آخری چٹان

74 posts

آخری چٹان banner
آخری چٹان

آخری چٹان

@WithSHR_

ہم آخری چٹان ہیں، ظلم کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے!"

Kashmir Beigetreten Haziran 2026
70 Folgt160 Follower
آخری چٹان retweetet
مہر زادی 💕
مہر زادی 💕@GumNameqr·
عجیب بات ھے کتنے دنوں سے یہ لسٹ 451سے آگے بڑھ ھی نہیں رھی لگتا اس کی اتنی ھی عمر ھے۔ کئی ھینڈل میں نے فالو کیے پر مجال ھے یہ لسٹ ہلی بھی ھو ویسے یہ کسی اور کے ساتھ بھی مسلہ ھے یا بس میرا اکاؤنٹ اپاہج ھوگیا 😒 #مہرزادی
مہر زادی 💕 tweet media
اردو
1
2
1
26
آخری چٹان retweetet
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL@RSM_OFFICIAL_X7·
فرمان مبارک امیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ جنا ایک ہی کافی ہوتا ہے میرے آقا ﷺ نے یہ نہیں فرمایا یاللہ لاکھ بندے دے دو تیرے دین کا کام ہو جانا۔ میرے آقا ﷺ نے ایک ہی بندے کو مانگا۔ یاللہ عمر دے دے تیرے دین کا کام ہو جائے گا Release Saad Rizvi
RIZVI SHER MEDIA OFFICIAL tweet media
اردو
0
20
21
134
آخری چٹان retweetet
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
نئے سال کا آغاز لبیک یا رسول اللّٰهﷺ🙌🏻 کے نعروں سے✊🏻 Release Saad Rizvi
اردو
3
31
67
294
آخری چٹان retweetet
Ahsan 💫
Ahsan 💫@Ahsansultani_1·
Miss You SaaD Bhai🥺
Ahsan 💫 tweet media
Eesti
1
33
117
520
آخری چٹان retweetet
M A Rizvi
M A Rizvi@MARizvi2424·
اعلان برائے ٹرینڈ مرکز کی جانب سے 8 محرم الحرام، 24جون بروز بدھ شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا، تمام کارکنان شرکت یقینی بنائیں! Release Saad Rizvi
M A Rizvi tweet media
اردو
0
9
9
159
Muqeet
Muqeet@Muqeet_36·
@WithSHR_ خوبصورت منظر 🔥
اردو
2
0
1
5
آخری چٹان
آخری چٹان@WithSHR_·
#راولاکوٹ 🫀❤️ دریک میں خراب موسم، بارش اور مشکلات کے باوجود ہماری خواتین اور بچے بھی پرامن دھرنے میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ #RightsMovementAJK
آخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet media
اردو
3
2
3
23
آخری چٹان
آخری چٹان@WithSHR_·
یہ فورسز کشمیر کو فتح کرنے کے لئے اس ریاست کے بے حیا بے غیرت وزیراعظم نے منگوائی ہیں۔۔۔
اردو
0
0
1
13
آخری چٹان retweetet
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
ہم جانیں اور بھارت جانے ان کیساتھ کشمیر کا مسئلہ ہمارا مسئلہ ہے تم کون ہو تم نے ہمارے دریا چراۓ، ہمارے پہاڑوں پر آ کر بنگلے بناۓ، گرین ٹور رزم کے نام پر کشمیر کو لوٹا، تمارے بنگلوں کو جو دروازے لگتے ہیں ان سے ہماری لکڑی کی خوشبو آتی ہے ایکشن کمیٹی کا سخت ردعمل
اردو
36
1.5K
3.7K
29.8K
آخری چٹان retweetet
Umair 🔥
