Mehran khan

133.6K posts

Mehran khan banner
Mehran khan

Mehran khan

@MehranMani1

قائی قبیلہ Katılım Ağustos 2011
5.6K Takip Edilen12.2K Takipçiler
Mehran khan retweetledi
Syed M Mehdi
Syed M Mehdi@SyedMMehdi·
جن لوگوں کو ابھی تک ایران کی فتح سمجھ میں نہیں آئی ہے وہ اسرائیل کے اپوزیشن لیڈر کا بیان دیکھیں یائر لیپڈ (اسرائیلی اپوزیشن لیڈر) نے کہا ہے کہ: "ہماری پوری تاریخ میں کبھی ایسا سیاسی المیہ (political disaster) پیش نہیں آیا۔ جب ہماری قومی سلامتی کے بنیادی امور سے متعلق فیصلے کیے جا رہے تھے، تو اسرائیل اس میز پر موجود تک نہ تھا۔" ان کا مزید کہنا تھا کہ: "فوج نے وہ سب کچھ کیا جو اس سے طلب کیا گیا، عوام نے حیرت انگیز ہمت کا مظاہرہ کیا، لیکن نیتن یاہو سیاسی اور اسٹریٹجک طور پر مکمل ناکام رہے۔ انہوں نے ان مقاصد میں سے ایک بھی حاصل نہیں کیا جو انہوں نے خود طے کیے تھے۔" لیپڈ نے خبردار کرتے ہوئے کہا: "نیتن یاہو نے اپنے تکبر، غفلت اور سٹریٹجک منصوبہ بندی کی کمی کی وجہ سے جو سیاسی اور سٹریٹجک نقصان پہنچایا ہے، اسے ٹھیک کرنے میں ہمیں برسوں لگ جائیں گے۔" ثقلین امام
اردو
2
46
225
24.1K
Mehran khan retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ایران میں تو اب رضا پہلوی کا کوئی کام رہ نہیں گیا۔میرا اسے مشورہ ہے کہ پاکستان آ کر جواد احمد کی برابری پارٹی جوائن کر لے۔یوں پارٹی میں دو بندے ہو جائیں گے۔جواد احمد اکیلے پارٹی سنبھال سنبھال کر تنگ آ گئے ہیں۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
179
830
4K
35.1K
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@iamowaisnoorani جو چیزیں کھانا مکروہ ہوں وہ اٹھانا بھی جائز نہیں ہے
اردو
0
0
0
8
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
یہ وقت ہے کہ ہم تسلیم کریں کہ مشرق وسطی کو اگر کسی نے بدترین بربادی سے بچایا ہے تو اس میں اہم کردار سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ہے جنہوں نے کمال ضبط سے برستے میزائلوں اور حملوں میں صبر کا دامن نہیں چھوڑا۔ محمد بن سلمان اس خطے کے کم عمر ترین حکمران ہیں لیکن سب سے زیادہ پختہ سوچ کے حامل ہیں۔ شکریہ محمد بن سلمان
Shah Owais Noorani tweet media
اردو
120
1.1K
3.7K
41.5K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
یہ ایئرپورٹس والی سیریز کا ہدایت کار کون ہے؟ سب کے لیے ایک جیسا اسکرپٹ!! خرم اقبال @khurram143 #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
6
111
324
10K
Mehran khan retweetledi
Syed M Mehdi
Syed M Mehdi@SyedMMehdi·
امام کا کلام ۔۔ کلاموں کا امام ھوتا ھے۔ امام علی علیہ السلام نے حضرت مالک اشتر کو خط میں لکھا: اگر دشمن ایسی صلح کی تمہیں دعوت دے کہ جس میں اللہ کی رضا مندی ہو، تو اسے کبھی ٹھکرا نہ دینا۔ کیونکہ صلح میں تمہارے لشکر کیلئے آرام و راحت، خود تمہارے لئے فکروں سے نجات اور شہروں کیلئے امن کا سامان ہے۔ لیکن صلح کے بعد دشمن سے چوکنا اور خوب ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ دشمن قرب حاصل کرتا ہے تاکہ تمہاری غفلت سے فائدہ اٹھائے۔ لہٰذا احتیاط کو ملحوظ رکھو اور اس بارے میں حسن ظن سے کام نہ لو۔ نہج البلاغہ مکتوب 53
اردو
13
235
819
16.3K
Mehran khan retweetledi
BRICS News
BRICS News@BRICSinfo·
JUST IN: 🇮🇷🇱🇧 Iranian Foreign Minister Araghchi responds to Israeli strikes on Lebanon. "The Iran–US Ceasefire terms are clear and explicit. The US must choose, ceasefire or continued war via Israel. It cannot have both. The world sees the massacres in Lebanon. The ball is in the US court, and the world is watching whether it will act on its commitments."
BRICS News tweet media
English
235
1.7K
7.5K
258K
Mehran khan retweetledi
BRICS News
BRICS News@BRICSinfo·
JUST IN: 🇮🇷 Iran reportedly suspends oil tanker passage through the Strait of Hormuz following Israeli attacks on Hezbollah in Lebanon.
English
231
1.2K
7.8K
289.8K
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@KismatZimri گجرات سے کراچی جو آئل ٹینکر جارہے ہیں ان کا ڈیزل کا بل 150،000 روپے بڑھ گیا ہے ، سب پریشان ہیں
اردو
0
0
1
192
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
