Khadim Ali khan Yousaf zai

83.7K posts

Khadim Ali khan Yousaf zai banner
Khadim Ali khan Yousaf zai

Khadim Ali khan Yousaf zai

@Alikhanyzai

Central information Secretary PML N Youth wing ,Central President YMT ( Youth Media Team) 🇵🇰

Peshawar, Pakistan Katılım Haziran 2010
1.9K Takip Edilen95.4K Takipçiler
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
Tariq Afaq
Tariq Afaq@tariqafaq·
مینا خان صاحب۔عوام اورکارکنوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے اس بھونڈے مذاق کی ضرورت نہیں۔میں کہاں ہوں آپ کواچھی طرح علم ہے۔پہلے آپ نے سیکریٹری بلدیات کے ذریعے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔اب نوٹس سے دھمکانے کی کوشش کررہے ہیں۔میں مرعوب ہونے والا نہیں۔حق کی آواز بلند کرتارہونگا۔
Meena Khan Afridi@MeenakhanAfridi

Mr @tariqafaq I have instructed my legal team to issue a formal defamation notice. Kindly provide your address for service as my attempts to locate it have been unsuccessful. Your statements are a clear misrepresentation of facts aimed at tarnishing my public image. No further response is required at this stage.

اردو
26
47
179
6K
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
Qaimkhani
Qaimkhani@QaimKhanisays·
مئی 2025 جب بھارت جنگ کی دھمکیاں دے رہا تھا اور پاکستان میں موجود agents of Chaos بھارتی دھمکیوں پر طعنے کس رہے تھے تو چیف آف آرمی اسٹاف اپنی سپاہ کی پاس اس انداز میں پہنچے تھے سیدی تمھارا یہ انداز پُر وقار لگا اچھا لگا ❤️ #BunyanUmMarsoos
Qaimkhani tweet mediaQaimkhani tweet mediaQaimkhani tweet media
اردو
2
19
89
1.3K
Khadim Ali khan Yousaf zai
Congratulations to Peshawar Zalmi for winning final 🏆💛 Champions once again! 🔥💪 2017 , 2026
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet mediaKhadim Ali khan Yousaf zai tweet mediaKhadim Ali khan Yousaf zai tweet mediaKhadim Ali khan Yousaf zai tweet media
English
1
8
30
535
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
وزیراعلیٰ بلوچستان کے خاندان کے قریبی ذرائع کے مطابق، میر آفتاب بگٹی کے قافلے پر بارکھان کے علاقے میں فتنہ الہندوستان، یعنی بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دہشتگردوں نے حملہ کیا۔ میر سرفراز بگٹی کے چھوٹے بھائی اور ان کے ہمراہ بگٹی قبیلے کے نوجوان اس وقت دہشتگردوں کا تعاقب کر رہے ہیں، اور آج صبح سے ان کی مختلف جھڑپیں ہو چکی ہیں۔ اللہ ان کی حفاظت فرمائے، آمین۔
اردو
39
264
1.3K
68.7K
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
ایک بار کا ذکر ہے خان صاحب سعودیہ امارات اور قطر کے دورے سے واپس آئے تو بیگ سے ہینڈ فری ٹوتھ پک، اور چینی کے چھوٹے پیکٹ نکلے، جب ہم نے پوچھا تو کہنے لگے لوگ جہاز میں چھوڑ گئے تھے، کچرے میں جاتے اس سے اچھا میں اٹھا لایا، مظہر برلاس
Ehsan tweet media
اردو
7
39
131
2K
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