Umair 🔥@Omair_5050·
x.com/i/spaces/1rxmq… بسم الله #مساء_الــود_والـــورد #بداية @Omair_5050 🚀800 🚀 🔥🔥🔥🔥🔥💯💯💯💯💯💯
العربية
50
248
153
1.8K
آخری چٹان retweetet
Umar Mehar
Umar Mehar@U_marMehar·
جن کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے جن کو کاندھوں پہ آقا اٹھاتے رہے اس حسینؓ ابن حیدرؓ پہ لاکھوں سلام #امام_برحق Release Saad Rizvi
اردو
2
17
26
415
آخری چٹان retweetet
Iffi
Iffi@Iffi3jand·
Live X Space 🗓 tonight 9:30 PM 🎤 Host &Co-Hosts: ▪️ @_Turab__Mr_ ▪️ @RShoaib_B ▪️ @Muqeet_36 ▪️ @WithSHR_ Let's Join Release Saad Rizvi 💖🇵🇰💖
Iffi tweet media
English
0
4
5
38
آخری چٹان retweetet
Muqeet
Muqeet@Muqeet_36·
صاحبانِ محبت 🤎 بھائی کے اکاؤنٹ کو فالو کیجئے پروموشن بھی کیجئے 🙂 @WithSHR_ نہ تو زمیں کے لیے٬نہ آسماں کے لیے ⚡ جہاں ہے تیرے لیے ٬تو نہیں جہاں کے لیے 🔥
Muqeet tweet media
اردو
1
4
4
27
آخری چٹان retweetet
Team RSM
Team RSM@NumanKhali12884·
Live X Space 🗓 آج رات 9:30 PM📌عنوان:کربلا سے مریدکے تک — یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت‼️🎙مہمانِ ذی وقار:حضرت علامہ مولانا مفتی غلام زین العابدین حفظہ اللہ 🎤 Host &Co-Hosts: ▪️ @_Turab__Mr_ ▪️ @RShoaib_B ▪️ @Muqeet_36 ▪️ @WithSHR_ 📢احباب سے شرکت کی خصوصی درخواست ہے
Team RSM tweet media
اردو
0
3
5
42
آخری چٹان retweetet
Iffi
Iffi@Iffi3jand·
@WithSHR_ فالو کریں ان شاء اللہ فالو بیک ضرور ملے گا 💝
Iffi tweet media
اردو
1
2
3
24
آخری چٹان retweetet
🍁 Azhar Ahmed
🍁 Azhar Ahmed@ahm3d711·
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پاکستان کے خلاف نہیں تھے۔ ان کے مطالبات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سے متعلق تھے، اور انہی مطالبات کو جائز تسلیم کرتے ہوئے آزاد کشمیر حکومت نے 19 دسمبر 2023، 4 فروری 2024، 8 دسمبر 2024 اور 4 اکتوبر 2025 کو معاہدے کیے۔ اگر مطالبات ناجائز تھے تو معاہدے کیوں کیے گئے؟ اور اگر جائز تھے تو پھر ان پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا؟ افسوس کی بات یہ ہے کہ بنیادی حقوق، مہنگی بجلی، مہنگے آٹے، ٹیکسوں اور گورننس کے مسائل پر مبنی ایک عوامی تحریک کو اس انداز میں پیش کیا گیا جیسے یہ کشمیری عوام اور پاکستانی عوام کے درمیان کوئی تنازع ہو، حالانکہ ایسا نہیں تھا۔ اصل مسئلہ معاہدوں پر عملدرآمد کا تھا اور آج بھی ہے۔ اگر حکومت اپنے وعدوں پر عمل کر دیتی تو نہ حالات اس نہج تک پہنچتے، نہ لوگ دوبارہ سڑکوں پر آتے، نہ گرفتاریاں ہوتیں اور نہ ہی جانوں کا نقصان ہوتا۔ کسی بھی جمہوری معاشرے میں عوامی مطالبات کا جواب معاہدوں پر عملدرآمد ہوتا ہے۔ #RightsMovementAJK #kashmir #jaac
اردو
0
7
12
189