Umar Mehar

86 posts

Umar Mehar banner
Umar Mehar

Umar Mehar

@U_marMehar

Katılım Haziran 2026
222 Takip Edilen200 Takipçiler
Umar Mehar
Umar Mehar@U_marMehar·
جن کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے جن کو کاندھوں پہ آقا اٹھاتے رہے اس حسینؓ ابن حیدرؓ پہ لاکھوں سلام #امام_برحق Release Saad Rizvi
اردو
0
2
3
13
Umar Mehar
Umar Mehar@U_marMehar·
حسینیت کا دعوہ تو بہت سے کرتے ہیں لیکن جب عملی طور پر حسینی بننے کا وقت اتا ہے تو لوگ مصلحت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یعنی کوفی بن جاتے ہیں ۔۔ #امام_برحق #امام_حسینؓ
اردو
0
1
1
6
Umar Mehar retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_K·
سوشل میڈیا پر بلاسفیمی۔۔ حکومت ادارے خاموش یا سہولت کار۔۔ پاکستان کے اصل دشمن کون۔۔🖐️ Release Saad Hussain Rizvi 994 listening ✌️
Rana Shoaib tweet media
اردو
0
9
9
90
Umar Mehar retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
جس نے ختم ِ نبوت ﷺ پر پہرہ دیا ایسے قائد کی خدمت پہ لاکھوں سلام
اردو
0
3
3
21
Umar Mehar retweetledi
نعلین فاطمہ
نعلین فاطمہ@n_fatm31441·
امیر محترم نے یہ ویڈیو خود بنائی ہے
اردو
2
23
73
512
Umar Mehar retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_K·
📢انتہائی اہم اسپیس جاری۔۔ اس وقت ملک پاکستان میں سوشل میڈیا پر بلاسفیمی بڑھتی جارہی ہے ادارے اور گورنمنٹ انکو ریلیف اور قا د یانی پاکستان کے دشمنوں کو نواز رہی ہے اسی وجہ سے 8 ماہ گزرنے کے بعد آج تک #TLP کے سربراہ پر ظلم و ستم کیا جارہا ہے فوری شرکت فرمائیں۔ Release Saad Rizvi
Rana Shoaib tweet mediaRana Shoaib tweet media
اردو
0
26
29
201
Umar Mehar retweetledi
Osmani
Osmani@Osmani432168·
آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر سینۂ افلاک سے اُٹھتی ہے آہِ سوز ناک مردِ حق ہوتا ہے جب مرعوبِ سُلطان و امیر #Kahmir #کشمیر Release Saad Rizvi
اردو
0
2
2
30
Umar Mehar retweetledi
کنزہ کھوکھر
کنزہ کھوکھر@Abbassi_hu·
سپیس بسلسلہ یوم ولادت امام احمد رضا خان بریلوی زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے چنین و چناں تمہارے لئے بنے دو جہاں تمہارے لئے دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لئے ہم آئے یہاں تمہارے لئےاٹھیں گے وہاں تمہارے لئے
اردو
0
7
19
163
Umar Mehar retweetledi
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡
13 اکتوبر کی وہ صبح تاریخ کے اوراق پر ہمیشہ نقش رہے گی یہ خالی ہاتھ اگرچہ بے بس دکھائی دیتے ہیں مگر انہی ہاتھوں سے اٹھنے والی دعائیں عرش تک ضرور پہنچی ہوں گی ان شاءاللہ ن لیگ اور ان کو چلانے،جنہوں نے اس ظلم میں ذرہ برابر بھی حصہ لیا ان کا انجام عبرتناک ہوگا Release Saad Rizvi
اردو
4
73
135
1.1K
Umar Mehar retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
المیہ یہ ہے کہ اس ملک میں انصاف صرف ایک ڈھونگ ہے اور طاقتور کے جرائم کی کوئی حد نہیں۔ 8 ماہ کا یہ طویل ماورائے آئین ظلم ثابت کرتا ہے کہ حکمران ٹولہ نظریے سے خوفزدہ ہے، لیکن آخر کب تک⁉️ بالآخر کرسی کے نشے میں کیا جانے والا یہ کھلواڑ اور جبر کے یہ تمام مہرے الٹ ہی جائیں گے۔ #TLP