مجھے تو لگ رہا حکومت یہاں پھنس جائے گی ۔ جمائمہ ایک شاطر خاتون ہے ۔ جمائمہ اپنے شادی کے کارڈ برطانوی شاہی خاندان کے ذریعے پاکستان بھجوائے گی ، اور جس کو دعوت نامہ ملے گا وہ شاہی خاندان کا مہمان ہو گا۔ چونکہ پاکستان آج بھی دولت مشترکہ کا رکن ہے تو اس صورت میں شاہی فرمان کی انکاری نہیں کر سکتا۔ اب دعوت نامہ کس کو اور کب آتا ہے۔ حکومت کیا کرتی ہے۔ بہت مزہ آنے والا ہے۔
iffi tweet media
اردو
246
384
1.8K
228.7K
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
Kamran Yousafzai
Kamran Yousafzai@KamranYosafzai_·
پشاور حیات آباد کا وہ سٹریٹ جسمیں سہیل آفریدی کا کزن اور وزیر مینا خان آفریدی کا بھائی خیبر پختونخواہ کے میگا پراجیکٹس اور ٹھیکوں کی لین دین کرتا ہے۔ اس کو عام عوام کے لئے بند کردیا گیا ہے اور اس پر سیکورٹی بھی تعینات ہے زرائع کے مطابق یہاں ہر شام کروڑوں اربوں روپے لائے جاتے ہیں
Kamran Yousafzai tweet media
اردو
8
145
321
6.4K
Khadim Ali khan Yousaf zai
تحصیل ماموند کے دور افتادہ اور شورش زدہ علاقے سے تعلق رکھنے والی باجوڑ کی غیور بیٹی، منیبہ حسین نے اپنی انتھک محنت اور غیر متزلزل عزم سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) میں شمولیت اختیار کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ باجوڑ کے عوام کو اپنی اس بیٹی پر فخر ہے۔ ایسی ہی باہمت خواتین ضم شدہ اضلاع اور خیبر پختونخوا کا روشن مستقبل ہیں۔ منیبہ، آپ کو یہ شاندار کامیابی بہت مبارک ہو، ہمیں آپ پر ناز ہے
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet media
اردو
8
27
106
1.1K
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
Markhor Balochistan
Markhor Balochistan@MarkhorBalochi·
خوارج کون ہہیں؟
اردو
200
922
3.3K
594.3K
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
چار دن پہلے دشمن کا میزائل لیفٹننٹ کرنل ظہیر عباس کے گھر گرا، اور اُن کا سات سالہ معصوم بیٹا ارتضاء شہید ہو گیا۔آج اُسی مٹی پر باپ جشنِ فتح میں مسکرا رہا ہے،فوجی جوانوں کے کندھوں پر ارتضاء کے چھوٹے بہن بھائی خوشی سے جھوم رہے ہیں،یہ ہے وہ قوم جو کبھی شکست نہیں کھا سکتی!
اردو
121
3.9K
17.9K
437K
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
Samina Kauser Swl
At Pakistan Connect’s Marka-e-Haq event, Federal Minister for Information @TararAttaullah remarked that while Indian leadership relies on rhetoric, Pakistan has already shown its stance through clear actions. He added that even within India, people are questioning their government’s policies and demanding justification.
English
0
9
13
404
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
ثناءریاض
ثناءریاض@SanaRiazMalik·
اللہ تعالیٰ نے فلیڈ مارشل،وزیراعظم اور انکی ٹیم کی قیادت میں آپکو معرکۂ حق میں کامیابی عطا کی اللہ تعالیٰ نے آپکی حکومت کو پوری دنیا میں سرخرو کیا، آج پاکستانی شہریوں کو اپنے ملک سفر پر کوئی نہیں روکتا،آج آپ دنیا کی نظر میں دہشت گرد نہیں 'امن کے داعی' بن کر سامنے آۓ ھیں
اردو
3
20
57
678
Khadim Ali khan Yousaf zai
