



TAROO
7.8K posts






بریکنگ 🚨قاسم خان کے بیان کیخلاف تاجر اعلامیہ پڑھ کر سناتے ہوئے اگر پاکستان نےاپنا جی ایس پی پلس اسٹیٹس کھو دیا تو بھارت ہماری جگہ لے لےگا اور یورپی اسٹورز سے پاکستانی مصنوعات ہمیشہ کیلئے غائب ہو جائیں گی۔ ایک بار منڈی ہاتھ سے نکل گئی تو اسے واپس لانا ناممکن ہوگا۔ایف پی سی سی آئی اور پاکستانی بزنس کمیونٹی یہ واضح کرتی ہے کہ کوئی بھی گروہ یا فرد جو ذاتی مفادات کے لیے پاکستان کے تجارتی اسٹیٹس کے خلاف لابنگ کر رہا ہے، وہ درحقیقت معاشی تخریب کاری کر رہا ہے۔ ریاست کے خلاف معاشی ہتھیار استعمال کرنا کروڑوں پاکستانیوں کے روزگار اور معیشت کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔



بریکنگ عمران خان کےبیٹے قاسم خان کے بیان پرحکومتی وزیروں کےبعد تاجر برادری کی بھی ہنگامی پریس کانفرنس۔ GSP plus پاکستانی معیشت کی شہ رگ ہے۔اس پر کمپرومائز نہیں ہوگا۔جی ایس پی پلس سٹیٹس کو رکوانے کے پراپیگنڈا کی سخت مذمت کرتے ہیں اسے مسترد کرتے ہیں ۔ ایف پی سی سی آئی






کیا دنیا کا کوئی ملک 9 مئی کی اجازت دے سکتا ہے، Yes Or No۔ عظمی بخاری کا دنیا بھر سے سوال



















Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif attends the start of #HBLPSL11 at Gaddafi Stadium, Lahore alongside PCB Chairman Mohsin Naqvi. #NewEra






خبر یہ ہے کہ گلف سٹریم G500 پنجاب کی عوام کے پیسے سے خریدا گیا N144S جہاز کا نا کوئی ٹرینڈر ہوا اور نا اس کو پنجاب حکومت کے نام پر ٹرانسفر کروایا گیا ہے بلکہ وہ جہاز امریکہ میں کسی ٹرسٹ کے نام پر ٹرانسفر ہوا ہے۔ سمجھے کہ نہیں سمجھے۔؟