Shehr Bano Official

90.4K posts

Shehr Bano Official banner
Shehr Bano Official

Shehr Bano Official

@OfficialShehr

Human rights activist | Child ambassador HRCP | 10th class | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement https://t.co/DJgRGyPpu4

Pakistan Katılım Kasım 2020
6.7K Takip Edilen425K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے استعمال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟
اردو
1.4K
11.3K
24.6K
941.6K
Asmaa
Asmaa@asmaa_cheema·
@OfficialShehr Same ... یا اللہ ھمیں بھی بلا لے اگلے سال 🙏😥
اردو
2
0
10
107
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
خواھش ۔۔۔۔حسرت ۔۔۔۔ دعا 🥹
Shehr Bano Official tweet media
العربية
14
128
1.4K
7.1K
Shehr Bano Official retweetledi
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم)
ارجنٹ محنت کش محمد یسین صاحب گزشتہ تین ماہ کا بجلی بل ادا نہیں کر سکے اور آج آخری تاریخ ہے ورنہ میٹر کٹ جائیگا کرایہ کا مکان میں رہتے ہیں اہل خیر سے اس غریب فیملی کی داد رسی کیلئے بل کی ادائیگی کی درخواست ہے اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) tweet media
اردو
1
34
55
6.2K
Shehr Bano Official retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
ڈئیر IG صاحب @OfficialDPRPP میرے ماموں کے بیٹے کی تھانہ سبزہ زار لاہور میں تین سال پہلے کی گاڑی کی ایک FIR ہے کار چورا شتہاری سات FIRs میں مطلوب بڑی مشکل سے ہاتھ آیا لیکن تفتیشی صغیر اعوان صاحب بجائے کار چور کے وہ ماموں کے بیٹے سے تعاون کا بار بار مطالبہ کرتا رہا تعاون نہ کرنے پر جوڈیشل کرنے کی بار بار بات کرتا رہا اور جوڈیشل کی دھمکیاں دیتا رہا بجائے اس سے گاڑی برآمد کروانے کے جو کہ ملزم جانتا وہ کہ کہاں ہے لیکن پولیس نے اس تعاون کی اپیل نہیں ہم سے ہی تعاون مانگتے رہے شاید آپ جانتے ہوں وہ کیا تعاون ہے ہمیں سمجھ نہیں وہ کیا تعاون ہے ہم ڈی آئی جی آپریشن لاہور جناب سر فیصل کامران@digopslahore صاحب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں @Lahorepoliceops
اردو
3
45
100
3.6K
Shehr Bano Official retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
کیس اپڈیٹ! میرے خلاف ایف آئی آر باقاعدہ سازش کے تحت کل شام کو دی گئی کیونکہ آج سے عدالت کی چھٹیاں ہیں میں ضمانت قبل از گرفتاری نہیں لے سکتی اب پولیس جب چاہے میرے گھر پر ریڈ کر کے ہمیں گرفتار کر سکتی حملے بھی ہم پر ہو رہے ماریں بھی ہم کھا رہی اور گرفتار بھی ہم ہوں گی کیونکہ ہم مریم نواز صاحبہ کی ریڈ لائن نہیں میں جو لوگوں کیلئے آواز اٹھاتی ہوں مگر میرے لئے نہ صحافیوں اور میڈیا کو تکلیف ہو رہی نہ حکومت کو ۔۔۔۔۔۔ دعا ہے کہ اس مایوسی ، ذہنی کرب ، تکلیف اور غنڈوں کے پریشر میں کوئی غلط قدم نہ اٹھا لوں
Sadia Khalid@SadiasOfficial

