Asif Aziz

83 posts

Asif Aziz

Asif Aziz

@asee3314

اللہ پر یقین

Katılım Mayıs 2025
3 Takip Edilen5 Takipçiler
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@PeterM12606 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 @SultanAChoudhr1 @Tabreiz4 @Hashimk65838776 @safir_khan54471 @NaazirNissar لا نبی بعدی(صحیح بخاری، مسلم) کا واضح مطلب ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں اور خاتم النبیین کی تفسیر صحابہؓ تابعین اور جمہور مفسرین کے مطابق آخری نبی ہے چاہے خاتم کا لغوی معنی مہر بھی لیا جائے قرآن و سنت اور صحابہؓ کے فہم کے مطابق نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ نبوت ختم ہو چکی ہے
اردو
2
0
0
23
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
قرآن (33:40) اور صحیح احادیث کے مطابق نبی کریم ﷺ کے بعد نبوت ختم ہو چکی ہے۔ کیا آپ کے نزدیک اس کے بعد کسی بھی قسم کی نبوت ممکن ہے؟ اگر ہاں تو قرآن یا صحیح حدیث سے واضح دلیل پیش کریں #Truelslam #KhatmeNabuwat
اردو
1
0
0
45
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@Boogeyman_925 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 @SultanAChoudhr1 @Tabreiz4 @Hashimk65838776 @safir_khan54471 @NaazirNissar حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات یا حیات یہ ایک علیحدہ ٹوپک ہے یہاں اس پوسٹ میں یہ ٹوپک نہیں چل رہا اگر اپ نے حضرت عیسی علیہ السلام کی حیات یا وفات پر بات کرنی ہے تو اپ ایک نئی پوسٹ بنائیں ورنہ موجودہ ٹوپک پر بات کریں
اردو
2
0
0
4
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@TrueLight9955 @QamarulAnbiya قرآن (33:40) اور صحیح حدیث (‘لا نبی بعدی’) کے مطابق نبوت ختم ہو چکی ہے۔ حضرت عیسیٰؑ کا نزول نئے نبی کا آغاز نہیں بلکہ پہلے سے موجود نبی کی واپسی ہے۔ خلافت ایک انتظامی نظام ہے، نبوت کا تسلسل نہیں۔ اس لیے بعد میں کسی نئے نبی کا عقیدہ اس اصول سے ثابت نہیں ہوتا
اردو
2
0
0
2
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya نبوت ختم ہو چکی۔۔مگر پھر بھی رسول اللہ صلعم کی امت میں ایک نبی کا آپ انتظار کر رہے ہیں۔ جبکہ ہم اس کی آمد پر اس کو مان چکے۔ نبی تو آنا ہے۔۔یہ آپ بھی مانتے ہیں۔۔اور خلافت بھی اسی نبی کی چلے گی
اردو
1
0
0
2
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
غور سے پڑھیں جناب پہلی لائن حضرت محمد اپنا ذکر فرما رہے اس کے بعد خلافت پھر بعد میں آنے والے حالات اور اس کے سر نبوت جو امتی ہو گی اور پھر اس کی خلافت مگر وہ خلافت نبی پاک ص والے دور سے ہی منسوب ہوگی نہ کہ کوئی الگ شریعت والی نبوت کی خلافت۔سمجھے میاں اپنے مفروضے مت گھڑو تحقیق کرو
Qamar ul Anbiya tweet media
Asif Aziz@asee3314

@QamarulAnbiya حدیثِ “خلافت علیٰ منہاج النبوۃ” میں صرف خلافت کا ذکر ہے، کسی نئے نبی یا “امتی نبی” کا نہیں۔ “منہاجِ نبوت” کا مطلب طریقِ نبوت ہے، نہ کہ نبوت کا دوبارہ قائم ہونا۔ سوال اب بھی وہی ہے: مرزا صاحب کے نبوت کے دعوے پر قرآن یا کسی صحیح حدیث سے صریح دلیل کہاں ہے؟

