
دھیاں نوں عزت دین والا پنجاب سدا گھگھ سودا رہوے ہور عزت تے برابری ایہناں دا حق اے جو اسیں حالے دے نہیں سکے
Ch Fawad Hussain
68.7K posts

@fawadchaudhry
PTI.. Former Minister for Information &Science &Technology

دھیاں نوں عزت دین والا پنجاب سدا گھگھ سودا رہوے ہور عزت تے برابری ایہناں دا حق اے جو اسیں حالے دے نہیں سکے

وقت سے پہلے چاند کا اعلان کرنے پر مردان کے بابو صیب کو ہتھکڑیاں لگ گئیں






عجیب جاہل لوگ ہیں رمضان میں باہر کھانے پر ویسے پابندی لگا کر ہر کسی کا ڈیفالٹ روزہ کرواتے ہیں ۔ بیماروں، بزرگوں اورعورتوں کو بھی نہیں چھوڑتے اب نیکسٹ لیول پر یہ بھی چیک کریں گے کہ افظاری کون کر رہا ہے اور کروا رہا ہے ان کا دین اتنا کمزور ہے کہ فوری طور پر خطرے میں پڑ جاتا ہے ۔ ٹھیک کہا جاتا ہے مسلمان اور بھی ہیں لیکن پاکستانی کلمہ پڑھ کر باولے ہو چکے ہیں

اس وقت لائسنس کی کنڈیشن کے مطابق فور جی کی رفتار 4 Mbps ہے، جسے اب بڑھا کر 20 Mbps کیا جا رہا ہے ، یعنی پانچ گنا اضافہ۔ جبکہ فائیو جی صارفین کے لیے اسپیڈ کا آغاز 50 Mbps سے ہوگا ، چیئرمین پی ٹی اے

It was great to join 11 Foreign Ministers colleagues in Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia to deliberate and discuss the current regional situation and way forward. May Allah SWT bless the Muslim Ummah with His Kindness and Mercy. Ameen🤲

#SaveChildren #PreserveWomenRights enforce laws and ban underage marriages in KP…

اگر کوئ سعودی عرب کے ساتھ عید منانا چاھتا ہے تو یہ اس کا حق ہے، چاند پاکستان میں بہرحال نظر نہیں آیا۔۔ مسئلہ انفرادی سوچ کا نہیں مسئلہ ریاستی سوچ کا ہے، عرب دنیا کے ساتھ عید منانی ہے یہ فیصلہ کر لیں یا پھر اپنا کیلنڈر دیں لیکن ہر عید پر پاکستان کو اس طرح تقسیم نظر نہیں آنا چاھئے۔ #Eid

اب اسکا کیا کرنا ہے ۔۔۔۔۔ پشاور کے علاقے سفید سنگ میں عیدالفطر کی نماز ادا کر دی گئی۔۔
