VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦

153.9K posts

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 banner
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦

@ReadinWakil

Organized and methodical individual from London/Toronto CA. A true patriot Pakistani 🇵🇰 Urdu poetry Lover. Canadian Citizen / Born Universal Island 🏝️

London, Ontario Beigetreten Ocak 2014
22.6K Folgt122K Follower
Angehefteter Tweet
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
میرے اجداد کےگرتے ہوئے اس حُجرے کےاندرایک صندل کےصندوق میں ہرن کی کھال پرلکھا ہوا شِجرہ بھی رکھا ہے جس پرلاجوردی دائروں میں زعفرانی روشنائی سے میرےسارے اقارب کے مُقدّس نام لکھے ہیں مگر ایک دائرہ ایسا بھی ہے جس سے لگتا ہےکچھ کُھرچاگیاہے میں اُسی کُھرچے ہوئےلفظوں کا وارث ہوں۔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
438
461
2.8K
0
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
اگر دنیا کے ارب پتی لوگ غریب ہوتے تو کیسے نظر آتے ؟ میں سمجھتا ہوں صاف ستھرا اور نفیس لباس انسان کے سلیقے اور عادات کو ظاہر کرتا ہے۔ لیکن اس سے کسی کی امیری یا غریبی کا درست اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ♦️
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet mediaVAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet mediaVAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet mediaVAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
4
4
14
1.2K
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
اس ٹرمپ جیسے خبیث اور شیطان صفت لوگ انسان کے بھیس میں وہ اندھیرا ہوتے ہیں جو معاشرے کی روشنی کو نگل جاتا ہے۔ ان کے دلوں میں نہ رحم ہوتا ہے نہ ضمیر، بس مفاد اور ظلم کی بھوک پلتی ہے ۔۔۔۔ عاصم منیر اور حرام خور “ شہباز اُردلی “ چلا ہے اسے Nobel Prize دینے ۔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
6
9
24
250
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
@Wind_Catcher_ However, wise and sensible individuals always focus on the actual facts rather than loud, meaningless noise, and they base their judgments on that truth.
English
0
0
1
77
Nadia
Nadia@Wind_Catcher_·
There is always another side to the story, often just as valid and justified. We usually hear the side being told louder.
English
2
1
15
583
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
ایرانی صدر جیسے قیمتی لوگ رزقِ حلال کے متلاشی اور مشقتِ مسلسل کے خوگر افراد درحقیقت معاشرتی ارتقاء کے حقیقی معمار ہیں ، یہ وہ نفوسِ قدسیہ ہیں جو صعوبتوں کو زینۂ عروج بنا کر عزت و دوام کی منزلیں طے کرتے ہیں، کیا نواز شریف ، زرداری ، عاصم منیر اور دیگر یہ دعویٰ کرسکتے ہیں ؟ ہرگز نہیں !
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
1
7
28
270
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweetet
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
میں ٹوٹتا ہوں اسی واسطے کہ وہ ہر بار مجھے بنا کے مری دیکھ بھال کرتا نہیں اکبر معصوم
اردو
3
12
129
2.1K
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweetet
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
خان کی بہنیں عمران خان کی رہائی کی تحریک کو لیڈ کریں۔سپیس میں سوال۔ لیڈ وہ کریں جنہوں نے عہدے اور مراعات لی ہوئی ہیں۔ ہم بہنیں خون کے آخری قطرے تک اپنے بھائی کے لیے لڑیں گیں۔ نوریں خان کا جواب۔
