Muhammad Safeer Chohan PMLN
2.2K posts










مانیٹرنگ: تیراہ و خیبر میں فتنہ الخوارج کی مقامی سہولت کاری — خاموشی اب جرم ہے سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں خیبر ، تیرہ میں فتنہ الخوارج کے کچھ خوارجیوں کو ایک کرکٹ میچ میں بطور مہمان خصوصی تقریر کرتے دیکھا جا سکتا ہے- 10 اکتوبر 2025 کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خوارج کے سہولت کاروں کو تین راستے بتائے تھے ؛ خوارج کو ریاست کے حوالے کر دیں ، اپنا علاقہ کچھ وقت کے لئے خالی کر دیں تاکہ خوارج کا فوجی کاروائی سے صفایا ہو سکے ، یا پھر ایکشن کے لئے تیار رہیں ضلع خیبر میں خارجی “صدام عرف ابو ذر” کو مہمان بنا کر تقریر کروانا اس بات کا ثبوت ہے کہ علاقے میں لوگ اپنے آپ کو خارجی سوچ کے آگے گروی رکھ چکے ہیں تاکہ ان کا منشیات کا کالا دھندا چلتا رہے ۔ چند روپوں کی خاطر آج تو یہ دھندہ چلا رہے ہیں مگر کچھ ہی عرصے میں یہ خوارج پورے علاقے کو تباہی کی طرف دھکیل دیں گے آج بھی جرگہ ان سے بات چیت کرنے کا خواہش مند ہے۔ کیا یہ خوارج زبانی کلامی بات مان لیں گے ؟ ہرگز نہیں گزشتہ سالوں کی ان کی حرکات سے صاف واضح ہے کہ کش ہی عرصے میں یہ معاشرے کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑین گے ان کا صرف ایک ہی حل ہے - عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا۔ بزدلی سے نہیں بلکہ بہادری سے انہیں یہاں سے مار بھگانا ہو گا ان کو جو سیاسی سرپرستی مل رہی ہے وہ اپنے ذاتی مفاد کے لئے مل رہی ہے PTI عوام کو بات چیت کے نام پر دھوکہ دے رہی ہے اس حقیقت کو پہچانیں




اج میں ان سے مخاطب ہںوں جو میرا پیغام چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز تک پہنچا سکتے ہیں میرا پیغام ضرور پہنچائیں اگر وفاق سے مسلم لیگ ن کی حکومت ختم بھی ہںو جائے تو پیپلز پارٹی سے معافی نہی مانگنی بلکہ اپنی بات پر ڈٹ جائیں اور اس سے بڑھ کر












