🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪

121.1K posts

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 banner
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪

@MD_5712

اپنی سوچ کو پاک رکھنا ہی مومن کی نشانی ہے 🖤 ميری تحريريں ميرے الفاظ ميرے سب سے بڑے ساتھی ہيں جو مجھے ہمشيہ ياد دلاتے ہيں کہ ميں نے برائی کی طرف نہيں جانا!

Dubai, United Arab Emirates Katılım Mayıs 2020
8.5K Takip Edilen9.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
بخشے جاٸیں گے آل مُحَمَّد ﷺ کی خاطر ♥️ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے 💮
اردو
118
89
341
0
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
چاچا خیر دین موجوی اپنی موج میں فرمارہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تمام پٹواری جو کبھی “میاں جدوں آئے گا” کا نعرہ لگایاکرتے تھے آجکل عین چوراہے پہ موٹرسائیکل لٹا کر پوچھتے پھرتے ہیں۔ “میاں کدوں جائے گا ؟
اردو
1
0
1
23
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
اگر کوئی پرنده، تتلی، بچہ یا عورت تمہیں اپنی محفوظ پناہ گاہ سمجھ لے تو اس کے پر مت کاٹنا۔۔۔!
اردو
0
0
2
37
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
ملک کی جی ڈی پی GDP ہفتہ وار بنیادوں پر بڑھ رہی ہے۔ ہر بفتے گیس Gas ڈیزل Diesel اور پیٹرول Petrol کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔ چاچو اپنا وعدہ پورا کر رہا ہے
اردو
0
0
0
25
🕊️𝘼𝙔𝙎𝙃(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🇵🇰💙
بشکریہ Pinterest، مینے آج بھی پرانی روایت کو برقرار رکھا ہوا ہے، اپنی سہیلیوں کو انکی سالگرہ پر وش کرنے کےلیے ہمیشہ خود کارڈ بنا کر دیتی ہوں 😃 🥰💛🌼
🕊️𝘼𝙔𝙎𝙃(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🇵🇰💙 tweet media
اردو
39
6
80
735
Fahad Hassan fadi 🐯
کچھ دیر بعد میری جنت میری والدہ کا اپریشن ہے تمام دوست احباب سے خصوصی دعاوُں کی درخواست ہے۔۔
Fahad Hassan fadi 🐯 tweet media
اردو
220
51
717
15.4K
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
زندگی مسائل سے بھری ہوئی ہے، مسائل مستقل نہیں ہوتے، لیکن زندگی قیمتی ہے۔ اس لیے ہر مسئلے کا سامنا اعتماد کے ساتھ کریں، اور اپنی زندگی کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہوں۔"
اردو
0
0
1
23
𝒎𝑶𝑶𝒏 🌓
𝒎𝑶𝑶𝒏 🌓@lostt_moon·
May Every delay Carry the fragrance of 'Kun Fayakun' 🤲🏻🫶🏻
𝒎𝑶𝑶𝒏 🌓 tweet media
English
15
4
33
240
POokhtana👑
POokhtana👑@POokhtana123·
Mujh jaise sensitive, emotional, possesive, insecure, overthinker se door rahain or khush rahain...!
English
47
15
76
2K
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
بھائی بھائیاں دے درد ونڈیندے بھائی بھائیاں دیاں بانہواں😍 روح اور جسم کو تازگی کا احساس دلاتی ایک خوبصورت تصویر 😘
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 tweet media
اردو
0
0
2
37
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
مزدوروں کا عالمی آج کے دن یہ عہد ہی کر لیں کہ انکو اپنے جیسا انسان سمجھیں گے۰
اردو
0
0
3
20
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
تعصب اور تنگ نظری یہ ہے کہ آپ کٍسی بھی معاملے میں راۓ پہلے بنا لیتے ہیں اور دلاٸل بعد میں اکٹھے کرتے ہیں
اردو
0
0
4
35
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
ایک محتاط اندازے کے مطابق ہمارے ہاں ایک اوسط درجہ کے آدمی کی دو تہائی زندگی چارپائی پر گزرتی ہے اور بقیہ اُس کی آرزو میں۔ مشتاق احمد یوسفی
اردو
0
0
3
60
Zahra Bukhari
Zahra Bukhari@BlessedSyeda·
سلطانِ عرب ، شاہِ خراساں، روحِ ایماں سیدی مولا رضا ع جان کی ولاد ت مبارک ۔۔۔۔۔۔❤️ میں کیسے رضا مولا کی تفسیر کو لکھوں—!! جاہل ہوں میں کیسے اپنے دستگیر کو لکھوں! ہر بات ان کی ہوتی ہے اللہ کی رضا سے —-!! کیسے میں ان کی بات کی تو قیر کو لکھوں! #قومی_زبان #زہرا_جی
اردو
6
16
73
970