Angehefteter Tweet
🚀Sania Batool🇵🇰
2.2K posts

🚀Sania Batool🇵🇰
@PromoBoostX
💫Age=20🙈 💫Qualification=FSC 📕 💫Career =Government Girls High School Teacher 🏫 💫Status=Single👸💫Hobby=Writing ✍️ Posting 📫 Gardening🌾💫Pet Love=Cat 🐈
آپکی اوقات سے باہر Beigetreten Şubat 2026
809 Folgt1.2K Follower

وفا کو آس پاس ، چھت پر نہ تلاش کریں ، وفا دل میں ھوتی ھے جھانک کر دیکھ لیں مل جائے گی آپ میں ، دوسرے کا پتہ نہیں ، اُس کے لیئے اُس کے دل کو ٹٹولنا ھوگا ۔ سرسعید
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX
کیا دنیا میں وفا نایاب ہو گئی ؟؟
اردو

@Sam6a3k @noor_jee1 تمہیں اپنی تربیت کے مطابق ایسے لگتا ہوگا۔ مگر میں یقین کے ساتھ کہتی ہوں عورت میں وفا نہیں تو اس میں حیا بھی نہیں
اردو

@Muhammad1581423 @Aamii8203752 کیوں ۔ یہاں بھی بہت اچھے اچھے لوگ موجود ہیں
اردو

@Aamii8203752 @PromoBoostX بی بی سوشل میڈیا تہوں بچ کے رہو 🫣
اردو

@PromoBoostX ہم سے اپ کو اس لیے کوئی خطرہ نہیں، کہ ہم نے جو کہنا اپ کی ٹی ایل پہ کہہ دیتے۔
اردو

@PromoBoostX جی بلکل لوگ ہمارے بھروسے سے کھیل جاتے ہیں خود تو وہ جیت جاتے ہیں اور سیدھے سادے لوگ اکثر ہار جاتے ہیں
اردو

@PromoBoostX آپکو خود ہی پتہ چل جائے گا اسکا تھوڑے دنوں میں اسکی ڈیمانڈ سے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم غلط کو صحیع اور صحیع کو غلط سمجھ کر انتخاب کرتے ہیں
اردو

@PromoBoostX سوشل میڈیا کی بستی میں لفظوں کے میلے تو بہت ہیں. مگر مخلصی کی پہچان خاموش عمل سے ہوتی ہے۔ یہاں ہر ہاتھ ملانے والا دستِ شناس نہیں ہوتا۔
اردو

@Alihassan416173 نہیں نہیں مجھے سارے ایسے نہیں لگتے۔ فرق ہے سب میں اتنا تو مجھے پتا
اردو

@PromoBoostX Feeling same ha hum dono ki I think AP ko b doka Mila fark ye ha k AP ne larky se dokha kayha ha or many larki se AP ki Nazar me larke Bure ha or Mari Nazar me sari larkiya
Indonesia

@PromoBoostX میں اعتبار اعتماد کرتا گیا لوگ اپنی اوقات دکھاتے رہے 💯❤️🩹🥹🇦🇪
اردو

@aliakra17276603 مگر لوگ کھیل جاتے ہیں اور اپنی خوشی کی بازی لے جاتے ہیں ۔ ہے نا ؟
اردو

@PromoBoostX اتنے اچھے لوگ ہیں
اور پرخلوص رائے دیتے ہیں جوابات بھی معقول ہوتے ہیں پھر بھی آپ کو یہ گلہ ہے کہ ہم وفادار نہیں
ہم وفادار نہیں تو بھی تو دلدار نہیں
ایسے ہی بات کے بیچ میں علامہ اقبال کی روح در آئی
آپ اطمینان رکھیں آپ کے حلقہ احباب میں معقول لوگ شامل ہیں۔
اردو

@PromoBoostX Trust aur wafa tu ab real rishton me nahay,ap social media per dond rahay ha.
Indonesia