اردو
1
1
1
56
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@TrueLight9955 @QamarulAnbiya ہمارے دین کی بنیاد قرآن اور صحیح حدیث ہے، اور انہی کے مطابق وحیِ نبوت صرف انبیاء کے لیے خاص ہے اور دین کی حجت صرف قرآن و سنت ہیں۔ اس لیے کسی غیر نبی کی ‘وحی’ کو ہم دینی دلیل نہیں مانتے جب تک قرآن و صحیح حدیث اس کی توثیق نہ کریں۔”
اردو
1
0
0
5
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya آپ لے پاس زبانی دعوی اور مستقبل میں یہ ہوگا۔۔وہ ہوگا کی باتیں ہیں۔۔ جبکہ ہمارے ساتھ خدا کا وہ کلام ہے جو مسیح موعود علیہ السلام پر نازل یوا۔۔جس نے اپنی سچائی ثابت کی۔ ہم اس کلام کو چھوڑ کر۔۔آپ کے وسواس کی پیروی
اردو
2
0
1
10
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@QamarulAnbiya دین میں حق کا معیار نبی ﷺ کی سنت اور صحابہ کرامؓ کا فہم ہے۔ اس اصول کی روشنی میں بتائیں: مرزا صاحب کی تعلیمات اور نبوت کے دعوے کو آپ کس قرآنی یا صحیح حدیثی دلیل کی بنیاد پر صحابہؓ کے فہم کے مطابق سمجھتے ہیں؟
اردو
0
0
0
1
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
ہاں وہ تم جیسے جاہل نہیں مکمل کرتے الحمداللہ ہمارا مکمل ہے پہلے نبی پاک اور پھر نبی پاک کے امتی پر ایمان تاکہ ہم جاہلیت و کفر میں نہ مریں اب ہر کوئی تمھارے جیسا خوش نصیب بہتریا تو نہیں ہو سکتا نہ🤣
Qamar ul Anbiya tweet mediaQamar ul Anbiya tweet mediaQamar ul Anbiya tweet media
PTI Canada@Alam1972

@QamarulAnbiya ایمان مکمل ہوتا ہی نہیں جب تک محمد رسول اللہ ﷺ کو فائنل نبی نہ مانو۔ مرزا غلام جھوٹا نبی تھا اور یہی عقیدہ دو ارب مسلمانوں کا ہے۔ انشاء اللہ چند سالوں میں مرزای کلٹ کا خاتمہ ہو جائے گا جیسے جیسے انکو سچ کا پتہ چلے گا وہ واپس اسلام میں داخل ہوتے جائیں گے۔

