


عمارہ
953 posts

@abaloch03
A climate Activist & a Political worker| |Studied Biotech| |Climate injustice is also a Colonial Oppression| | #EndEnforcedDisappearances | ♻️|♀️


















بلوچ طالبہ خدیجہ بلوچ کی جبری گمشدگی کیخلاف بی ایم سی اسپتال کے سامنے دھرنا جاری ہے۰یہ دھرنا صرف خدیجہ بلوچ کی جبری گمشدگی کیخلاف نہیں بلکہ بلوچ عورتوں پر ڈہائی گئی مظالم کیخلاف مزاہمت ہے۰ #ReleaseKhadijaBaloch #StopBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances







جعلی مقابلہ | کیس نمبر 1 نام: حمدان ولد محمد علی رہائش: منگوپیر، کراچی اغوا :29 دسمبر 2025 جگہ : گولیمار لیاری جعلی مقابلہ : 16 فروری 2026 جگہ : شاہ لطیف کراچی 29 دسمبر 2025 کو حمدان کو کراچی کے علاقے گولیمار سے اغوا کیا گیا۔ اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کے اداروں کے احتجاج کے بعد، آئی جی پولیس نے 6 جنوری 2026 کو ایک پریس کانفرنس کے دوران حمدان کی گرفتاری کو تسلیم کیا۔ یہ خبر پاکستان کے تمام بڑے ٹیلی وژن چینلز پر نشر کی گئی، جس میں درج ذیل حوالہ شامل ہے: ARY News at 4:07 Minutes [youtu.be/mebMUkxzopA?si…) اس کے بعد سوشل میڈیا پر حمدان کے خلاف " دہشتگرد گرفتار " والا بیانیہ بنانے کیلئے سوشل میڈیا مہم چلائی گئی، جس میں اس کی گرفتاری کی جگہ اور تاریخ بدل دی گئی Social media posts ⬇️ درج ذیل پوسٹس میں ان افراد کے نام شامل ہیں جنہیں بعد میں 16 فروری کو جعلی مقابلے میں قتل کیا جائیگا : 1. x.com/i/status/20081… 2. x.com/i/status/20080… 3. x.com/i/status/20080… 4. x.com/i/status/20079… اس گرفتاری کے حوالے سے "چند خواتین" کی گرفتاری کا بھی ذکر کیا گیا۔ ایک خاتون کو ان نوجوانوں کی گرفتاری کو تسلیم کرنے سے قبل ایک پریس کانفرنس میں پیش کیا گیا: share.google/ii9r4eQ8daHC8I… تاہم، مذکورہ خاتون اس گرفتاری کا حصہ نہیں تھی بلکہ اسے ایک سال قبل ایک سرکاری بینک سے اغوا کیا گیا تھا: News Link : ⬇️ share.google/AQFlRdjxHre1px… اس خاتون کو 29 دسمبر 2025 کی پریس کانفرنس میں خودکش کے طور پر ظاہر کیا گیا جبکہ یہ ایک بینک میں عام ملازمہ تھی ایسی جعلی پریس کانفرنس پر تفصیلات کیساتھ علیحدہ سے مزید روشنی ڈالی جائے گی( Next پھر اس سب کے بعد فروری 16 کو حمدان سمیت باقی 3 لاپتہ افراد کے جعلی مقابلہ ۔۔۔ کیس کی مزید تفصیل: ⬇️ In second Thread 2/2 #Balochistan #StopBalochGenocide #EndenforcedDisappearances #BalochistanFacts

Broken fingers, damaged eyes, faces riddled with bullets, burned bodies, throats cut , this is how our loved ones are being returned to their mothers 💔 JUST to strengthen its war narrative, Pakistan is killing innocent, abducted Baloch youth







کوئٹہ ایگل اسکواڈ کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے نوجوان محمد خالد کے والد اپنے جواں سال بیٹے کی نعش دیکھ کر غم سے نڈھال ہو گئے۔ اس وقت بلوچستان میں ، ایف سی ، پولیس ، سی ٹی ڈی ایگل اسکواڈ جس کا دل جو چاہے جس کو مارے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ یہ بلوچ نسل کشی کی انتہا ہے۔ #Balochistan
