Team FESCO 3 (2nd Fsd)

177 posts

Team FESCO 3 (2nd Fsd) banner
Team FESCO 3 (2nd Fsd)

Team FESCO 3 (2nd Fsd)

@Teamfesco3

FESCO distributes and supplies electricity to about 4.81 million customers  within its service territory with a population of over 26 million under a Distributi

Katılım Haziran 2022
18 Takip Edilen288 Takipçiler
Team FESCO 3 (2nd Fsd)
Team FESCO 3 (2nd Fsd)@Teamfesco3·
@kamboh1214 @AmjadHafeez19 @FescoOfficial @TeamFESCO4 شدید دھند اور زیادہ شکایات کی وجہ سے سپلائی بحال کرنے میں معمول سے کچھ زیادہ وقت لگتا ہے۔ زحمت کے لئے معزرت۔ فیسکو کا جفاکش عملہ صارفین کی ہمہ وقت سروس کے لیے کارفرما ہے۔ 2/2
اردو
0
2
3
233
Team FESCO 3 (2nd Fsd)
Team FESCO 3 (2nd Fsd)@Teamfesco3·
@kamboh1214 @AmjadHafeez19 @FescoOfficial @TeamFESCO4 معزز صارف! ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے ہمیں اپنے بجلی کے بل باقاعدگی سے ادا کرنے چاہیئں۔ لیکن آپ کی جانب سے ایک بل سال میں 4 بار اور دوسرا 6 بار اور تاخیر سےادا کیا گیا ۔ براہ کرم یوٹیلیٹی بلوں کی بروقت ادائیگی کرکے ہماری مدد کریں۔ 1/2
اردو
2
2
3
310
Irfan Haider
Irfan Haider@kamboh1214·
@AmjadHafeez19 @FescoOfficial @Teamfesco3 @TeamFESCO4 سر یہ میرے دونوں میٹرز کی تصاویر ہیں جن کے کنکشن ایک ہفتے سے منقطع ہیں۔ آپ کے حکم کے باوجود بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا سر آخر میرا قصور کیا ہے جو @FescoOfficial ہمیں ذلیل کر رہے ہیں۔ صرف ایک اہلکار اپنی ضد اور انا کیوجہ سارے سسٹم کو یرغمال بنا رہا ہے
Irfan Haider tweet mediaIrfan Haider tweet media
اردو
4
1
0
110
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
چیئرمین فیسکو بورڈ آف ڈائریکٹر ملک محمد تحسین اعوان کی فیسکو ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس @kdastgirkhan @AmjadHafeez19 @TehseenAwan11 #فیسکو
اردو
2
2
5
0
Muhammad Shabir ahmad
Muhammad Shabir ahmad@Muhamma08178705·
@Teamfesco3 @AmjadHafeez19 @FescoOfficial @kdastgirkhan @TehseenAwan11 یہ منتقلی کی شکائت نہیں بلکہ الیکٹریکل سیفٹی کے لئے مجھے ڈیمانڈ نوٹس ادا کرنے پر مجبور کردیا گیا تھا جبکہ اس سے قبل انڈسٹریل کنکشن اور انڈیپینڈنٹ ٹرانسفارمر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ہٹانے کا حکم ایکسین ناظم آباد ڈویژن نے موقع پر جاری کیا تھا
اردو
6
0
0
0