سپیشل برانچ کی خفیہ رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پٹرول مہنگا ہونے کے اثرات براہ راست عوام پر منتقل ہو رہے ہیں اور کئی علاقوں میں صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جا رہی ہے ۔رپورٹ کے مطابق صوبے کے 38 اضلاع میں کیے گئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ ٹرانسپورٹ کرایوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ انٹر سٹی بس کرایوں میں اوسطاً 30 فیصد جبکہ بعض شہروں، خصوصاً فیصل آباد میں 40 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مال برداری کے کرایوں میں 32 فیصد تک اضافہ ہوا، جبکہ بڑے ٹریلرز کے کرایوں میں 13 سے 100 فیصد تک اضافہ سامنے آیا۔ آئل ٹینکرز کے کرایوں میں بھی 17 سے 67 فیصد تک اضافہ رپورٹ کیا گیا ہے ۔خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ مہنگی ہونے سے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اوسطاً 25 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ٹماٹر کی قیمت میں 125 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آلو، پیاز اور دیگر سبزیوں کی قیمتیں بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو رہی ہیں۔ صرف تین روز میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافہ مارکیٹ میں مؤثر کنٹرول نہ ہونے کی نشاندہی کرتا ہے ۔ٹرانسپورٹ سیکٹر بھی شدید متاثر ہوا ہے ۔ کرایوں میں اضافے کے باعث مسافروں کی تعداد میں 10 سے 63 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ بس آپریشنز 27 سے 71 فیصد تک محدود ہو گئے ہیں۔ لاہور، فیصل آباد، حافظ آباد اور مری سمیت کئی شہروں میں بسوں کی بڑی تعداد سڑکوں سے غائب ہو چکی ہے ، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے:محمد حسن رضا/روزنامہ دنیا @HasanRazaLhr
Kismat Khan tweet media
اردو
22
70
407
54.1K
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@Pro_pakiz دوسری بار شہباز شریف نے پمپ والوں کو مالا مال کیا ہے
اردو
1
0
0
6
Mehran khan retweetledi
Iran News 24
Iran News 24@IRanMediaco·
“And they planned, and Allah planned. And Allah is the best of planners.” [Aal-Imran 3:54]
English
790
9.1K
49K
740.3K
Mehran khan retweetledi
🇵🇰ZARA🇵🇰
🇵🇰ZARA🇵🇰@Pro_pakiz·
اے عورتو!!! شکرگزار رہو ان سب مردوں کی جو اس مشکل دنیا میں آپکو تحفظ فراہم کرنے میں کوئی کسرنہیں چھوڑتے۔جو آپکی خوشی کیلئےدن رات ایک کرتے ہیں باہر کی دنیا کےنامناسب روئیےسہتے ہیں۔جنکا محورومرکز صرف آپکی ذات ہے۔جو آپکی ڈھارس بندھاتے ہیں۔جومشکل ترین حالات میں آپکوتنہانہیں چھوڑتے۔۔۔
اردو
0
1
7
72
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@Pro_pakiz آپکی پہلی بھابھی کو میں سمجھا لوں گا
اردو
1
0
0
4
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
@Pro_pakiz ثواب والا کام ہو تو کوئی مسئلہ نہی
اردو
1
0
0
7
🇵🇰ZARA🇵🇰
🇵🇰ZARA🇵🇰@Pro_pakiz·
@MehranMani1 میرے جاننے والوں میں پاکستان صرف آپکا ہی پیٹرول پمپ ہے ۔ تعاون کرکے ثواب دارین حاصل کریں 😊😊😊
اردو
1
0
1
10
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
آج سے ملک بھر میں تمام مارکیٹیں صبح نو بجے سے رات پولیس آنے تک کھلی رہیں گی 😄😄😄
اردو
0
0
0
48
Mehran khan retweetledi
Dr Shahzeb Afridi
Dr Shahzeb Afridi@Zebi_Afridi·
پشاور سے ہمارے8 سینیٹر ہے نویں کےلئے جتنی جہدوجہد ہمارےوہاں کے ورکرز اور کچھ نمائندے کررہے اتنی محنت اگر خان کےرہائی تحریک کےلئے کرتےتو ابھی تک مضبوط تنظیم بھی بن چکی ہوتی،اگلا لائحہ عمل اور باقاعدہ پلان بن چکاہوتا ترجیحات بدل گئے کیا؟ خان اہم ہے نان ایشوز پر ہم کیوں فوکس کررہے؟
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
10
25
1.9K
Mehran khan
Mehran khan@MehranMani1·
الحمداللہ اللّٰہ تعالی نے حرمین شریفین کی حفاظت کا ذمہ ہم سے واپس لے کر یوکراٸن کے صدر زیلنسکی کو دے دیا ہے
اردو
0
0
0
19
Mehran khan retweetledi
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
ہے قُبول گَردابِ سَفر مگر یہ تو بَتلا تُو اگر اُس پار بھی مُجھے نہ مِلا تو ؟
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® tweet media
اردو
4
38
214
5.3K
Mehran khan retweetledi
Masoud Pezeshkian
Masoud Pezeshkian@drpezeshkian·
We have said many times that Iran doesn't carry out preemptive attacks, but we will retaliate strongly if our infrastructure or economic centers are targeted. To the countries of the region: If you want development and security, don't let our enemies run the war from your lands.
English
1.8K
12.2K
52.9K
1.9M