SM Tv Global

15.6K posts

SM Tv Global banner
SM Tv Global

SM Tv Global

@SMtvGlobal

SMTV Global Digital News channal https://t.co/otKHGoZ9iQ Voice of oversease Pakistanies/ News & Media Company https://t.co/6gm8mf1w5M

Europe Katılım Ekim 2021
252 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SM Tv Global
SM Tv Global@SMtvGlobal·
SM TV Global live in iptv .Apple tv .jadoo box . mobile apps . smtvglobal.com 🇵🇰 Ad for posting / facebook . twitter . youtube . tiktok 24 گھنٹے ساتوں دن لائیو ۔ program Morning with overseas pakistani پروگرام سوال جواب . صورتحال ۔ بات تو سنو روڈ شو #SMTvGlobal
0
13
11
1.9K
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
استحکام پاکستان اوورسیز فورم کراچی چیپٹر کے زیر اہتمام ۔ استحکام پاکستان کنونشن و ریلی 26 اپریل تیاریاں زوروں شوروں سے شروع
اردو
2
6
10
138
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم، کراچی چیپٹر کے زیرِ اہتمام پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے یومِ تشکر منایا جائے گا۔ اس موقع پر استحکامِ پاکستان کنونشن و ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 📅 تاریخ: 26 اپریل، بروز اتوار 🕒 وقت: دوپہر 3 بجے 🌟 مہمانِ خصوصی: بانی و صدر، استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم شہزادہ عثمان طاہر 🎤 میزبان: سید رضوان جاوید شاہ تمام محبِ وطن افراد سے شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی #isi #ispr #ipof
اردو
0
15
19
436
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
🚨🚨تہلکہ خیز: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے افغانستان میں بھی مقبولیت کے ڈنکے بج گئے 🚨🚨 ننگرہار سے افغان شہری کا پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام محبت بھرا پیغام 🚨🚨 افغان طالبان حکومت سے نجات دلانے کی اپیل، وڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
اردو
1
15
33
595
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
Pakistan zindabad 🇵🇰 Lord Shafq Muhammad ❤️
Eesti
2
9
18
334
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
استحکام پاکستان اوورسیز فورم گجر خان چیپٹر کے زیرِ اہتمام منعقدہ "عزمِ استحکامِ پاکستان" ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا گیا کہ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر اللہ کی طرف سے اس ملک کے لیے ایک عظیم تحفہ ہیں۔ وہ موجودہ دور کے صلاح الدین ایوبی، طارق بن زیاد اور محمد بن قاسم کی یاد دلاتے ہیں۔ مقررین نے کہا کہ جو لوگ پاک فوج پر بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہیں، ہم ان کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایکشن کمیٹی کے شوکت نواز میر کی جانب سے دیے گئے نامناسب بیانات قابلِ افسوس ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ قومی اداروں کے خلاف بے جا تنقید کی حوصلہ شکنی کی جائے اور ذمہ دارانہ گفتگو کو فروغ دیا جائے۔
اردو
2
12
19
596
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
گوجرخان: “عزمِ استحکامِ پاکستان” کے عنوان سے ایک پُرجوش اور ولولہ انگیز ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم، گوجرخان چیپٹر نے کیا۔ ریلی میں شہر کی تاجر برادری، صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے وطنِ عزیز سے محبت کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے قومی یکجہتی اور اتحاد کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔ ریلی کے مہمانِ خصوصی بانی و صدر استحکامِ پاکستان اور سیز فورم، جناب شہزادہ عثمان طاہر تھے، جبکہ قیادت مرزا تیمور وارثی نے کی۔ اس موقع پر استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر اظہر اعوان، امتیاز احمد علوی اور زاہد محمود نے بھی خصوصی شرکت کی۔ شرکاء نے پاک فوج کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، اور جی ٹی روڈ گوجرخان “پاکستان زندہ باد” اور “افواجِ پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھا۔ مقررین نے اپنے خطابات میں پاک فوج کی بے مثال قربانیوں اور شہداء کی لازوال خدمات کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے پاک فوج کے خلاف ہونے والے منفی پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو سراہا اور قومی استحکام کے لیے اتحاد و یکجہتی پر زور دیا۔ ریلی کے اختتام پر تحریک استحکامِ پاکستان اور اوورسیز فورم کے گوجرخان چیپٹر کے لیے چیف کوآرڈینیٹر کا انتخاب بھی عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں شہزادہ عثمان طاہر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا پاکستان پر خاص کرم ہے کہ اسے ایک باصلاحیت اور جری قیادت نصیب ہوئی ہے۔ انہوں نے سپہ سالار کی صلاحیتوں کو تاریخی مسلم جرنیلوں سے تشبیہ دیتے ہوئے ان کی قیادت کو سراہا اور ملک کے استحکام و ترقی کے لیے یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے دفاع، سلامتی اور خوشحالی کے لیے ہر سطح پر اپنا کردار ادا کیا جائے گا
اردو
4
12
17
457
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
گوجرخان میں “عزمِ استحکامِ پاکستان” کے عنوان سے ایک پُرجوش ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کی تاجر برادری، صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بھرپور جذبے کے ساتھ وطن سے محبت کا اظہار کیا اور قومی یکجہتی کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔ ریلی کے مہمانِ خصوصی بانی و صدر استحکامِ پاکستان اور سیز فورم، جناب شہزادہ عثمان طاہر تھے، جبکہ قیادت مرزا تیمور وارثی نے کی۔ شرکاء نے پاک فوج کی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا اور جی ٹی روڈ گوجرخان “پاکستان زندہ باد” اور “افواجِ پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھا۔ مقررین نے اپنے خطابات میں پاک فوج کی بے مثال قربانیوں اور شہداء کی لازوال خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے پاک فوج کے خلاف ہونے والے منفی پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو سراہا۔ ریلی کے اختتام پر تحریک استحکامِ پاکستان اور اوورسیز فورم کے گوجرخان چیپٹر کے لیے چیف کوآرڈینیٹر کا بھی انتخاب عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر شہزادہ عثمان طاہر نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ تعالیٰ کا پاکستان پر خاص کرم ہے کہ اسے ایک باصلاحیت اور جری قیادت نصیب ہوئی ہے، اور انہوں نے سپہ سالار کی صلاحیتوں کو تاریخی مسلم جرنیلوں سے تشبیہ دیتے ہوئے ان کی قیادت کو سراہا
اردو
2
10
16
238
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
گوجرخان میں “عزمِ استحکامِ پاکستان” کے عنوان سے ایک پُرجوش ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کی تاجر برادری، صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بھرپور جذبے کے ساتھ وطن سے محبت کا اظہار کیا اور قومی یکجہتی کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔ ریلی کے مہمانِ خصوصی بانی و صدر استحکامِ پاکستان اور سیز فورم، جناب شہزادہ عثمان طاہر تھے، جبکہ قیادت مرزا تیمور وارثی نے کی۔ شرکاء نے پاک فوج کی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا اور جی ٹی روڈ گوجرخان “پاکستان زندہ باد” اور “افواجِ پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھا۔ مقررین نے اپنے خطابات میں پاک فوج کی بے مثال قربانیوں اور شہداء کی لازوال خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے پاک فوج کے خلاف ہونے والے منفی پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو سراہا۔ ریلی کے اختتام پر تحریک استحکامِ پاکستان اور اوورسیز فورم کے گوجرخان چیپٹر کے لیے چیف کوآرڈینیٹر کا بھی انتخاب عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر شہزادہ عثمان طاہر نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ تعالیٰ کا پاکستان پر خاص کرم ہے کہ اسے ایک باصلاحیت اور جری قیادت نصیب ہوئی ہے، اور انہوں نے سپہ سالار کی صلاحیتوں کو تاریخی مسلم جرنیلوں سے تشبیہ دیتے ہوئے ان کی قیادت کو سراہا
اردو
0
7
7
156
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
عزمِ استحکام پاکستان ریلی **آزادی، امن اور خوشحالی کا عزم** پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لیے نکالی جانے والی اس خصوصی ریلی میں آپ کی بھرپور شرکت وقت کی اہم ضرورت ہے (اس ریلی کے خصوصی چیف گیسٹ شہزادہ عثمان طاہر بانی و صدر استحکام پاکستان اورسیز فورم )۔ آئیے مل کر پاکستان کی ترقی اور روشن مستقبل کا عہد کریں۔ کل بروز جمعہ 3:00 بجے سروس روڈ، شاپوش ہمارا عزم، مضبوط پاکستان"** > آپ کی شرکت پاکستان سے محبت کا ثبوت ہوگی۔ تمام دوستوں اور ساتھیوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
Shahzada Usman Tahir tweet mediaShahzada Usman Tahir tweet mediaShahzada Usman Tahir tweet mediaShahzada Usman Tahir tweet media
اردو
0
9
16
329
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
پاکستان ۔۔۔۔ نام ہے اعتماد کا پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ***
Shahzada Usman Tahir tweet media
اردو
4
12
24
277
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
ایکشن کمیٹی میرے شہید بیٹے کی میت لے جانا چاہتی تھی!!۔۔۔۔۔سنیے شہید سدھیر اعوان کے والد کی انکشافات سے بھرپور تہلکہ خیر گفتگو
اردو
1
12
25
3K
SM Tv Global
SM Tv Global@SMtvGlobal·
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ملاقات ملاقات میں چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے وزیراعظم کو یوتھ پروگرام کے تحت مختلف منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ @ranamashhood
اردو
1
4
7
51
SM Tv Global
SM Tv Global@SMtvGlobal·
بریکنگ نیوز لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد کے جانبحق ہونے کا خدشہ ہے۔ معلومات مطابق اس کشتی میں سوار 70 افراد کا تعلق پاکستان سے تھا جوکہ غیر قانونی طور پر یورپ جارہے تھے
اردو
1
9
21
1.5K
SM Tv Global retweetledi
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے قائد کے شہر کراچی میں "استحکامِ پاکستان کنونشن" منعقد کیا جا رہا ہے۔ 26 اپریل، بروز اتوار 📍 کراچی آئیں، وطن کی سلامتی اور استحکام کے لیے یکجا ہوں۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 #isi #ispr #Pakistan #IPOF @OfficialDGISPR @Markhor3133 @IpofOverse92
Shahzada Usman Tahir tweet media
اردو
2
13
18
598
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
ایس ایم ٹی وی گلوبل کے نمائندہ خصوصی سے بیلجیم میں گفتگو کرتے ہوئے استحکام پاکستان اوورسیز فورم کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر اظہر اعوان نے کہا ہے کہ کشمیر کے عوام کو گمراہ کرنے اور پاک فوج کے خلاف زہر اگلنے والے عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی ناگزیر ہے۔ @SMtvGlobal #kashmir @#shouqatmir
اردو
2
14
24
865
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
کوئی شک نہیں پاکستان اپنی سفارتی بلندیوں پر پرواز کررہا ہے الحمدللہ @MIshaqDar50 ❤️
اردو
2
15
42
528
