راولپنڈی:
آئی ایس ایف نے خوف کے بت توڑ دیے، طلباء تحریک میں نوجوان اپنا کردار ادا کرنے کو تیار۔ راولپنڈی مری روڈ پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈیریشن کے ٹائیگرز کا راج!
youtube.com/watch?v=OspJdb…
میجر (ر)محمد لطاسب ستی کی کال پر مری میں نکالی گئی ریلی پر لاٹھی چارج۔۔۔۔ویڈیو کے پیچھے ہونے والی کومنٹری سننے والی ہے
شاید اس لاٹھی چارج کی وجہ یہ تھی کہ لوگوں نے میاں نوازشریف صاحب کی تصویر پر جوتے برسائے
پنجاب کی ڈکٹیٹر حسینہ کی پولیس جشن آزادی کو اپنی ماں کی عمر کی خاتون کے کپڑے پھاڑتے رہے
جیسے شیخ حسینہ کا انجام برا ہوا تھا اسی طرح پنجاب کی ڈاکو ڈکٹیٹر حسینہ کا انجام بھی برا ہونے والا ہے
یہ جھنڈا نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے، اس کے پیچھے عمران خان کی پاکستان میں انصاف اور قوم کی حقیقی آزادی کے لئے 28 سالہ بے مثال جدوجہد ہے اور قوم اب عمران خان کے اس نظرئیے کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے!
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
اداروں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رہا تو جلد حقیقی آزادی کیلئے کال دوں گا، آپ نے پھر واپس تب جانا جب آپ حقیقی آزادی حاصل کرلیں، عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!
عمران خان کی ہدایت پر جشن آزادی کے سلسلے میں حقیقی عوامی منتخب #NA55 MNA محمد بشارت راجہ کی زیرِقیادت پاکستان کے جھنڈے کے سائے تلے تحریک انصاف کا پرچم تھامے کارکنان اور راولپنڈی کی عوام سڑکوں پر۔
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
حماد اظہر اور شوکت بسرا کرفیو کے باوجود پی ٹی آئی کے دلیر کارکنوں کے ساتھ لاہور کی سڑکوں پر
سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے❤️
میری پہچان پاکستان🇵🇰
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
@Hammad_Azhar