BBC News اردو

139.4K posts

BBC News اردو banner
BBC News اردو

BBC News اردو

@BBCUrdu

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

London/Islamabad/Delhi Katılım Nisan 2010
44 Takip Edilen4.6M Takipçiler
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
سستی ایئرلائنز کو بچانے کا منصوبہ: ’بغیر بیت الخلا کے جہاز اور کھڑے ہو کر جانے والے مسافروں کے لیے الگ کیبن‘ bbc.in/3RKwYrZ
اردو
0
0
1
5.7K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودے کی زد میں آ کر معروف کوہ پیما اور سابق برطانوی فوجی نرمل پرجا سمیت تمام 10 کوہ پیماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ تفصیل: bbc.in/4fGA1JS
BBC News اردو tweet media
اردو
0
1
6
7.1K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
◀️ سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر ایک آپریشن کے دوران پانچ شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر ◀️ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی افسر بھی جان سے گئے: آئی ایس پی آر مکمل خبر: bbc.in/4bnCUhk
BBC News اردو tweet media
اردو
0
3
23
9.3K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
امریکہ کے ساتھ محدود جنگ ایران کے لیے امن کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند کیوں ہو سکتی ہے؟ bbc.in/3S3oCvT
اردو
0
4
21
10.8K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
’امریکہ خطرناک حکمتِ عملی کے باعث تیزی سے ایک علاقائی جنگ کی جانب بڑھ رہا ہے جس کا مقصد پورے خطے میں ناجائز غلبہ حاصل کرنا ہے۔‘: ایرانی خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر علی عبداللہی کا دعویٰ تفصیل: bbc.in/4xfWAMB
BBC News اردو tweet media
اردو
3
3
36
11.1K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
انڈیا اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی سے غزہ میں نسل کشی کا حصے دار بننے کا خطرہ مول لے رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل bbc.in/4pSHZnY
اردو
3
24
115
14.1K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع، صدر ٹرمپ کی وارننگز اور ایران کی امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں سنیچر کے روز صبح سے اب تک کیا ہوا پڑھیے بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/4fK6bUD See less
BBC News اردو tweet media
اردو
2
4
47
12.4K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
مظفرآباد میں شٹر ڈاؤن برقرار، ریاست نے تحمل کا مظاہرہ کیا، عوامی ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا بے نقاب ہو چکا: آئی ایس پی آر bbc.in/4fKwlqi
اردو
4
0
31
12.7K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
مراکش سے سپین میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 60 ہزار افراد کے ذمہ دار انسانی سمگلر ہیں: وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز مزید تفصیل: bbc.in/3TvZTkg
BBC News اردو tweet media
اردو
2
2
38
12.9K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
’ہم اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں‘: سعودی عرب کی جیلوں میں سزائے موت کے منتظر قیدیوں کی کہانی bbc.in/4x6KsNY
اردو
1
2
52
12.6K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
یورپی یونین کے بحری سکیورٹی مشن ایسپائیڈیز کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اطالوی جنگی بحری جہاز برگامینی کی حفاظت میں ایک تجارتی جہاز بحفاظت بحیرۂ احمر عبور کر گیا ہے۔‘ مکمل تفصیل: bbc.in/4h8uqOX
BBC News اردو tweet media
اردو
0
1
40
11K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
کویت کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ ’ملک کا فضائی دفاعی نظام ایران کی جانب سے کیے گئے ’ڈرون حملوں‘ کا مقابلہ کر رہا ہے۔‘ مکمل تفصیل: bbc.in/4hIS18U
BBC News اردو tweet media
اردو
0
3
39
11.9K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی نے عمان کے علاقے خصب کے قریب ایک اور آئل ٹینکر کے قریب دھماکے کی اطلاع دی ہے۔ مکمل تفصیل: bbc.in/4bTK5Os
BBC News اردو tweet media
اردو
0
1
43
9.2K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد ہم نے لوگوں سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی: قالیباف کا دعویٰ مکمل تفصیل: bbc.in/4h9fQ9L
BBC News اردو tweet media
اردو
1
3
52
26.4K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
اب تک تین کوہ پیماؤں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ معروف نیپالی کوہ پیما نرمل پرجا اور پاکستان کے سہیل سخی سمیت دیگر لاپتا افراد کی تلاش کے لیے سنیچر کو دوبارہ کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ bbc.in/4pOzudD
اردو
0
5
52
10.7K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
اسرائیلی فوج کا نابلس کے شمال میں واقع قصبے عصیرہ الشمالیہ میں چھاپہ، متعدد گھروں کی تلاشی مکمل تفصیل: bbc.in/3S7xGzN
BBC News اردو tweet media
اردو
0
0
23
13.8K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
’آپ کے پاس 12 گھنٹے ہیں‘: جب موساد کے مبینہ ایجنٹوں نے ایران کے حکومتی اور فوجی حکام سے رابطے کیے bbc.in/4wF6gk2
اردو
1
1
34
15K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
خلیج اور اردن میں ایرانی حملوں سے امریکی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان کے نئے شواہد سامنے آئے ہیں: بی بی سی ویریفائی مزئد تفصیل: bbc.in/3Twgpkd
BBC News اردو tweet media
اردو
0
15
172
19.2K
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
’ارشد آپ نے اپنا کیا حال کر لیا ہے‘: دولتِ مشترکہ کھیلوں میں نویں پوزیشن پر اولمپک چیمپیئن پر تنقید bbc.in/4yWHE7S
اردو
7
5
59
20.3K