Trend Rise

5.7K posts

Trend Rise

Trend Rise

@TrendRise

Trending news • Viral content • Social media updates Daily internet trends• Stay ahead of what’s rising online. #Trending #Viral #SocialMedia

USA Beigetreten Nisan 2024
984 Folgt713 Follower
Trend Rise retweetet
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
پٹرول 500 کے قریب جانے کی باتیں اسلام آباد پاور کوریڈور میں سنی جارہی ہیں امید ہے آپ مطمئن ہوں گے حکومتی فیصلوں سے ؟
اردو
2
10
52
939
Trend Rise retweetet
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
خاموشی میں پٹرول کی بڑھتی قیمتیں، اور عوام کے دل میں بڑھتا ہوا سوال۔ کیا یہ سلسلہ رکے گا… یا ابھی مزید باقی ہے؟ نئی قیمت کیا ہوگی؟👇
اردو
0
1
3
165
Trend Rise retweetet
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
مطیع بھائی یہ دن بھی گزر جائیں گے لیکن یہ فسطائی ہتھکنڈے کسی آزاد انسان کو کبھی نہ ڈرا سکے ہیں اور نہ جھکا سکے اگر یہ مسلط رجیم تاریخ پڑھ لیتی تو ان جیسوں کی داستانیں رقم ہیں لیکن آج وہ منوں مٹی کے نیچے لیکن لوگ ان کو انتہائی برے الفاظ سے یاد کرتے ہیں یہ قانون قدرت ہے
Matiullah Jan@Matiullahjan919

My journey with the Neo News TV has abruptly come to an end. I want to thank my organization for all the help and facilitation during three and half years period. This is not the first time or the first government during which I have to face such a situation. Speaking for democracy, free speech, journalists and journalism is not a crime. I once again thank Neo TV owner and management wish them all the best in their organisational endeavours. #JournalismIsNotAcrime

اردو
2
2
2
145
Bigg Boss
Bigg Boss@biggbosstwt·
@ireactonly لیکن یہ جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے ان شاءاللہ
اردو
2
0
2
5
Bigg Boss
Bigg Boss@biggbosstwt·
@ireactonly ظالم جان لے جلد اللہ پاک کی پکڑ میں ہوگا
اردو
2
0
2
9
Trend Rise retweetet
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
American journalists — serious question, no trolling: Why did NONE of you stop your colleagues from pocketing bottles on camera last night? You had to know how it would look. This is a media literacy question, not an attack. The whole world is watching how you respond؟
English
2
2
2
89
Trend Rise
Trend Rise@TrendRise·
میرے محبوب قائد تیرا انتظار شدت سے کرر ہے ہیں
Trend Rise tweet media
اردو
0
0
0
4
Trend Rise retweetet
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
📢کچھ مغربی میڈیا ہاوسز کل صبح ایران پر ممکنہ حملے کی بات کررہے ہیں؟ ⁉️ایسا کیوں ہے جب کہ دنیا امن کی طرف دیکھ رہی ہے ایران امریکہ پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں 🔴موجودہ امریکن رجیم آنیوالے الیکشن کےلئے اس جنگ سے بہت کچھ حاصل کرنا چاہ رہے ہیں یہ سب کچھ اکٹھا چل رہا ہے
اردو
0
2
2
136
Trend Rise retweetet
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
اور اس کو مرنے دیا 🚨🚨😭😭 وہ تڑپتا رہا… سانسیں ٹوٹتی رہیں… اور ہم؟ بس کھڑے دیکھتے رہے۔ بنیادی طبی امداد نہ دینا غفلت نہیں—یہ خاموش قتل ہے۔ یاد رکھیں، کبھی آپ بھی اسی جگہ ہو سکتے ہیں جہاں آج وہ تھا۔
اردو
1
1
4
334
Trend Rise
Trend Rise@TrendRise·
@NewsBreakX یہ تو واقعی اپنی بات کے پکے نکلے
اردو
0
0
0
20
Trend Rise
Trend Rise@TrendRise·
@NewsBreakX انتہائی اہم مسلہ دنیا کو اس وقت پیش ہے خاص کرکے تیسری دنیا کے ممالک جہاں پہلے ہی غربت کی لکیر سے نیچے لوگ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
اردو
0
0
0
6
𝗜𝗙𝗧𝗜𝗞𝗛𝗔𝗥 𝗔𝗟𝗜 𝗔𝗪𝗔𝗡
وہ ایشو جس پر کوئی بات نہیں کر رہا۔ 🧵 1/12 دنیا کو روزانہ تقریباً 103 ملین بیرل تیل کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس وقت ان میں سے 20 ملین بیرل کی کمی ہے۔ بین الاقوامی توانائی ایجنسی (IEA) نے اسے "عالمی تیل کی منڈی کی تاریخ میں سب سے بڑی سپلائی میں خلل" قرار دیا ہے۔ اور اپریل کی صورتحال مارچ سے بھی زیادہ خراب ہونے والی ہے۔
اردو
3
3
4
374