🚀Sania Batool🇵🇰

5.4K posts

🚀Sania Batool🇵🇰 banner
🚀Sania Batool🇵🇰

🚀Sania Batool🇵🇰

@PromoBoostX

💫Age=Hidden🙈 💫Qualification=BSC 📕 💫Career =Government Girls High School Teacher 🏫 💫Status=Single👸💫Hobby=Writing ✍️ Posting 📫 💫Pet Love=Cat 🐈

آپکی اوقات سے باہر Katılım Şubat 2026
1.6K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
وعدہ رہا جب تک یہ اکاؤنٹ چل رہا ہے یہ پوسٹ پروفائل پر پن کر کے رکھوں گی۔ چند لفظوں یا چند لائن پر مشتمل کوئی ایسی نصیحت لکھیں جو انسان پڑھے وہ آپکی پروفائل وزٹ کرنے پر مجبور ہو جائے۔
اردو
86
19
168
18.9K
Syeda Naqvi
Syeda Naqvi@Tayyaba_142·
@PromoBoostX Just ignore them .insaan Kisi KO wohi Kuch de sktay Hain Jo UN ke pass hota hai.be positive..rajhtay Hain Jo auron ke liye piyar Ka jazba.woh log Kabhi toot kr bikhra nhi krtay.
हिन्दी
1
0
1
12
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
کچھ لوگ میرے جاننے والے یہاں ۔ جو کمنٹ باکس میں فیک اکاؤنٹس سے آ کر کاٹنے لگ جاتے ہیں ۔ میں عورت ہو کر گالیوں یا جاہلانہ باتوں کا جواب دینا پسند نہیں کرتی۔ اگر کوئی اچھا انسان ایسے گھٹیا لوگوں کا کمنٹ پڑھے تو انکا منہ بند کر دیا کریں تاکہ مجھے ان کے جاہلانہ رویے نہ دیکھنے پڑیں۔جلنے والوں سے کہوں گی اتنی جرات ہے تو ریئل اکاؤنٹ سے آ کر بکواس کرو نہ پھر میں بھی دیکھوں تم کون ہو۔ میں بھی کوئی لا وارثی نہیں ہوں۔ میری جاب ، گاڑی ، بنگلہ کچھ بھی ان سے برداشت نہیں ہو رہا ۔ میں عاجز بندی فخر پسند نہیں کرتی مگر جلنے والوں کا منہ دیکھ رہی۔ حالانکہ میں کچے مکانوں میں زندگی کا ایک حصہ گزار کر آئی ہوں ۔ غریبی کا دکھ بھی جانتی ہوں۔ اس لیئے غرور سے نفرت۔ باقی جلنے والوں کو ایسے جلاتی رہوں گی ۔اور جو لوگ اللہ پاک کی رضا میں راضی رہ کر مجھے دعائیں دیتے ہیں اچھی رائے اچھی باتیں کرتے ہیں ۔ اچھے کمنٹ کر کے دل خوش کرتے ہیں ۔ ان کا بہت بہت شکریہ
اردو
31
7
48
760
T_REX GAMER
T_REX GAMER@RexT78166·
@PromoBoostX آپ لکھ دیا کریں جلنے والے کا منہ کالا جو گالی دیتا ہے ، اسکی زبان میں کیڑے پڑیں۔
اردو
2
0
1
12
Rana Rizwan Alam
Rana Rizwan Alam@Rizwan9913Rana·
@PromoBoostX السلام علیکم ورحمۃاللہ۔ پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے جو ستاتا ہے چپ کر جاؤ، اللہ تعالیٰ کی قسم آپ ایک دن ایسی طاقت بن جائے گی کہ سامنے والے کو کبھی گفت و شنید تو درکنار سانس لینا بھی مشکل ہو جائے گا ۔۔۔۔۔ حررہ رانا رضوان عفی عنہ
اردو
1
0
1
20
Fahim Aqil
Fahim Aqil@Muhamma08627682·
@PromoBoostX اللّٰہ پاک حاسدین کے حسد سے اپنی پناہ میں رکھیں نظر انداز کر دیا کریں بالکل اہمیت نا دیا کریں غلط بات کرنے والوں کو لوگ خود کو پارسا سمجھ کر کافی اذیت دینے کے ماہر ہوتے ہیں
اردو
1
0
1
8
malik nawaz
malik nawaz@m1_451·
