TrueLight

3.7K posts

TrueLight

TrueLight

@TrueLight9955

Life is beautiful, make it more beautiful by reading and learning truths of this nature.

Beigetreten Temmuz 2019
315 Folgt259 Follower
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@Dr_AyeshaNavid اور مجال ہے جو پہلی سنت یعنی بیوہ سے شادی کا یہ امت سوچے بھی
اردو
0
0
0
96
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
ٹوئیٹر پر آکر پتہ چلا کہ پاکستانی مردوں کو شادی کے لیئے اپنے سے بیس تیس سال چھوٹی بچیاں چاہیئے۔ احادیث بتائی جا رہی ہیں کہ کم عمر لڑکیوں سے شادی کرو۔ یہ سب ٹرمپ کی طرح بچیوں کا ریپ کرنے کے عزائم رکھتے ہیں ۔ انکو بچیوں اور کم عمر لڑکیوں کے جسموں میں دلچسپی ہے بس ۔ بیغیرت سالے
اردو
38
3
76
3.4K
TrueLight retweetet
MindRoasterMir
MindRoasterMir@mindroastermeer·
اگر خواہی دلیلے عاشقش باش محمدؐ ہست برہان محمدؐ ahmady.org
MindRoasterMir tweet media
اردو
0
8
15
101
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 ہدائیت دعا مانگنے سے ملتی ہے۔۔۔ورنہ دنیا میں بڑے بڑے عقل مند دہریہ ہیں۔اور رسول اللہ صلعم پر اعتراض کرتے ہینب۔۔کچھ ان سے ہی سبق سیکھ لیں۔۔اور کج بحثی کی بجائے، بجائے خدا کو سیکھانے کہ وہ کیا کرے۔۔جو خدا نے کر دیکھائا ہے۔ اس پر ایمان لائیں
اردو
0
0
0
15
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 x.com/QamarulAnbiya/… یہ حدیث بارہا دیکھائی جا چکی کہ اسلام میں خلافت نے پھر قائم ہونا تھا۔۔جماعت احمدیہ کے قیام کے بعد یہ پیشگوئی پوری ہوئی۔۔۔ اب بیٹھ کر نکتے نکالنا کہ یوں نہیں یوں ہونا چایئے تھا۔۔۔یہ آپ کی 1
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya

@TrueLight9955 @asee3314 وہ کہہ رہا ہے خلافت ہوگی بس نبوت کے طریق پر خلافت کہیں نہیں لکھا یہ رسول اللہ کا فرمان ہی جھٹلا رہا ہے اسے "ہاتھ لگا لگا کر👈👇☝️" بتا رہا ہوں مانتا ہی نہیں ہے