اردو
2
1
4
51
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@Boogeyman_925 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 @SultanAChoudhr1 @Tabreiz4 @Hashimk65838776 @safir_khan54471 @NaazirNissar اصل سوال یہ ہے: اگر نبوت ختم ہے جیسا کہ قرآن (الاحزاب: 40) اور صحیح حدیث (‘لا نبی بعدی’) سے ثابت ہے، تو مرزا صاحب کے وحی اور نبوت کے دعوے کی قرآن یا صحیح حدیث میں کیا صریح بنیاد ہے؟ براہِ کرم واضح دلیل پیش کریں۔
اردو
4
0
0
11
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@TrueLight9955 @QamarulAnbiya خلافت نبوت کے طریقے پر ہوتی ہے، لیکن نبوت حضرت محمد ﷺ پر ختم ہو چکی ہے۔ اس لیے جو بھی خلافت قائم ہوگی وہ نبی ﷺ کے طریقے اور سنت کے مطابق ہی ہوگی، نہ کہ نئی نبوت کے ساتھ۔
اردو
2
0
0
13
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya تو بغیر نبوت آئے خلافت کیسے قائم یو گی۔۔جبکہ احادیث ایک نبی کے انے سے بھری پڑی ہیں۔۔ رسول اللہ صلعم نے قسم کھا کر عیسی بن مریم کے نزول کی خوشخبری سنائی۔۔ ویسے طائفہ والی حدیث آپ کو قبول ہے، مگر اس حدیث پر ایمان نہیں؟ ،،،1
اردو
5
0
0
21
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@Alyas011 @TrueLight9955 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 یہ آپ کی تشریح اور دعویٰ ہے، قرآن یا حدیث کا صریح متن نہیں۔ سوال وہی ہے: کسی مخصوص بعد کی جماعت کو “طائفہ منصورہ” یا “حق پر واحد گروہ” قرار دینے کی واضح دلیل کہاں ہے؟ براہِ کرم نص پیش کریں، تشریح نہیں
اردو
0
0
0
4
Alyas Ahmad
Alyas Ahmad@Alyas011·
@asee3314 @TrueLight9955 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 جناب جو لوگ حق پر تھے انکو دوسروں سے الگ کرنے کے لیے ہی امام مہدی علیہ السلام نے آنا تھا، اور وہی بصیرت رکھتے تھے امام مہدی علیہ السلام کو پہچاننے کی. اور انہوں نے پہچان لیا اور وہی گروہ جماعت احمدیہ مسلمہ ہے #AhmadiyyatTheTrueIslam
اردو
1
0
2
12
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر قائم رہے گا..." (صحیح مسلم #4950) "ہمیشہ" سے مراد نبی ﷺ کے بعد سے قیامت تک مسلسل حق پر قائم رہنا ہے۔ مرزا غلام احمد صاحب نے جو نئی جماعت بنائی، اس کا مسلم امت سے کوئی تعلق نہیں۔ #ختم_نبوت #قادیانیت #احمدیہ
اردو
1
0
2
140
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@QamarulAnbiya @TrueLight9955 @hamidmansoor89 جی، ‘ثم’ کا مطلب ‘پھر/اس کے بعد’ ہے، لیکن یہ حدیث نبوت کے بارے میں نہیں بلکہ خلافت کے ادوار کے بارے میں ہے۔ نبوت کا حکم قرآن (33:40) اور صحیح حدیث (‘لا نبی بعدی’) سے پہلے ہی واضح ہو چکا ہے، اس لیے اسے خلافت کی روایت سے جوڑنا درست نہیں
اردو
1
0
0
2
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
@asee3314 @TrueLight9955 @hamidmansoor89 حدیث کہہ رہے ہے کہ ثم تکون الخلافہ علی منہاج النبوۃ ثم سکت لفظ ثم کا مطلب معلوم ہے آپ کو جناب آصف صاحب؟
Qamar ul Anbiya tweet media
اردو
2
0
1
6
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@QamarulAnbiya @hamidmansoor89 @SultanAChoudhr1 @Tabreiz4 @Hashimk65838776 @safir_khan54471 @NaazirNissar @Bournemouth1977 اصل سوال یہ ہے: اگر نبوت ختم ہے جیسا کہ قرآن (الاحزاب: 40) اور صحیح حدیث (‘لا نبی بعدی’) سے ثابت ہے، تو مرزا صاحب کے وحی اور نبوت کے دعوے کی قرآن یا صحیح حدیث میں کیا صریح بنیاد ہے؟ براہِ کرم واضح دلیل پیش کریں۔
اردو
1
0
0
16
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
@asee3314 @hamidmansoor89 @SultanAChoudhr1 @Tabreiz4 @Hashimk65838776 @safir_khan54471 @NaazirNissar @Bournemouth1977 چلیں اب آپ سے پوچھتا ہوں اللہ کی سمت کون سی ہے جناب ؟ کیونکہ آپ فضول میں اتنے لوگوں کو ٹیگ کر رہے ہیں اور سمجھ رہے ہیں کہ سب فارغ بیٹھے ہیں۔ آپ کی طرح فری ہیں ویلے ہیں۔ اس سے ثابت کر رہے آپ کہ آپ کے پاس بہت اچھی دلیل یا سوال ہاتھ آیا ہے؟ نہیں بلکہ جہالت کہتے ہیں اسے
اردو
1
0
0
13
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@QamarulAnbiya @hamidmansoor89 @SultanAChoudhr1 @Tabreiz4 @Hashimk65838776 @safir_khan54471 @NaazirNissar @Bournemouth1977 نبوت ختم ہے: ﴿خَاتَمَ النَّبِيِّينَ﴾ (احزاب 40) "لا نبی بعدی" (بخاری، مسلم)۔ حضرت عیسیٰؑ پہلے سے نبی ہیں، نئے نہیں آ رہے۔ اب سوال: مرزا صاحب کے وحی اور نبوت کے دعوے کی قرآن یا صحیح حدیث میں کیا بنیاد ہے؟ صریح دلیل پیش کریں۔"
اردو
1
0
0
18
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
@asee3314 @hamidmansoor89 @SultanAChoudhr1 @Tabreiz4 @Hashimk65838776 @safir_khan54471 @NaazirNissar @Bournemouth1977 کس نے کہا نبوت بند ہے؟ آنے والے کو خود رسول اللہ نے نبی اللہ کہہ کر پکارا اور فرمایا کہ اس پر وحی ہوگی۔ تو آپ کس طرح نبوت بند کر رہے ہیں؟ قرآن تو کچھ اور فرماتا ہے آپ بتائیں کہ وحی بھی کہاں بند ہے؟
Qamar ul Anbiya tweet mediaQamar ul Anbiya tweet mediaQamar ul Anbiya tweet media
اردو
1
1
5
49
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@QamarulAnbiya مرزا صاحب کہہ رہے ہیں کہ ختم نبوت بھی مانتے ہیں اور نئی شریعت والی وحی بھی بند ہے لیکن ساتھ ہی غیر تشریعی نبوت یا وحی کو مان رہے ہیں تو میرا سوال یہ ہے قرآن یا حدیث میں کہاں یہ تقسیم آئی ہے کہ شریعت والی نبوت ختم ہے مگر بغیر شریعت والی نبوت جاری رہ سکتی ہے؟ واضح دلیل پیش کریں
اردو
1
0
0
24
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
ہانجی جناب ؟ آپ نے جواب نہیں دیا مکمل مجھے؟ میں نے آپ کو کہا تھا اپ سوال فی الوقت اپنے پاس رکھیں اور اس کا مکمل اور صاف جواب دیں کہ وہ یہاں اپنا مذہب کیا بیان فرما رہے ہیں؟ شکریہ
Qamar ul Anbiya tweet media
Asif Aziz@asee3314

