Angehefteter Tweet
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا)
74K posts

Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا)
@Sheikh793
Alhamdulillah #YMT General Secretary PP75 City Sargodha Pakistan Muslim League Noon 🐅 I Love Mian Muhammad Nawaz Sharif My Boss Mohtarma Maryam Nawaz Sharif
sargodha Beigetreten Haziran 2023
1.4K Folgt1.5K Follower
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet

Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet

برادر ممالک، جنہیں طالبان حکومت مسلسل درخواست کر رہی تھی، کی درخواست پر، پاکستان نے امن قائم کرنے کے لیے مذاکرات کی پیشکش قبول کی۔
تاہم بعض افغان حکام کے زہریلے بیانات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ طالبان حکومت میں انتشار اور دھوکہ دہی بتدریج موجود ہے۔
پاکستان واضح کرتاہے کہ اسے طالبان رجیم کو ختم کرنے یا انہیں غاروں میں چھپنے پر مجبور کرنے کے لیے اپنی پوری طاقت استعمال کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں۔ البتہ طالبان رجیم کی اگر خواہش ہو تو تورا بورا میں ماضی کی شکست کے مناظر، جہاں وہ دم دبا کر بھاگے تھے، دوبارہ دیکھنا یقیناً اقوام عالم کے لئے ایک نیا دلچسپ منظر ہوگا۔
افسوس ہوتا ہے کہ طالبان رجیم صرف اپنی قابض حکمرانی برقرار رکھنے اور جنگی معیشت کو بچانے کے لیے افغانستان کو ایک اور تنازعے میں دھکیل رہی ہے۔ اپنی کمزوری اور جنگ کے دعوؤں کی کھوکھلی حقیقت کو بخوبی جاننے کہ باوجود وہ طبل جنگ بجا کر بظاہر افغان عوام مے اپنی بگڑتی ہوئی ساکھ بچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
اگر افغان طالبان پھر بھی دوبارہ افغانستان اور اس کے معصوم عوام کو تباہ کرنے پر مصر ہیں تو پھر جو بھی ہونا ہے وہ ہو۔
جہاں تکgrave yard of empires کے بیانیے کا تعلق ہے، پاکستان خود کو ہرگز empire نہیں کہتا، لیکن افغانستان، طالبان کی وجہ سے اپنے ہی لوگوں کے لیے ایک قبرستان سے کم نہیں۔ یہ کبھی سلطنتوں کا قبرستان تو نہیں رہا البتہ ہمیشہ بڑی طاقتوں کے کھیل کا میدان ضرور رہا ہے۔
پاکستان طالبان کے جنگجوؤں کو خبردار کرتا ہے کہ اپنے ذاتی فائدے کے لئے خطے میں بدامنی کے لیے جو کام وو کررہے ہیں، انہوں نے شاید پاکستانی عزم اور حوصلے کو غلط انداز میں لیا ہے۔
اگر طالبان رجیم لڑنے کی کوشش کرے گی تو دنیا دیکھے گی کہ ان کی دھمکیاں صرف دکھاوا ہیں۔
پاکستان اپنی سرزمین پر کسی بھی دہشت گردانہ یا خودکش حملے کو برداشت نہیں کرے گا اور کسی بھی مہم جوئی کا جواب سخت اور کڑوا ہوگا۔
طالبان رجیم کو چاہیے کہ اپنے انجام کا حساب ضرور رکھیں، کیونکہ پاکستان کے عزم اور صلاحیتوں کو آزمانا ان کے لیے بہت مہنگا ثابت ہوگا۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ اصف،کا ایکس پر پیغام
اردو
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet

ٹرمپ نے ملائیشیا پہنچ کر 32 ملکوں کے سربراہوں کے سامنے پھر اپنے فیورٹ الفاظ بول دئیے👇
پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم عظیم شخصیات ہیں۔
اور
پاکستان نے بھارت کے 7 جہاز گرائے
ایسے الفاظ سننے سے بچنے کے لیے مودی کئی مہینوں سے ٹرمپ کا سامنا کرنے سے کترا رہا ہے۔ اور اپنے ملک کا بے پناہ معاشی اور سفارتی نقصان بھی کروا رہا ہے۔
ٹرمپ ایسا شخص ہے کہ اس نے مودی کے منہ پر بھارت میں کھڑے ہو کر بھی یہ الفاظ بول دینے ہیں🤣
اردو
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet

Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet

Bridging distances through digital inclusion! 👏 A smart Punjab for every child.
Sania Ashiq@SaniaaAshiq
COEs have been upgraded with smartclassrooms that have internet connectivity to a centralized digital curiculum to teach them Sign language. This helps children who have to move to different locations and still get same level of education.
English
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet

وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن "سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال" کے تحت ضلع جہلم میں 125 کلومیٹر طویل شاہراہوں کی تعمیر و بحالی جدید اور محفوظ سفری سہولتوں سے عوام کو آرام دہ سفر میسر آیا، مقامی معیشت میں بہتری جبکہ خطے میں سیاحت کو فروغ بھی ملے گا۔
اردو
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet

شہادت سے قبل مشن پر روانگی کی آخری ویڈیو
دہشت گردوں کے خلاف سینہ سپر، بہادر کمانڈر ایس پی اسد زبیر
تین نسلوں سے یہ خاندان وردی، وفا اور قربانی کا امین رہا
دادا شہاب الدین آفریدی، والد اورنگزیب آفریدی شہید ، اور بیٹا اسد زبیر شہید
24 اکتوبر کو ایس پی اسد زبیر نے اپنے خون سے اس روایت کو امر کر دیا۔
اللّٰہ ان کی روح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین🇵🇰
اردو
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet

2013 میں تبدیلی کو متعارف کروایا گیا لیکن یہ آئی نہیں , 2018 میں یہ آئی نہیں لائی گئی تھی ,ان کے پاس جو مینڈیٹ ہے وہ ہمارا مال مسروقہ ہے جو انکے پاس پڑا ہوا ہے۔
@Shamylaroy
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
@aftabniazi007
اردو
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet

اوکاڑہ میں خصوصی بچوں کے لیے جدید سینٹر آف ایکسیلینس کی تعمیر وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کا عملی مظہر ہے، جہاں معذور بچوں کو تعلیم، تھراپی اور تربیت کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی
شاباش @SaniaaAshiq اسپیشل اسسٹنٹ ٹو سی ایم پنجاب 👏




اردو
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweetet







