0
22
🇵🇰ZARA🇵🇰 retweetet
O T I S
O T I S@Vesimeer·
حافظ صاحب دو الگ ریاستیں ہو اور اگر لاکھوں کا خون بہا چکی ہوں امن کی گنجائش رہتی ہے یہ انسانی نفسیات ہے۔ ذہن قبول کرتے ہیں کہ قتل کیا مگر دشمن نے کیا۔ جب ریاست اپنے ہی شہریوں کو قتل کرتی ہے تو اس میں امن اور صلح ڈھونڈنے والے ہی فسادی ہیں۔ عوام اور ریاست کے درمیان مقتولوں کی لاشیں پڑیں ہیں۔ سوچ کر دیکھئے گا اللہ نا کرے اللہ ناکرے آپ کے بھائی بیٹے باپ کی لاش پڑی ہے اور آپ سے کہا جائے اسے پھلانگ کر ریاست کو گلے لگا لو اس کے مطیع ہو جاو کیا فرمائیں گے اس پر؟ یہ صلح کبھی نہیں ہوسکتی یا فوجی پھانسی لگیں گے یا عمران خان۔ عمران خان کو ماردیں گے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ پھر فوجیوں کی پھانسیوں سے بھی بات آگے نکل جائے گی پھر ریاست کے اتنے ٹکڑے ہونگے نہ رہے گی ریاست نہ رہے گی ریاستی جرائم پیشہ فوج۔
Hafiz Tauseef@HMTauseef

خطے میں جنگ بندی (سیز فائر) کاہوناخودایک بڑی کامیابی ہےاوراس کاکریڈٹ پاکستان کو جاتاہےجس نےمشکل حالات میں سفارتی کوششوں کےذریعے ایران اورامریکہ دونوں کو دس نقاط پربات کرنےٹیبل پرلیکرآیاہے اگر دوسروں کی جنگ روکنے کی کوشش کر سکتے ہیں تواپنے گھرکی جنگ کوبھی روکنا ہوگا اوراب اسی طرح پاکستان کے اندرجاری سیاسی کشمکش عمران خان کےخلاف جعلی مقدمات سزا،انکا علاج ، فیملی سےملاقات عورتوں اورلیڈرشپ اور کارکنوں کوجیل سے آزادی اورناانصافیوں زیادتیوں پربھی ایک سنجیدہ کوشش ضرورشروع ہونی چاہئے کیونکہ حقیقی استحکام صرف سرحدوں پرنہیں بلکہ ملک کے اندربھی انصاف کرنےاور اور توازن لانے سےآئے گا

اردو
2
16
52
1.1K
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
ایک ہینڈل جو مجھے دل سے عزیز ہے لیکن اتنا بد تمیز ہے صرف جنگ کے دنوں یاد کرتا ہے ۔ بس اسی وجہ سے میں جنگیں چاہتا ہوں تاکہ وہ ہینڈل میرے رابطے میں رہے😜😂
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤 tweet media
اردو
7
0
18
780
🇵🇰ZARA🇵🇰 retweetet
Sadat Younis
Sadat Younis@sadat_younis·
تیل کی قیمتیں 17% کم ہوئی اس حساب سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت فوری 100 روپے کم ہونی چاہئے!
اردو
3
15
102
1.6K
🇵🇰ZARA🇵🇰
🇵🇰ZARA🇵🇰@Pro_pakiz·
@dentechpk @Vesimeer دو سیکلاں دے ویل ہوندے نکی ہوندی مر جاندی نہ سجن ذلیل ہوندے 🤭🤭🤭😂😂😂🤣🤣🤣
اردو
1
1
2
180
Naan Khatai 🍪
Naan Khatai 🍪@dentechpk·
@Vesimeer پائین۔ جٹ تے سب کچھ بن ریا سی۔ لیکن دوسری طرف کوئی کم ظرف ہی تھی
اردو
1
0
2
65
صنان جٹ
صنان جٹ@Sananjatt·
Yeah I know I’m a good photographer ✌🏻 Thank you 😁
صنان جٹ tweet media
English
2
0
1
117
🇵🇰ZARA🇵🇰 retweetet
Hassan Ch
Hassan Ch@H4ssanCh·
تمہیں یاد تو ھو گا؟ جب تم بکھر سے گئے تھے! اور پال رکھے تھے ۔۔۔ کسی اور کے روگ! تو میں نے دہشتوں کو تیری قہقہوں میں بدلا تھا
اردو
0
1
5
80
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@Pro_pakiz دوسری بار شہباز شریف نے پمپ والوں کو مالا مال کیا ہے
اردو
1
0
0
6
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@Pro_pakiz آپکی پہلی بھابھی کو میں سمجھا لوں گا
اردو
1
0
0
5
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@Pro_pakiz ثواب والا کام ہو تو کوئی مسئلہ نہی
اردو
1
0
0
7
🇵🇰ZARA🇵🇰 retweetet
Hassan Ch
Hassan Ch@H4ssanCh·
Hassan Ch tweet media
ZXX
0
1
3
72
🇵🇰ZARA🇵🇰
🇵🇰ZARA🇵🇰@Pro_pakiz·
@MehranMani1 میرے جاننے والوں میں پاکستان صرف آپکا ہی پیٹرول پمپ ہے ۔ تعاون کرکے ثواب دارین حاصل کریں 😊😊😊
اردو
1
0
1
10
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@Pro_pakiz Hahahaha 80 Rupees kam karny se pehly ka tweet ha ye 😀
Eesti
1
0
0
10
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
جنگ کے دنوں میں میرا چھوٹا سا نیوز اسٹوڈیو ۔ ایرانی نیوز چینل اے آر وائی نیوز الجزیرہ نیوز فاکس نیوز بی بی سی نیوز
اردو
9
0
34
1.6K