Blakzer0
30.5K posts

Blakzer0
@blakzer0
تمھارے خواب میری نیند سے زیادہ ہیں🥹




عمران خان حکومت کی جانب سے یو اے ای سے لیے گئے 2 ارب ڈالر کا قرضہ شہباز شریف کی حکومت 17 اپریل کو متحدہ عرب امارات کو واپس کرے گی۔ اصل سوال یہ ہے کہ عمران خان نے ان 2 ارب ڈالر کا کیا کیا؟ اپنی چار سالہ حکومت میں نہ کوئی بڑا منصوبہ دیا، نہ سڑک بنائی، نہ موٹروے، نہ ہسپتال اور نہ ہی کوئی یونیورسٹی قائم کی۔ خدشہ ہے کہ یہ رقم بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کی کرپشن کی نذر ہوئی ہو۔ اب یہ قرضہ شہباز شریف کی حکومت 17 اپریل کو ادا کرے گی #petrol

پہلے یہ تجزیہ کرنا آنا چاہیئے اور پتہ ہونا چاہئیے کہ جماعت اسلامی سے لے کر نوتھیوں کے وڈے میاں اور یوتھیوں کے بٹے ہوئے ٹولے اور کپتان تک کمپنی نے کتنے لاڈلے بدلے پر سب بے کار نکلے۔ یااللہ کمپنی کے ہاتھوں گمراہ ہونے والوں کے حال پہ رحم فرما۔۔ 🤲 #کمپنی_انقلاب_اور_نیا_پاکستان


ایران کی ساری قیادت چلی گئی، جانوں کے نذارانے پیش کر رہے ہیں اور آپ سے پیٹرول برداشت نہیں ہو رہا، یہ کیا بات کر رہے ہیں آپ لوگ، وفاقی وزیر حنیف عباسی



پٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی۔۔ شہباز شریف صاحب کا اعلان



