ایک سندھی عالمِ دین کی جانب سے وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین، شاباش ہے عطا اللہ تارڑ صاحب کو! وہ وفاقی وزیر ہونے کے باوجود ایک عام نوجوان کی قدر پہچاننے والے انسان ہیں۔ سندھ کا ایک باصلاحیت لڑکا، جو انگریزی زبان پر عبور رکھتا تھا، معاشی مجبوریوں اور حالات کی سختیوں کی وجہ سے سڑکوں پر جھاڑو دینے پر مجبور ہوگیا۔ افسوس کہ صوبے کے بااثر افراد اور حکمرانوں نے اس کی صلاحیتوں کو نظرانداز کیا، مگر پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے اسے تلاش کیا، اسے عزت دی، اپنے پاس بلایا اور باوقار روزگار فراہم کیا۔ یہ عمل اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت خدمت کی ہو تو صوبائیت اور لسانیت کی دیواریں آڑے نہیں آتیں۔ اصل قیادت وہی ہوتی ہے جو باصلاحیت لوگوں کو پہچانے، ان کی دستگیری کرے اور انہیں دوبارہ معاشرے کا باوقار حصہ بنائے۔
اردو
11
226
654
8.2K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
کرپشن الزامات پر ہنگامہ، مینا خان اور شاہد خٹک کا اے این پی رہنما کو دو ارب ہرجانے کا نوٹس حامد طوفان نے کرک کی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن میں 84 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا الزام عائد کیا تھا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس مالی بے ضابطگی میں اہم حکومتی شخصیات ملوث ہیں مینا خان اور شاہد خٹک کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹسز میں حامد طوفان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 7 سے 14 دن کے اندر اندر عوامی سطح پر معافی مانگیں ہر مدعی کو ایک ارب روپے ہرجانہ ادا کریں اور آئندہ اس نوعیت کے بیانات دینے سے گریز کریں۔ بصورت دیگر ان کے خلاف دیوانی اور فوجداری کارروائی عمل میں لانے کی وارننگ دی گئی ہے
Muhammad Faheem tweet mediaMuhammad Faheem tweet mediaMuhammad Faheem tweet mediaMuhammad Faheem tweet media
اردو
9
18
128
5.7K
Khadim Ali khan Yousaf zai
آج میرے 11 سالہ بیٹے حسین یوسفزئی نے بڑی معصومیت سے کہا:پاپا، یہاں PROJECT غلط لکھا ہے… PORJECT لکھا ہے۔میں مسکرا تو دیا، مگر دل میں ایک سنجیدہ سوال اُٹھا جب ایک بچہ غلطی پکڑ سکتا ہے تو ایک تعلیمی ادارہ کیوں نہیں؟ THE SAVVY SCHOOL جیسے نام کے ساتھ ذمہ داری بھی ہونی چاہیے۔ تعلیم صرف کلاس روم میں نہیں، دیواروں اور بینرز پر بھی نظر آتی ہے۔
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet media
اردو
2
12
77
9.5K
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
جن ٹینکوں میں تیل نہیں تھا ان کی ٹینکیاں اب فل ہیں ۔ اپنے رشتے داروں کو بولو مئی پھر آ گیا ہے حملہ کر کے چیک کر لیں 🤭
Siddique Jan@SdqJaan

عمران خان کو اقتدار سے نکالنے جانے کے بعد سے آج کے دن تک ، پاکستان کا کوئی شعبہ جو 9 اپریل 2022 سے آگے گیا ہوا ؟؟؟؟

اردو
60
533
2K
30.8K
Khadim Ali khan Yousaf zai retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
میرےاس ٹویٹ نےآگ لگائی ہوئی ہے۔ تووضاحت کیلئےعرض ہےپوری نسل میں زہر گھولنے والا وہ ہےجس نےالیکشن میں شکست تسلیم کرنے سے انکار کیا۲۰۱۳ میں جب ڈالرسوروپے ۔آٹا چونتیس روپے ۔اور جی ڈی پی مسلسل اوپر جارہا تھا تو ڈی چوک پردھرنے دےرہاتھااور جب چوری حکومت ملی تو جی ڈی پی۔ منفی میں لے گیا
Wajih Sani tweet media
Wajih Sani@wajih_sani

ملک میں انتشار کو سیاست کا نام دینے والے شخص نے پوری نسل کے بڑے حصے میں زہر گھول دیا۔۔ اس کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا۔

اردو
476
1.3K
3K
84.4K