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
4
53
79
479
Umar Mehar retweetledi
M A Rizvi
M A Rizvi@MARizvi2424·
بریکینگ نیــــوز‼️ رکن شوری تحریکـــ لبیکـــ پاکستان علامہ فاروق الحسن قادری صاحب کے بیٹے مجاہد علی کی ضمانت منظور ہو گئی ہے الحمدللہ
M A Rizvi tweet media
اردو
0
10
38
211
Umar Mehar retweetledi
TLP OFFICIAL
TLP OFFICIAL@Crane_XOfficial·
تیغ ہے جس کی برقِ عذابِ خدا دینِ حق کا ہے ایسا سپاہی عمر یکم محرم الحرام یومِ شہادت حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
اردو
4
89
119
681
Umar Mehar retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
سربراہ TLP کے کیس کی سماعت سے انکار کرنے والے اچھے سے جانتے ہیں زخمی شیر بوسیدہ سسٹم کا شکار کرنے کو تیار ہے🔥✊🏼 Release Saad Rizvi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media
اردو
0
37
52
294
Umar Mehar retweetledi
TLP Women's Wing
TLP Women's Wing@officialwing01·
جمہوریت جب سارے غریب مار دے گی تب جمہوریت سے جان چھڑائی جائے گی آؤ حضورﷺ کہ دین کی طرف
اردو
3
70
75
436
Umar Mehar retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
حاکمِ وقت کے روپ میں بیٹھی یہ خونی ڈائن، شہر کی رگوں سے آخری قطرہ نچوڑنے تک خود کو مسیحا کہتی رہے گی مسلمانوں کی قا تل🖐🏼 Release Saad Rizvi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media
اردو
1
35
43
270
Umar Mehar retweetledi
TLP Women's Wing
TLP Women's Wing@officialwing01·
فرمان مبارک حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا Release Saad Rizvi
TLP Women's Wing tweet media
اردو
3
52
60
280
Umar Mehar retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
کسی بھی خُفیہ راستے سے قادیانیوں کو رعایت دینے کی کوشش کی گئی تو یہ یاد رہے کہ فیض آباد والے بزرگ(امیرالمجاہدین) کا مشن آگے بڑھانے والے اب بھی موجود ہیں۔ ایڈوکیٹ منظور تنولی لبیک لائرز ونگ کراچی
اردو
0
39
49
314
Umar Mehar retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
غزہ والوں کی چیخ و پکار💔 اُمتِ مسلمہ غفلت کی نیند سو رہی ہے اگر کوئی بیدار کرنے والاعلامہ سعدحسین رضوی جیسا مردِحُر میدان میں آئےتو اسےیہودیوں کی پالی ہوئی ن لیگی گورنمنٹ جبری طورپرگرفتار کر لیتی ہے 8 ماہ گزرگئےفلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کرنےوالوں پر ظلم جاری ہے Release Saad Rizvi
اردو
1
53
83
622
Umar Mehar retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
لبرلز کا کتا بھی مرے تو ہیومن رائٹس والے جاگ جاتےہیں،لیکن مریدکےمیں فلسطینیوں سےیکجہتی پر سینکڑوں لبیک والوں کوشہید کردیاجاتا ہےکرین پارٹی کےسربراہ کوآئینی حقوق نہیں دیے جارہےاب کوئی انسانی حقوق کی تنظیم نہیں بولےگی کیافلسطین سےاظہار یکجہتی کرنا اتنا بڑا جرم ؟ Release Saad Rizvi
اردو
1
33
48
243