اردو
3
0
0
20
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر قائم رہے گا..." (صحیح مسلم #4950) "ہمیشہ" سے مراد نبی ﷺ کے بعد سے قیامت تک مسلسل حق پر قائم رہنا ہے۔ مرزا غلام احمد صاحب نے جو نئی جماعت بنائی، اس کا مسلم امت سے کوئی تعلق نہیں۔ #ختم_نبوت #قادیانیت #احمدیہ
اردو
1
0
2
130
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 ڈھٹائی کی علامت ہے۔۔۔آپ کئ تقوی کی نہیں۔۔ آپ متقی بنیں۔۔خدا سب کا ہے۔۔جائیں خدا سے دعا مانگیں کہ آپ کی سوچ ٹھیک ہے یا جماعت حمدیہ کا موقف 2
اردو
0
0
0
11
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 باجماعت اکٹھی ہے۔۔اور بجائے اس سے عبرت اور سچائی کا یہ نشان دیکھنے کے آپ جناب اس کو ہی احمدیت کئ خلاف استعمال کر رہے۔۔ شدید ترین بیوقوفی ہے بھائی صاحب۔ امت صرف خدا کی طرف اے بھیجے گے اکٹھے کرتے ہیں 2
اردو
0
0
0
5
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 کیوں نہیں بنائیں گے؟ جن کی اصلاح کریں گئے وہ اگر جماعت نہیں بنیں گے تو اصلاح پھر ہوئی کیسے؟ جو ایک ہاتھ پر اکٹھے نہیں ہو سکتے۔۔جو جماعت نہیں بنا سکتے۔۔وہ کاہے کے اصلاح شدہ ہیں۔۔ ساری امت بکھری ہوئی ہے۔۔ایک حمایت احمدیت ایک خلیفہ کے ہاتھ پر 1
اردو
2
0
0
9
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 وہ طائفہ اب کدھر یے۔۔وہ چھپا ہوا کیوں ہے؟ سامنے آکر اعلان کرے کہ وہ سچا ہے اور احمدی جھوٹے۔۔ اس طائفہ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مقابلہ کب کیا؟ عجیب طائفہ منصورہ ہے جس کا اتہ پتہ ہی نہیں؟ حد ہے بھائی
اردو
0
0
0
5
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@TrueLight9955 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 امام مہدی خلیفہ ضرور ہوں گے، لیکن امت کے اندر۔ احادیث میں ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔ یعنی وہ الگ جماعت نہیں بنائیں گے۔ مرزا صاحب نے الگ بیعت، الگ جماعت اور الگ خلافت قائم کر لی۔ اصل سوال: اگر طائفہ منصورہ پہلے سے موجود تھا، تو الگ جماعت کیوں بنائی؟
اردو
1
0
0
6
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 ایسے تو پھر مسیلمہ کذاب نے بھی وحی گھڑی تھی جس میں اپنے آپ کو نبی کہا تھا۔۔اس کو بھی نبی مان لیں۔ اگر اس کو کذاب مانتے ہیں تو بتائی۔ کیو،
اردو
0
0
0
3
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 پہلے قرآن سے عہ دلیل تو پیش کریں جو رسول اللہ صلعم کی صداقت اور آپ کی نبوت ثابت کرے۔۔ 2۔ دلیل کیا ہوتی ہے اس کا پتہ ہے آپ کو؟ یہ کیا بات ہوئی کہ رسول اللہ صلعم نے قرآن میں۔ اپنے اپ کو نبی کہا ہے اس لیے وہ نبی ہیں۔ 1
اردو
1
0
0
3
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 سبحان اللہ ۔۔یہ کون سی دلیل دی؟ مطلب احزاب کی 40 آیت سے کیسے آپ کی نبوت ثابت ہے۔۔ذرا دلیل دیں
اردو
0
0
0
2
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya اس کی پیشگوئی کئطابق سورج اور چاند گرہن رمضان میں ہو چکے۔ لیکھرام اس کی دعا سے پیشگوئی کے مطابق ہلاک ہوا محمدی بیگم کا والد 6 ماہ میں چل بسا۔۔۔ طاعون نے ڈیرہ اس کی پیشگوئی کے مطابق ڈلا اور کروڑوں ہلاک ہوے مگر آپ لوگوں کو ابھی بھی وہ نبی چاہیے جو آپ کہ اپنی عقل کے مطابق ائے
اردو
0
0
0
5
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya تو بغیر نبوت آئے خلافت کیسے قائم یو گی۔۔جبکہ احادیث ایک نبی کے انے سے بھری پڑی ہیں۔۔ رسول اللہ صلعم نے قسم کھا کر عیسی بن مریم کے نزول کی خوشخبری سنائی۔۔ ویسے طائفہ والی حدیث آپ کو قبول ہے، مگر اس حدیث پر ایمان نہیں؟ ،،،1
اردو
4
0
0
10
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
غور سے پڑھیں جناب پہلی لائن حضرت محمد اپنا ذکر فرما رہے اس کے بعد خلافت پھر بعد میں آنے والے حالات اور اس کے سر نبوت جو امتی ہو گی اور پھر اس کی خلافت مگر وہ خلافت نبی پاک ص والے دور سے ہی منسوب ہوگی نہ کہ کوئی الگ شریعت والی نبوت کی خلافت۔سمجھے میاں اپنے مفروضے مت گھڑو تحقیق کرو
Qamar ul Anbiya tweet media
Asif Aziz@asee3314

@QamarulAnbiya حدیثِ “خلافت علیٰ منہاج النبوۃ” میں صرف خلافت کا ذکر ہے، کسی نئے نبی یا “امتی نبی” کا نہیں۔ “منہاجِ نبوت” کا مطلب طریقِ نبوت ہے، نہ کہ نبوت کا دوبارہ قائم ہونا۔ سوال اب بھی وہی ہے: مرزا صاحب کے نبوت کے دعوے پر قرآن یا کسی صحیح حدیث سے صریح دلیل کہاں ہے؟