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تعلیمی میدان میں انقلاب — وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات مؤثر اقدامات میں پیش پیش بانی و صدر استحکام پاکستان اوورسیز فورم شہزادہ عثمان طاہر کی قیادت میں ضلع گجرات کی سول سوسائٹی اور صحافی برادری کے ایک وفد نے صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد نے کھاریاں اور کنجاہ کے گرلز کالجز کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ۔ وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے وفد کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ چند دنوں میں ضلع گجرات کا دورہ کریں گے اور تعلیمی اداروں کے مسائل کا خود جائزہ لے کر عملی اقدامات کریں گے۔ اس سلسلے میں وزیرِ تعلیم کی ہدایت پر وفد کی ملاقات ڈی پی آئی کالجز پنجاب ڈاکٹر انصر اظہر سے بھی ہوئی، جہاں تفصیلی طور پر مسائل پر غور کیا گیا۔ وفد نے اس امر پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا کہ بیوروکریسی میں ڈاکٹر انصر اظہر جیسے ذمہ دار، سنجیدہ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت متحرک افسران موجود ہیں، جو تعلیمی شعبے کی بہتری کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں۔ شہزادہ عثمان طاہر نے اس موقع پر کہا: “یہ جان کر دلی خوشی ہوئی کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صوبے میں تعلیمی میدان میں حقیقی انقلاب لانے کے لیے کوشاں ہیں۔ رانا سکندر حیات جیسے متحرک وزیر تعلیم مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کر رہے ہیں، جو قابلِ تحسین ہیں۔” رانا سکندر حیات نے کہا: “کھاریاں کے عوام کی جانب سے تعلیم کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ ہم ان کے جذبے کو سراہتے ہیں۔ ان شاء اللہ مستقبل قریب میں کھاریاں میں جدید اور معیاری تعلیمی منصوبے شروع کیے جائیں گے، جو علاقے میں تعلیم کی بہتری کا باعث بنیں گے۔ وفد میں سحر ویلفیئر سوسائٹی ملک علی ظفر راجہ الطاف نمبردار ٹھوکر بہادر اورسیز پاکستانی راجہ سہیل ٹھوکر راجہ عارف اور دیگر ممبران اس کے علاوہ رہنما مسلم لیگ نون ڈسٹر گجرات شہزادہ عمیر طاہر بھی شامل تھے اس موقع پر وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کیا کہنا تھا ائیے اپ کو سناتے ہیں @SMtvGlobal @RanaSikandarH @MaryamNSharif
اردو
1
12
15
355
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
ا ستحکام پاکستان اوور سیز فورم کے صدر شہزاد عثمان طاہر کی قیادت میں وفد کے ہمرہ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے ملاقات، جس میں صدر سحر ویلفیئر سوسائٹی ملک علی ظفر اور ان کے ہمراہ نمبردار ٹھوٹھہ رائے بہادر راجہ الطاف الرحمن،راجہ سہیل اصغر،ملک غضنفر اور راجہ عارف تھے جس میں خصوصی طور پر ٹھوٹھہ رائے بہادر میں زیر التواء گرلز کالج گزشتہ 13سال سے اس حوالے سے تفصیل کے ساتھ گفتگو ہوئی وزیراعلیٰ تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا ایجوکیشن کے لیے پنجاب بھر میں کام کیاجارہاہے جلد ہی ٹھوٹھہ رائے بہادر کا وزٹ کیاجائے گا،وزیراعلیٰ پنجاب کے ویثرن کے مطابق پورے صوبہ پنجاب میں معیاری ایجوکیشن کو عام کیاجائے گا، @RanaSikandarH
اردو
2
8
8
172
SM Tv Global retweetledi
Shahzada Usman Tahir
Shahzada Usman Tahir@usmanlucky872·
سی ٹی 24 ٹی وی ہیڈکوارٹر لاہور میں سینیئر کالم نگار نوید چوہدری اور سینیئر صحافی سلیم بخاری کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بانی و صدر استحکام پاکستان اوورسیز فورم ۔ سی ای او ایس ایم ٹی وی گلوبل شہزادہ عثمان طاہر ۔ صدر مسلم لیگ (ن) آئرلینڈ و ٹریکٹر سیاسی ڈیرہ احسان چٹھہ مٹھا جی، سینیئر لیگی رہنما حسیب امجد اور شہزادہ عمیر طاہر شامل تھے۔ @naveedch66 ❤️
Shahzada Usman Tahir tweet media
اردو
3
7
10
148