Angehefteter Tweet
یلعدشار
9.4K posts

یلعدشار
@ajukated
Crpto Trader〽 l Smoker🚬 Writer l Music Lover
Karachi, Pakistan Beigetreten Kasım 2020
130 Folgt1.2K Follower

Save the Constitution and support the Chief Justice of Pakistan. - Sign the Petition! chng.it/bxhTMr69 via @Change
English

@Itsokeridz چاہے دنیا ادھر سے اُدھر ہوجائے ڈٹا رہے گا
نہیں سمجھے گا
کبھی ہار نہیں مانے گا
لڑے گا
ہارے گا
ٹوٹے گا
پھر لڑے گا
جیت جائے گا
لویل کہلائے گا
اردو

@nehahoonyaaaarr ہاں آپ سب کی بات کر رہی ہیں لیکن میرا سوال غیر شادی شدہ سے متعلق تھا
شادی شدہ باہر منہ مارے تو آپ کی بات درست ہے لیکن معاشرے میں غیر شادی شدہ افراد کے منہ مارنے کو کیا نام دیں گے
اردو

@nehahoonyaaaarr اور جن کی شادی نا ہوئی ہو انہیں کہیں بھی موں مارنے پر کیا کہتے ہیں
فل ٹاس
چھکے کی امید کی جاسکتی ہے
اردو

@midNyt_M00N یہ خاموشی بس وہی سمجھ سکتا ہے جس نے ہونے والے حادثات پر غور کیا ہو
وجہ جاننے کی کوشش کی ہو کہ آخر مجھ پر یہ خاموشی کی وجہ کیا ہے
حقیقت یہی ہے ہم ہر تعلق میں مخلص رہتے ہیں لوگوں کے جھوٹ بھی ہمارے لئے سچ ہوتے ہیں
اور ایسے لوگ ہے اعلیٰ کردار بن جاتے ہیں
اردو

@glowingsunset4u نیتیں بدل جائیں انسان بدل جاتا ہے ہم اسے حیوان کہ لیں تو برا کیا ہے
اردو





