Blakzer0

30.5K posts

Blakzer0

Blakzer0

@blakzer0

تمھارے خواب میری نیند سے زیادہ ہیں🥹

Beigetreten Haziran 2021
2K Folgt1.5K Follower
Angehefteter Tweet
Blakzer0
Blakzer0@blakzer0·
ZXX
8
22
43
6.3K
Blakzer0 retweetet
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
سر @RanaSikandarH صاحب میرا خیال ہے کہ یہ پیپر کے اختتامی مراحل ہیں اور ان میں سے کہیں بھی نہیں لگ رہا کہ بچیاں اپس میں چیٹنگ کر رہی ہیں ظاہر ہے ہلنا جلنا اگے پیچھے دیکھنا یہ چیٹنگ میں شمار نہیں ہوتا ۔۔۔نگران بھی ایک جگہ اس لیے کھڑی ہیں کیونکہ انہوں نے بچیوں سے پیپرز لینے ہیں ۔۔بہت اچھی بات ہے اپ لوگ کنٹرول روم میں سے نگرانی کریں لیکن پلیز سوشل میڈیا پر بچیوں کی ویڈیوز تو نہ ڈالیں
اردو
31
247
1.4K
60.1K
Blakzer0
Blakzer0@blakzer0·
@shafqatmm1 عقل نہیں تے موجاں ای موجاں
اردو
0
0
0
4
Blakzer0 retweetet
Blakzer0 retweetet
اڈجانی🐥
اڈجانی🐥@Urooj_Tawlks·
سب سے پہلا لاڈلہ تو پھٹو ہی نکلا تھا جو آج تک زندہ رکھا ہوا مثلِ فرعون۔۔۔ دوسرا پیپلیوں کا سیاسی بھائی جو بیٹی کو کرسی چڑھا کرفرعون بننے کے قریب ہے، اگر پسلی میں جرات نا ہو تو کمنٹ سیکشن آف کرکے پنگے نہیں لیتے بھٹو کی لاوارث اولاد
🇱🇾Ali Raza (Bhutto)PPP KPK🇱🇾@alirazavohra

پہلے یہ تجزیہ کرنا آنا چاہیئے اور پتہ ہونا چاہئیے کہ جماعت اسلامی سے لے کر نوتھیوں کے وڈے میاں اور یوتھیوں کے بٹے ہوئے ٹولے اور کپتان تک کمپنی نے کتنے لاڈلے بدلے پر سب بے کار نکلے۔ یااللہ کمپنی کے ہاتھوں گمراہ ہونے والوں کے حال پہ رحم فرما۔۔ 🤲 #کمپنی_انقلاب_اور_نیا_پاکستان

اردو
2
4
11
235
Blakzer0 retweetet
مون لائٹ
مون لائٹ@shine8moon·
@blakzer0 @Markhor3133 منتخب وزیراعظم کی گئی ساری باتیں حرف بہ حرف سچ ثابت ہو رہی ہیں
اردو
0
1
1
6
Blakzer0
Blakzer0@blakzer0·
x.com/surrakimuhamma… بیغیرتی کا یہ عالم ہے ان کا۔کہ ان کے لوگ مر رہے ہیں اور آپ سے پیٹرول برداشت نہیں ہو رہا۔۔اوئے بغیرتو۔ان کی ٹاپ لیڈر شپ کو ٹارگٹ کر دیا گیا ہے اور یہاں ہماری ٹاپ لیڈر شپ خود انجوائے کر رہی ہے اور ہمیں برداشت کا درس دے رہے ہیں۔ دوھر دوھررررر کھوتی دیو بچیو
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad

ایران کی ساری قیادت چلی گئی، جانوں کے نذارانے پیش کر رہے ہیں اور آپ سے پیٹرول برداشت نہیں ہو رہا، یہ کیا بات کر رہے ہیں آپ لوگ، وفاقی وزیر حنیف عباسی

