Team FESCO 4 ( 2nd FSD)

122 posts

Team FESCO 4 ( 2nd FSD)

Team FESCO 4 ( 2nd FSD)

@TeamFESCO4

Beigetreten Haziran 2022
6 Folgt251 Follower
Ali Hassan Sabri
Ali Hassan Sabri@AliHassanSabri8·
@TeamFESCO4 @FESCO_PR @Teamfesco3 @TeamFesco1 ایس ڈی او صاحب فرما رہے ہیں کہ بندے شارٹ ہیں بل لے آئیں ڈیٹ میں توسیع کر دیتے ہیں مطلب مزید ذلیل و خوار اتنے ٹیکس دینے کے باوجود بندے شارٹ؟
اردو
1
0
0
23
Ali Hassan Sabri
Ali Hassan Sabri@AliHassanSabri8·
26 جولائی آخری تاریخ ہے اور بل آج ڈسٹری بیوٹ ہوئے وہ بھی بی ڈی دکان پر پھینک کر چلا گیا اب ان کا علاج؟اب جرمانے کا ذمہ دار کون؟ @FESCO_PR @Teamfesco3 @TeamFESCO4 @TeamFesco1
Ali Hassan Sabri tweet media
اردو
1
0
7
127
Asad Shyk
Asad Shyk@shyk_asad·
پچھلے ماہ بل کی ریڈنگ20 تاریخ کو ہوئی تھی اور اس بار 25 تاریخ کو ہوئی پورے 35 دن بعد جبکہ بل کے اوپر 17 تاریخ لکھی ہے۔میں اپنے CCTV سے دیکھا جس کے سکرین شوٹس میں لگا رہا ہوں اسی وجہ سے بل زیادہ آ رہا ہے۔ @FescoOfficial @TeamFESCO4 @FESCO_PR @TeamFesco1
Asad Shyk tweet mediaAsad Shyk tweet media
اردو
1
0
0
40
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) 3 جون کو برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرفوری نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ @MoWP15 @kdastgirkhan @AAHashmi2016
FESCO PR tweet media
اردو
3
0
8
999
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) 26 , 27 اور 28 مئی کو برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرفوری نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ @MoWP15 @kdastgirkhan @AAHashmi2016
FESCO PR tweet media
اردو
3
1
6
1K
Hunbli Khokhar 🌸🌸
Hunbli Khokhar 🌸🌸@IamHunbli·
السلام علیکم سر ۔۔ آندھی اور بارش کی وجہ سے میرا میٹر خراب ہو چکا ہے ۔۔ اس کا کیا حل ہے ۔۔۔؟ بندہ انتہائی غریب ہوں مہربانی کر کے وہ تبدیل کروا دیں @TeamFESCO4
اردو
10
2
14
385
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
فیسکو ریجن کے فیصل آباد، جھنگ،میانوالی ،سرگودھا سرکلز کے بیشتر علاقوں میں شدید طوفان اور بارش کے بعد متعدد فیڈرز سے بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی. فیسکو عملہ الرٹ. بجلی بحالی کا عمل شروع کردیا گیا. @MoWP15 @kdastgirkhan @AAHashmi2016
اردو
31
4
76
4.6K