پنجابی کڑی

73.2K posts

پنجابی کڑی banner
پنجابی کڑی

پنجابی کڑی

@RH_PTI

تحریر کرنی تھی داستانِ زندگی اٹھائی قلم اور انتقال لکھ دیا!

Lahore, Pakistan Beigetreten Kasım 2019
1.6K Folgt2.3K Follower
Angehefteter Tweet
پنجابی کڑی
پنجابی کڑی@RH_PTI·
میری ماں کو نو مہینے لگے میرا دل بنانے میں میں نے کسی کو اتنا حق نہیں دیا کہ وہ اسے نو سیکنڈ میں توڑ دے میں نے اپنی زندگی کو اتنا سستا نہیں بنایا کہ لوگ آکر کھیل جائیں میرا وجود کسی تعریف یا اعزاز کا محتاج نہیں میں جانتی ہوں میں بہت خاص ہوں الحمدللہ رب العالمین
پنجابی کڑی tweet media
اردو
66
5
75
5.8K
𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖 𝕚𝕟 𝕄𝕚𝕝𝕝𝕚𝕠𝕟
*افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسینؑ کا* *نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؑ کا* *بس ایک پل کی تھی حکومت یزید کی* *صدیاں حسینؑ کی ہیں زمانہ حسینؑ کا*
𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖 𝕚𝕟 𝕄𝕚𝕝𝕝𝕚𝕠𝕟 tweet media
اردو
4
5
25
334
Sarmad Hameed
Sarmad Hameed@SarmadHameed4·
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد اتنی نکمی اور نااہل ہو گی کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ اسرائیل سے جی کھٹا ہو گیا۔ اب آئندہ کبھی مشہور یہودن Gal Gadot کی کوئی فلم دیکھی تو آواز بند کر کے دیکھنی پڑے گی تاکہ اپنا خاموش احتجاج ریکارڈ کروایا جا سکے !
اردو
2
10
60
1.5K
پنجابی کڑی
السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حُسین چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حُسین انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حُسین
پنجابی کڑی tweet media
اردو
17
3
32
287
Kaleem Khan
Kaleem Khan@only_khan5·
وہ ذلیل ہے جس نے والدین کو بڑھاپے کی حالت میں پایا اور خدمت کر کے جنت حاصل نہ کی رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #اردو_زبان
Kaleem Khan tweet media
اردو
9
8
28
416
پنجابی کڑی
شبِ عاشور صبر کی آخری رات
پنجابی کڑی tweet media
فارسی
0
0
0
37
پنجابی کڑی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایمان کی ستر سے زائد شاخیں ہیں ان میں سب سے سب سے بہتر لا الٰہ الا اللہ اور سب سے کم تر راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا ہے اور حیاء (شرم) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے (سنن النسائي: 5008)
پنجابی کڑی tweet media
اردو
3
2
20
201
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
اچھا دوست اور کزن وہی ھے جو بروقت فون کر کے بتاے فلاں جگہ سبیل اور اس محلے میں لنگر چل رہا ھے 🤣🤣
عام آدمی tweet mediaعام آدمی tweet media
اردو
21
2
41
1.5K
پنجابی کڑی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یومِ عاشوراء کے روزے کے بارے میں مجھے اللہ سے امید ہے کہ یہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا (صحیح مسلم) اللہ تعالیٰ ہمیں عاشوراء کی فضیلت سے مستفید ہونے اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
پنجابی کڑی tweet media
اردو
8
2
27
284
handsome (hero)
handsome (hero)@11hero_handsome·
👰خواتین کے نام اہم پیغام 💥🤭 پلیز آج سب خواتین با پردہ ہو کر بلکہ افضل ہے کہ شٹل کاک برقعہ پہن کر میری پوسٹ پر تشریف لائیں 🙈 کیونکہ میں روزے سے ہوں 😊 #اردو_زبان
handsome (hero) tweet media
اردو
2
3
6
120
handsome (hero)
handsome (hero)@11hero_handsome·
@RH_PTI لیکن میرا آپ لوگوں کو دیکھے بغیر باتیں کئے بغیر دل ❤️ نہیں لگتا 😂 میں کی کراں 😜
اردو
1
0
1
11
Zahid Bangash.(ZB)
Zahid Bangash.(ZB)@Z_Bangash1·
جو اپنے وقت کی حفاظت کرتا ہے، وقت اس کا مستقبل سنوارتا ہے!! ✨❤️ ملتے ہیں شام کو اللہ حافظ اللہ پہ امان Cheerio ✌️
Zahid Bangash.(ZB) tweet media
اردو
14
5
30
230
handsome (hero)
handsome (hero)@11hero_handsome·
السلام علیکم پیارے مسلمانوں 🌹 نو ( 9 ) اور دس ( 10 ) محرم کے روزے کی فضیلت کا بیان سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رمضان کے بعد سب سے افضل روزے محرم کے روزے ہیں جو اللہ کا مہینہ ہے ۔ ( صحیح مسلم : 1163 ) #اردو_زبان
handsome (hero) tweet media
اردو
16
6
24
285
Burhan Mughal
Burhan Mughal@mirzaBu88753988·
@RH_PTI وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
1
0
1
40
Gujjar
Gujjar@GujjarZaada·
@RH_PTI جزاک اللہ خیر ، خوش رہیں ۔ سلامت رہیں
اردو
1
0
1
5
Gujjar
Gujjar@GujjarZaada·
﷽ السلام علیکم ، صبح بخیر ❤️ لَا يُكَلِّفُ اللّـٰهُ نَفْسًا اِلَّا مَآ اٰتَاهَا ۚ سَيَجْعَلُ اللّـٰهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُّسْرًا ٭ (جان رکھو) اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کسی بھی نفس کو تکلیف نہیں دیتا مگر اُسی قدر جو (برداشت) اسے دے رکھی ہے، (امید رکھو) عنقریب اللّٰہ تنگی کے بعد آسانی کر دے گا الطلَّاق : 7
Gujjar tweet media
اردو
36
21
58
591
Gujjar
Gujjar@GujjarZaada·
@RH_PTI وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
1
0
1
9
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
@RH_PTI کل بھی دلوں پہ راج تھا زہرا کے لعل کا ہے آج بھی دلوں پہ حکومت حسین کی (پیر نصیر الدین نصیر رح) وعليکم السلام!
اردو
1
0
1
13
Amin
Amin@Amin16648197·
@RH_PTI وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
اردو
1
0
1
11