اردو
19
442
1.4K
6.8K
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweetet
The Last Man Standing...
The Last Man Standing...@Kalim95560822·
@ReadinWakil ہم بحیثیت قوم منافق ترین اور نام کے مسلمان، خدا کو مانتے ہیں پر خدا کی نہیں مانتے، کلمہ پڑھتے ہیں لیکن نہ مرنے پر یقین اور نہ بروز قیامت پر. خود کی صحیح اور باقی دنیا کو غلط سمجھتے ہیں اور ہر غلط کام کو یہ سوچ کر کرتے ہیں کہ نام کا مسلمان ہونیکی وجہ سے جنت میں صرف ہم جائیں گے.
اردو
0
1
1
290
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
@abix9967 بیرونِ ملک چند افراد کی بداعمالیوں کے باعث پوری قوم کی نیک نامی متاثر ہوتی ہے ۰۰۰۰ افسوس 💔
اردو
2
0
10
582
Abida Tariq
Abida Tariq@abix9967·
@ReadinWakil یہ بات ہم پردیسیوں کی دکھتی رگ کی مانند ہے... جب کسی ایک پاکستانی کی کسی حرکت کی وجہ سے پوری قوم کی ریپوٹیشن خراب ہوتی ہے.. بلکہ ہم کہیں بھی رہ رہے ہوں سب کی عزت خراب ہوجاتی ہے
اردو
2
1
13
683
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
♦️ ایک سچّا واقعہ ♦️ میں لگ بھگ 25 برس اٹلی میں مستقلاً رہا ہوں اور اس معاشرے کے مزاج سے خوب واقف بھی ہوں ۰۰۰۰ دورانِ قیام اٹلی میں کسی نے چند پاکستانیوں کے رویہ پر سوشل میڈیا پر لکھا ہے ، مجھے جان کر شدید افسوس ہوا ، وہ کہتے ہیں کہ “ چند ماہ پہلے سعودی عرب سے لندن جاتے ہوئے 24 گھنٹے کا اٹالین ایر لائن کی جانب سے ہوٹل میں stay تھا جب ہوٹل پہنچے تو میرا room تیسری منزل پر تھا چنانچہ سونے کے لئے جب کمرے میں گئے تو بیڈ پر چادریں نہیں تھیں ۰۰۰۰۰۰۰ مینیجر کو کال کیا تو وہ خود بھی حیران ہو کر ہمارے چہرے تکنے لگا اس کا جواب تھا کہ رات کو چند پاکستانی ٹھہرے تھے شاید جاتے ہوئے چادریں بھی لے گئے ہیں میں تو شرم سے پانی پانی ہوگیا ، ہماری قوم نے کوئی پہلو نہیں چھوڑے جہاں پاکستان کی عزّت کا جنازہ نہ نکالا جائے 💔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
33
25
124
7.4K
Abida Tariq
Abida Tariq@abix9967·
@ReadinWakil مریم سب کی ماں جو ہے تو جو کہے گی لوگ مانیں گے بیچارے
اردو
1
1
2
28
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
مریم کہتی ہے ملک اب ترقی کی اونچی اڑان پر ہے ۰۰۰۰۰ جبکہ “ اردلی “کہتا ہے کہ جنگ نے پاکستان کو دو سال پیچھے کردیا ۰۰۰۰۰۰۰۰ یہ سب مل کر ہم کو پاگل بنارہے MC کے بچّے 🥺🔥
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
4
12
25
483
Syaasi Dadi
Syaasi Dadi@SyaasiDadi·
@ReadinWakil صاف ستھرا نفیس لباس تو مجسمے کو بھی پہنایا جا سکتا ہے آج کل ہر مال کی فیشن کی دکانوں پر ہر قیمتی لباس مجسموں نے پہنا ہوتا ہے سلیقہ عادات کردار خوخلاقی انسان دوستی وہ خوبیاں ہیں جو خاندانی خون میں پیدایشی شامل ہوتی ہیں نیے نیے امراء کیا جانیں
اردو
1
0
1
12
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweetet
Syaasi Dadi
Syaasi Dadi@SyaasiDadi·
@ReadinWakil ان سب کا باپ انکو اجازت دےتو یہ خان صاحب کا حال احوال پوچھیں شوق تو تھا بلکہ زخواہش بھی تھی کسی طرح عمران خان سے ہاتھ ملایئں گرم جوشی منافقت ہوگئ لکین اتنی اچھی اداکاری کرنا بھی تو ایک فن ہےلگتا ہے یہ چاہتےتو ہوں گے لیکن ان کےبھی (پر)جل جاتے تھے لیکن ایران جنگ نے سب جو ننگا کردیا
اردو
0
1
1
119
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweetet
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 retweetet
✍️بلڈی سویلین
✍️بلڈی سویلین@MubeenKarachvi·
@ReadinWakil یہ ملعون MBS تو دشمن اسلام مودی سے بھی ایسے ھی ملتا ھے
اردو
0
1
1
84