@PromoBoostX معاشرہ میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں ۔مگرسب ایک جیسے نہیں ہوتے ۔کچھ ظرف والے اور کچھ کم ظرف ۔کم ظرف وہ ہوتے ہیں جن کےچھوٹے دماغ گندگی سے بھرے ذہن ہوں ان میں سے کچھ کم ظرف اپکے اردگرد بھی موجود ہیں سکون چاہتے ہوں تو خود مست رہو اور جلنے والوں کو جلاتے رہو
اردو
1
0
1
9
malik nawaz
malik nawaz@m1_451·
@PromoBoostX کہتے ہاتھی شہر میں سڑک پر اپنی دھن میں چلتا جا رہا ہوتو سارے شہر کے کتے اس پر بھونکتے ہیں ۔مگر ہاتھی انکی طرف موڑ کر نہیں دیکھتا بلکہ وہ اپنی منزل کی طرف چلتا رہتا ہے۔کتے بھلا کیوں بھونکتے ہیں کہ لوگ ہم سے ڈرتے ہیں جبکہ وہ ان سے نہیں ڈرتے بلکہ ہنستے ہیں کہ ان کم بختوں کی ترقی
اردو
1
0
1
7
ADEEL AKHTR
ADEEL AKHTR@aliakra17276603·
@PromoBoostX آپکو کسی کو بھی جلانے کی ضرورت نہیں ہے رب اُنکو ہدایت دے یہ دُنیا داری ہے یہاں کُچھ لوگ دوسروں کی خوشی سے حسد کرتے ہیں
اردو
1
0
1
13
Dr.Lill Till🌹🐝👨‍👩‍👦🫆
@PromoBoostX اپ یقینا ایسی نہیں ھوں گئیں لیکن خوبصورت ضرور ھوں گیں لیکن جتنی تفصیل سے اپ نے بتایا اس سے تو لگا کہ اپ نے بھی لڑکے کو بہت غور سے دیکھا ھے
اردو
1
0
1
7
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی ۔ میں جہاں آتی جاتی ہوں لڑکے اتنے غور سے کیوں تکتے ہیں لباس میرا تنگ بھی آج تک کوئی نہیں دیکھے گا ۔ صبح میں گاڑی میں بیٹھی میری گاڑی کے گلاس بھی بلیک ہیں اور بند تھے ۔ پھر بھی ایک لڑکا اتنا غور سے دیکھ رہا تھا نظر گھما گھما کہ زرا سا کہیں کچھ دکھ جائے بس ۔۔میں سمجھتی ہوں کہ مرد کی قدرتی فطرت ہے خوبصورت اور جوان لڑکی کی طرف لبھانا۔مگر اتنا بھی نہیں کہ پاگل ہو جائے ۔ مگر میں تو کوئی خوبصورت نہیں اتنی 😜توبہ ہے یار حد ہو گئی ۔ یہ کیا وجہ ہے ہم تو اتنا غور سے لڑکوں کو نہیں دیکھتیں ۔
اردو
66
7
76
5.7K
RAZ
RAZ@rajashahmeer075·
@PromoBoostX Bs ignore krna start kre jis ko samjhe k ye tekh ni use seeda block kr dien
Indonesia
1
0
1
5
malik nawaz
malik nawaz@m1_451·
@PromoBoostX اپ نے لکھا ہے کہ اپکے جاننے والے نہیں میڈم وہ لوگ اپکو جان نہیں سکے ۔کیونکہ کسی انسان کو جاننے کے لیے پیار و عقیدت کی نظر چاہیے ۔نہ کہ حسد لالچ غرور ۔اپ کو گاڑی بنگلہ عزت و شہرت عطا کس نے کی ۔میرے رب نے ۔وہی عزت و ذلت ملک دیتا ہے وہی سب کچھ لمحوں میں چھین لیتا ہے ۔موج کرنے دو
اردو
1
0
1
11
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
@sa88808080 اچھا۔ تو میں تمہیں ایسی لگتی ہوں ؟ تم جیسے مرد ایسے ہی ہوتے ہیں
اردو
1
0
1
11
RAZ
RAZ@rajashahmeer075·
@PromoBoostX Sb se bara Jawab he yehi ha k Jawab he na dia jae
Indonesia
1
0
1
33
malik nawaz
malik nawaz@m1_451·
@PromoBoostX حضرت شیخ سعدی فرماتے ہیں ۔کہ گنبد پر اخروٹ نہیں ٹھہرٹا۔۔ایسے ہی ہے جیسے اچھے بندے کی صحبت کا اٹر برے خاندانی گندے انسان پر نہیں ہوتا وہ اپنی عادات نہیں بدلتا ۔بلکہ الٹا جلتا ہے ۔جیسا اپکی پوسٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ بے ضمیر حاسدین کا حسد انکی نکیا ں اور انہیں دن رات جلاتا ہے
اردو
1
0
1
35