اردو
1
1
1
48
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya یہود کے بارے میں اللہ کا فرمان ہے کہ وہ رسول اللہ صلعم کو اپنے بیٹوں کی طرح پہچانتے تھے۔۔مگر تعصب نے ایمان نہیں لانے دیا۔۔ یہی حال موجودہ مسلمانوں کا ہے۔۔سوائے ہٹ دھرمی کے اور آپ لے پاس کیا ہے؟ ایک عیسی نام کا نبی اپنی نبوت کا اعلان کر چکا۔ 4
اردو
0
0
0
4
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya انکار کریں سو بسم اللہ۔۔مگر کیا یہ سچ نہیں کہ امت نے آج تک 5 خلفا کسی اور طائفہ منصورہ کے نہیں دیکھے؟ پھر یہ ہڑ دھرمی نہیں تو کیا ہے۔ 3
اردو
0
0
0
5
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya اور آپ خدائی ہیسگوئیوں کو اپنی عقل سے کیوں ناپ رہے۔۔یعنی جو آپ کہیں، جو آپ سمجھیں۔۔اللہ اس کے مطابق چلے؟ ایسا تو کبھی نہیں ہوا۔ رسول اللہ صلعم کا فرمان دربار خلافت آپ کی آنکھوں کے سامنے پورا یوا ہے۔۔خدا کا مہدی اور مسیح کا نزول ہوا۔۔آپ 2
اردو
0
0
0
7
TrueLight retweetet
Jahid Ahmad
Jahid Ahmad@jahidahmadd·
A true manifestation of the power of prayer. Both my apprenticeship and driving test were successful on the same day, following the precise order written by Huzoor (aba). Alhamdulillah, feeling beyond blessed by this that feels like anything but a coincidence.
Jahid Ahmad tweet media
English
0
7
55
1.1K
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya نتیجہ۔۔۔خلافت منہاج النبوت عیسی نبی اللہ کے آنے کے بعد قائم ہو گی۔۔ واقعات نے اس کی تصدیق کر دی۔۔آج احمدیوں کا پانچواں خلیفہ موجود ہے۔۔اور طائفہ منصورہ بغیر خلافت کے ھ /2
اردو
3
0
1
18
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya سادہ سی بات ہے۔۔۔ رسول اللہ صلعم نے فرمایا کہ منہاج النبوت پر خلافت قائم ہو گی۔۔۔ رسول اللہ صلعم نے فرمایا عیسی نبی اللہ نازل یو گا /1
اردو
2
0
1
20
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
محترمہ شفا یوسف زئی نے خاکسار کو بلاک کر کے وضاحت فرمائی ہے کہ انہوں نے سلمان گولڈ سمتھ خان نیازی کے اسلامیات یا روحونی سٹڈیز میں گریجوایشن کی جھوٹی خبر دی تھی اس پر وہ معافی مانگ چکی ہیں۔ یعنی نہ تو سلمان گولڈ سمتھ خان نیازی نے کہیں داخلہ لیا ، نہ ہی روحونیت کی ڈگری حاصل کی اور نہ ہی وہ گریجوایٹ ہوا اور یہ کہ یہ سراسر بدزبانی یا بدگمانی محترمہ کا ذاتی فعل تھا۔ خاکسار تک ان کی وضاحت اور معذرت نہیں پہنچی کیوں کہ محترمہ نے مجھے بلاک کیا ہوا تھا۔ جہاں تک ان کا الزام ہے کہ مجھے کہیں سے لکھا ہوا آتا ہے اور میں اسے چھاپ دیتا ہوں، تو عرض ہے کہ نہ تو میرا کوئی آپ کی طرح ریسرچر ہے اور نہ ہی میرا کالم کسی اور کے نام سے غلطی سے چھپ جاتا ہے۔ آپ جو جرم لمحہ موجود میں کر رہی ہوتی ہو اس کا الزام دوسروں پر لگا رہی ہوتی ہو۔ یہ بھی خاکسار کا ذاتی قول ہے۔ وضاحت کا شکریہ
Rizwan Razi™@realrazidada

باقی باتوں کی باتیں رہیں، شفا یوسفزئی صاحبہ قوم کی راہنمائی فرمائیں کہ سلمان گولڈ سمتھ خان نیازی نے جس یونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیز میں داخلہ لیا تھا وہ آج کل کس سمیسٹر میں پہنچا ہے؟ جی پی اے ٹھیک جا رہا ہے ناں بچے کا۔ آپ نے ہی داخلے کی خبر دی تھی سوچا پوچھ لوں اچھا ہوتا ہے۔

اردو
33
436
1.3K
26.2K