



Markhor_مارخور
4.9K posts

@Sam_pmln
Pakistani hamesha Zindabad





میری معلومات کے مطابق ایران نے مذاکرات کے لیے پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے حکومتِ پاکستان کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔












اس فضل حکیم کو تو میں نے نہیں چھوڑنا🚨 یہ اتنا کھربوں پتی بن گیا ہے کہ سرینا ہوٹل خرید رہا ہے یہ وہ فضل حکیم ہے جس کو لوگ سلام کا جواب دینا تک گوارہ نہیں کیا کرتے تھے جو سائیکل پر گھومتے تھے، جو مینگورہ بازار میں اوجھڑی بھیجتے تھے، جن کے پاس گاؤں سے قریبی شہر جانے کیلئے کرایہ تک نہیں ہوتا تھا، جو دو سموسے اور ایک پیپسی پکڑ کر شام میں باغ کے پیچھلے سائیڈ ملنے کی حامی بھر لیتا تھا، وو سب آجکل V8 ، لیکسز، لیمبرگینی، رینج روور ، بینٹلے اور مرسڈیز بینز جیسے مہنگی ترین گاڑیوں میں اپنے آگے پیچھے ہوٹر لگے اسکواڈ لیکر گھومتے پھر رہے ہیں 🤨 نوٹ !! یہ سوات سے تین دفعہ عمران خان کے نام پر ایم پی اے بنا اور آج آپ اسکو کسی سیاسی یا مزاحمتی ایکٹیویٹی میں نہیں دیکھیں گے👉