کیس اپڈیٹ! مجھ پر دو بار حملہ ہوا اور مجھ پر ہی ایف آئی آر بھی کاٹ دی گئی۔۔۔۔ میں نے وقت سے پہلے بتا دیا تھا کہ یہ ہو گا میرے ساتھ یہ ہو رہا کیونکہ میں مومنہ اقبال نہیں اسلئے مریم نواز @MaryamNSharif کو وہ ہراسانی نظر نہیں آ رہی جسکا مجھے ہر روز سامنا کرنا پڑ رہا ، غنڈہ عناصر کی دھمکیاں ، گالیاں ، کردار کشی ، پولیس کی ان غنڈوں سے ملی بھگت ، مجھے پریشان کرنا ۔۔۔۔۔ ہراسانی کی کونسی قسم ہے جو میں برداشت نہیں کر رہی میری یہ پوسٹ بطور ثبوت محفوظ کر لیں سب ۔۔۔۔ کیونکہ کل کو اگر مجھے میری بہن یا میرے بھائی بھتیجوں کو کچھ ہوا تو اسکی اصل مجرم وہ مریم نواز @MaryamNSharif ہوں گی جو سب کی ماں ہیں سوائے میرے ۔۔۔۔ جنکو مومنہ کی کردار کشی کی تو فکر ہے مگر سعدیہ خالد اور اسکے خاندان کی جان کی کوئی فکر نہیں ، وہ سی سی ڈی ہو گی جو سب غنڈہ عناصر کے نیفوں میں پستول چلا سکتی مگر مجھے دھمکیاں دینے والوں کو کچھ نہیں کہہ سکتی ، وہ ڈی ایس پی فیروزالہ اور ایس ایچ او فیروزوالہ اور تفتیشی افسر ہوں گے جو اپنے ریگولر کسٹمرز کو بچا کر مجھے ہراساں کر رہے جو ڈی پی او کے سامنے جھوٹی رپورٹس پیش کر کے حملہ آوروں کو معصوم ثابت کر رہے اور مجھے مجرم یہ پوسٹ گواہی ہے اس بات کی کہ میں عورت ہو کر تنہا لڑتی رہی ، میں مدد مانگتی رہی کہ مجھے غنڈوں سے بچاؤ ۔ کاش میں واقعی کسی کا لفافہ ہوتی آج وہ میری مدد تو کرتا ۔۔۔۔ میرے مرنے کی صورت میں یہ پوسٹ ڈی ایس پی فیروزوالہ عرفان ، ایس ایچ او فیروزوالہ جمشید اقبال ، تفتیشی ای ایس آئی خالد رشید منج مجھے دھمکانے والے فیروزوالہ بار کے صدر کے سالا صاحب الیاس بھٹی ، فیروزوالہ کچہری کے وثیقہ نویس اور قبضہ مافیا رفیق بھٹی ، رانا تنویر کے ڈرائیور منیر بھٹی ، ٹریفک وارڈن زاہد نعیم بھٹی ، شاہد نعیم بھٹی ، شہزاد بھٹی ، عبداللہ بھٹی ، سابق ایس ایچ او وارث بھٹی کیخلاف چارج شیٹ سمجھی جائے اب مدد نہیں مانگوں گی کسی سے ۔ میرے اور میرے بہن بھائی بھتیجوں کی زندگی کا بس اللہ مالک @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt @AmjadHafeez19 @CMComplaintCell @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @pmln_org

اردو
41
150
314
33.9K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ان انکل کے اخری جملے کی چیخ کو محسوس کریں کہ لوگ خود 25 تیس ہزار کا سوٹ نارمل سوٹ سمجھ کر پہن لیتے ہیں اور غریب کو 2500 کا سوٹ دیتے ہوئے 100 دفعہ احسان جتاتے ہیں 😓
Shehr Bano Official tweet media
اردو
13
282
813
5.3K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
اخر خان صاحب کے وکالت نامے پر ان کے دستخط کروا ہی لیے گئے مرشد کے دستخط 😍
Shehr Bano Official tweet media
اردو
56
978
4.5K
38.6K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
“عرفہ کے دن کے روزے کے بارے میں مجھے اللہ سے امید ہے کہ یہ گزشتہ ایک سال اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔” صحیح مسلم
اردو
15
175
1.8K
12.9K
Shehr Bano Official retweetledi
Usman Farooq
Usman Farooq@Usman_FarooqMD·
الحمد للّٰہ @OfficialShehr بیٹی کی کاوش سے آپ دوستوں کی مدد سے اس فیملی کا آدھا قرض اتارنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ جس جس نے بھی اس کار خیر میں حصہ لیا اور جو لوگ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں شامل رہے آپ سبھی کا شکریہ اور یوم عرفہ کے دن دل سے دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکتیں عطاء فرمائے اور صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین۔ میری پوری کوشش ہے کہ ہم جلد از جلد اس خاندان کو واپس اپنے پیروں پر کھڑا کر دیں۔ ان کے اکاؤنٹ کی تفصیل میں نے شہربانوں بیٹی کو ارصال کر دی ہیں۔ کل انشا اللّٰہ میں اپنا یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دوں گا۔ آپ سبھی سے درخواست ہے کہ اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں تاکہ کسی بہن، بیٹی کو مجبوری میں کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلانے پڑیں۔ جزاک اللّٰہ خیرا۔ اللّٰہ آپ سب کی جائز خواہشات پوری فرمائے آمین یارب العالمین۔
اردو
1
2
5
1.5K
Shehr Bano Official retweetledi
Bacha Khanzada
Bacha Khanzada@Bachakhanzada5·
یوم عرفہ کے دن لالچی بن جاؤ، نا ممکن مانگو، سب کچھ مانگو، اتنا مانگو جسے تم میں سب مل سکتا ہے . کیونکہ اس دن سے زیادہ طاقتور کوئی دن نہیں۔ @OfficialShehr
اردو
0
4
24
887
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے یااللہ تمام مر یضوں کو شفاء کاملہ عطا فرما ۔۔۔ خاص طور پر کینسر میں مبتلا سب لوگوں کو اس موزی مض سے شفاء عطا فرما 🙏
اردو
62
126
868
6.9K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
گلگت پولو گراؤنڈ میں قیدی نمبر 804 کا نعرہ لگتے ہی پورا پولو گراؤنڈ فلک شگاف نعروں کے لئے اٹھ کھڑا ہوا
اردو
3
233
993
4.1K
Shehr Bano Official retweetledi
Gaza Notifications
Gaza Notifications@gazanotice·
🚨BREAKING : A horrific massacre in Gaza one month old infant Mohammed Al-Khatib lost his leg after an Israeli missile struck his family’s tent while his mother was breastfeeding him. She was killed instantly in the attack.
English
622
11.1K
14.8K
242.2K