Angehefteter Tweet
⑅
8.8K posts


❤فرمانِ رسول اللّٰہﷺ❤
"جو شخص استغفار کی کثرت کرے گا ، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو گا۔"
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#Heeriay

اردو

✍️یقین جانیں جب "اللہ" تھام لیتا ہے نا پھر "صبر" کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے😇✌🏻
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#Heeriay

اردو

❤اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُوۡلَ ﷲﷺ❤
❤ وَعَلٰٓی اٰلِكَ وَاَصْحٰبِكَ يَاسَيِّدِۡي یَاحَبِیْبَ ﷲﷺ❤
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
#Heeriay

العربية
⑅ retweetet
⑅ retweetet
⑅ retweetet


















