Bilal Yaqoob retweetet

میں جتنی کو دنیا دیکھ چُکا ہوں، یہ
لبرل اور غیر لبرل کی بحث صرف پاکستان میں ھے ورنہ یہ لفظ اور کہی نہیں سنا،
نئے خیالات کو قبول کرنا، اختلاف رائے برداشت کرنا، تعصب سے پاک ھونا پسند کیا جاتا ہے،
دنیا میں ہر باشعور انسان آپکو لبرل ہی ملے گا،
اور یہاں اسے گالی بنا کر پیش کیا جاتا ہے،
یہاں جنتا بڑا جاہل، تشدد پسند، ٹاسک اور کنزرویٹو اُتنا ہی پسندیدہ۔۔۔
اردو



