اردو
0
0
0
4
Blakzer0
Blakzer0@blakzer0·
@Markhor3133 ملک کے ایک منتخب وزیراعظم نے بھی کچھ ایسے ہی الفاظ اپنے آرمی چیف کے لیے کہئے تھے اور وہ الفاظ سچ ثابت ہوئے
اردو
2
2
8
896
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
"پینٹاگون میں بغاوت: امریکی آرمی چیف کا استعفیٰ اور صدر ٹرمپ پر سنگین ترین حملہ!" 🚨🇺🇸 تاریخی بریکنگ نیوز! امریکی فوج کے سربراہ (Chief of Staff) نے استعفیٰ دینے کے محض ایک گھنٹے بعد وہ دھماکہ کر دیا ہے جس نے پوری دنیا کو سکتے میں ڈال دیا ہے۔ آرمی چیف کے آخری الفاظ: 📍 "ایک پاگل شخص عظیم امریکی فوج کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔"
اردو
78
1.2K
4.4K
115.6K
Blakzer0 retweetet
aman(FanAccount)
aman(FanAccount)@ahned_14·
تو اس مشکل وقت میں لیوی کو 160 روپے تک بڑھایا ہی کیوں گیا تھا جو ایک دن میں ہی واپس لینی پڑی کیا عقل ہمیشہ جوتے کھانے کے بعد ہی انی ہے
اردو
3
6
11
133
Blakzer0 retweetet
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ وہ چہرے ہیں جنہوں نے ڈونلڈ لو کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان کو اجاڑنے کا منصوبہ فائنل کیا تھا
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
198
6.1K
13.8K
69.5K
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
" مردود "
Shafqat Ch tweet media
العربية
26
57
225
2.3K
Blakzer0
Blakzer0@blakzer0·
@Wabbasi007 @AbsarAlamHaider پاکستان کا قرض واپسی کا فیصلہ ۔۔🖐️🖐️🤣 اگلوں نے گ میں ڈنڈا دیا ہے تمھارے
اردو
0
0
0
71
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
اچھا فیصلہ۔۔ پاکستان نے اسکی قیمت ادا کرنے کے بجائے قرض واپس کرنے کا فیصلہ کیا۔ اللہ تعالئ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔ سب سے پہلے یہ خبر @AbsarAlamHaider نے بریک کی تھی۔
Waseem Abbasi tweet media
اردو
139
300
1.2K
183.4K
Blakzer0 retweetet
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
یہ امریکیوں کا کیسا بزدل اور بھولا سا آرمی چیف ہے۔سیکرٹری دفاع نے کہا فارغ تو وہ فارغ۔نہ حکومت کا تختہ الٹا نہ ایمرجنسی نافذ کی نہ آئین معطل کیا نہ صدر گرفتار ہوا۔اپنے ایک دوست ملک سے ہی سیکھ لیتے کہ ایسے موقع پر کیا کرنا ہوتا ہے۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
96
3K
9.2K
52K
Blakzer0 retweetet
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اگر پٹرول ڈیزل ٹول ٹیکس ۔ بجلی گیس فکس ٹیکس اور میٹر رینٹ سب کے ذریعے کھلی اور بڑی لوٹ مار پر بھی آپ دوسروں کو محدود احتجاج کر کے عوام کی بھڑاس لیک کرنے کا موقع دیتے اور خود چپ رہتے ہیں تو آپ جماعت اسلامی سے بھی گئی گزری ٹاؤٹ قیادت ہو @salmanAraja @PTIofficial
اردو
22
258
606
4K
Blakzer0 retweetet
𝕏 Huma𝕏
𝕏 Huma𝕏@humma_g·
بہت جلد نوازشریف کی مانگ میں بہت اضافہ ہونے والا،ہے... اور پھر ہو گا اگلا ٹیکس... کھوتا رکھاؤ ٹیکس... کھوتے کی رجسٹریشن کروانی پڑے گی اور کھوتے کا کھانا بھی مہنگا ہو گا
𝕏 Huma𝕏 tweet media
اردو
4
4
8
131
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کسی ایک ملک کا فیصلہ نہیں بلکہ اسرائیلی کے جنگی جنون امسلم دشمنی اور جارحانہ عزائم کا نتیجہ ہے۔ جن مسلم ممالک سے پٹرول نکلتا ہے، یا جس کی حدود سے گزر کر دنیا تک پہنچتا ہے، اسرائیلی کے مسلمانوں کی نسل کشی کے جنون سے سب شدید متاثر ھو رہے ھیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں ایندھن کی قلت اور ہنگامی صورتحال ہے پاکستان میں سپلائی برقرار رکھنا ایک بڑا چیلنج تھا جسےحکومت نے کامیابی سے سنبھالا اور قلت سے بچایا۔ لیکن اب ایک متوازن راستہ اپنانا ضروری تھا تاکہ ملک کو بڑے معاشی بحران سے بچایا جا سکے۔ قیمت میں اضافہ شدید معاشی دباؤ کی وجہ سے کیاگیا۔ ھمیں عوام کی مشکلات کا شدید احساس ھے۔ وفاق اور صوبوں نے تمام ترقیا تی اخراجات اور فوری ضرورت کے علاوہ اخرا جات کو موخر کرکے مالی وسائل تیل کی قیمتوں کی سپورٹ میں ڈالے ھیں۔ جیسے ہی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو فوری ریلیف دیا جائے گا۔ انشاءاللہ
اردو
1.1K
469
1.7K
118.1K
Blakzer0 retweetet
اڈجانی🐥
اڈجانی🐥@Urooj_Tawlks·
کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لینا چاہیے کہ اپنے اندر سے ہر اس چیز کو جھڑنے دیا جائے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے___🫰💜 #قومی_زبان #محبت_مافیا
اڈجانی🐥 tweet media
اردو
6
21
21
212
Blakzer0 retweetet
Iran Embassy SA
Iran Embassy SA@IraninSA·
The regime change happened successfully. MAGA😀
Iran Embassy SA tweet mediaIran Embassy SA tweet media
English
1.8K
24.3K
120.1K
6.8M
Blakzer0
Blakzer0@blakzer0·
@ammarmasood3 شاعر کے مطابق ن لیگ نے پہلے میڑوز میں چوری کر کے اپنی جیبیں بھری ہیں۔اور اب پیٹرول مہنگا کر کے اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔۔ یہ ہوتی ہے سوچ یہ ہوتا ہے ویژن اور لعنت ہے تمھاری اس سوچ اور ویژن پر کھوتی کے بچو۔۔
اردو
0
0
1
30
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
اس وقت سارے ملک کے عوام کو ن لیگ کے سٹارٹ کیئے پبلک ٹرانسپورٹ پراجیکٹس میٹرو بس اورنج لائن کی ضرورت پڑ رہی ہے اور یہی وہ پراجیکٹس ہیں جن پر سب سے زیادہ تنقید عمران خان نے کی یہی وہ پروجیکٹس ہیں جن کا سب سے زیادہ مذاق تحریک انصاف نے اڑایا یہ ہوتا ہے وژن یہ ہوتا ہے لیڈر
اردو
1.4K
357
1.2K
73.2K