@hamidmansoor89 @QamarulAnbiya @SultanAChoudhr1 @Tabreiz4 @Hashimk65838776 @safir_khan54471 @NaazirNissar @Bournemouth1977 قرآن مجید مکمل اور آخری ہدایت ہے (سورۂ المائدہ: 3) اور نبی کریم ﷺ آخری نبی ہیں (سورۂ احزاب: 40)۔ تو پھر مرزا صاحب نے کسی بھی قسم کی نبوت یا ‘وحی’ کا دعویٰ کیوں کیا؟ اس کی قرآن یا صحیح حدیث سے کیا بنیاد ہے؟

اردو
1
2
4
62
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@hamidmansoor89 @QamarulAnbiya @SultanAChoudhr1 @Tabreiz4 @Hashimk65838776 @safir_khan54471 @NaazirNissar @Bournemouth1977 قرآن مجید مکمل اور آخری ہدایت ہے (سورۂ المائدہ: 3) اور نبی کریم ﷺ آخری نبی ہیں (سورۂ احزاب: 40)۔ تو پھر مرزا صاحب نے کسی بھی قسم کی نبوت یا ‘وحی’ کا دعویٰ کیوں کیا؟ اس کی قرآن یا صحیح حدیث سے کیا بنیاد ہے؟
اردو
2
0
0
91
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 x.com/QamarulAnbiya/… یہ حدیث بارہا دیکھائی جا چکی کہ اسلام میں خلافت نے پھر قائم ہونا تھا۔۔جماعت احمدیہ کے قیام کے بعد یہ پیشگوئی پوری ہوئی۔۔۔ اب بیٹھ کر نکتے نکالنا کہ یوں نہیں یوں ہونا چایئے تھا۔۔۔یہ آپ کی 1
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya

@TrueLight9955 @asee3314 وہ کہہ رہا ہے خلافت ہوگی بس نبوت کے طریق پر خلافت کہیں نہیں لکھا یہ رسول اللہ کا فرمان ہی جھٹلا رہا ہے اسے "ہاتھ لگا لگا کر👈👇☝️" بتا رہا ہوں مانتا ہی نہیں ہے

اردو
3
0
0
25
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@TrueLight9955 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 طائفہ منصورہ کا مطلب یہ نہیں کہ پوری امت ہمیشہ بے بگاڑ رہے گی۔ احادیث میں شدید فتنوں کا ذکر ہے مہدی اور عیسیٰؑ امت کے اندر اصلاح کریں گے الگ جماعت نہیں بنائیں گے۔ مرزا صاحب نے الگ جماعت، الگ بیعت اور الگ خلافت بنا لی۔ اصل سوال: اگر طائفہ پہلے سے موجود تھا تو الگ جماعت کیوں بنائی؟
اردو
2
0
0
17
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 اصلاح کیوں کریں گئے۔۔جب ایک گروہ پہلے ہی اصلاح یافتہ ہے۔۔ باقی امت اس اصلاح یافتہ گروہ کو فالو کرے۔ مہدی کیوں آئے گا۔اور کیوں ایک نبی عیسی علیہ السلام کو 2000 سالوں سے آسمان پر بیٹھا رکھا ہے۔۔جبکہ ہداییت دینے میں ان کا کوئی حصہ نہیں ہونا
اردو
2
0
1
11
Asif Aziz
Asif Aziz@asee3314·
@TrueLight9955 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 امام مہدی خلیفہ ضرور ہوں گے، لیکن امت کے اندر۔ احادیث میں ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔ یعنی وہ الگ جماعت نہیں بنائیں گے۔ مرزا صاحب نے الگ بیعت، الگ جماعت اور الگ خلافت قائم کر لی۔ اصل سوال: اگر طائفہ منصورہ پہلے سے موجود تھا، تو الگ جماعت کیوں بنائی؟
اردو
1
0
1
8
TrueLight
TrueLight@TrueLight9955·
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 کیو، کیا امام مہدی خلیفہ نہیں ہو گا؟ احادیث میں تو ہے آسماں سے آواز آئے گی کہ ھذا خلیفہ المھدی۔۔
اردو
2
0
2
6