Fatima shafi381 retweetet
Fatima shafi381
33.8K posts

Fatima shafi381
@fatinsh381
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ✍️
Punjab, Pakistan Beigetreten Nisan 2022
4.2K Folgt2K Follower
Fatima shafi381 retweetet

Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan is in solitary confinement since October 16, 2025.
He has spoken to his sons only twice in 2025 and once in February 2026 after Supreme Court orders. He has been denied books to read. He has received only 3 of the dozen books that we managed to get to adiala through a judge.
Then, a perfectly health and fit Imran Khan suddenly develops a clot in his eye. He was not provided medical assistance. For two weeks, he repeatedly told the jail superintendent that he CANNOT SEE.
The Adiala Jail superintendent Ghafoor Anjum DELAYED calling in a specialist for three months.
By the time the eye doctor came, the delay caused permanent damage to Imran Khan’s eye. We are extremely worried that his other eye could also develop a clot.
Imran khan has repeatedly sent messages over past few months that he is not satisfied with the treatment and there is only marginal improvement after the first injection in the eye. No improvement since then.
Over the past month, Bushra Bibi, his wife has also developed an eye condition and was operated upon last week.
Imran khan and his wife are being tortured through solitary confinement. We have repeatedly protested, demanding Imran Khan to be examined and treated at Shifa International Islamabad. There is an urgent need to identify the cause of the blood clot. Our worry is that his other eye could also develop a clot unless proper diagnosis is done and it’s treated accordingly
This is inhumane and a violation of all fundemental and human rights of a prisoner under Pakistan and International laws.
English
Fatima shafi381 retweetet

اس فضل حکیم کو تو میں نے نہیں چھوڑنا🚨
یہ اتنا کھربوں پتی بن گیا ہے کہ سرینا ہوٹل خرید رہا ہے یہ وہ فضل حکیم ہے جس کو لوگ سلام کا جواب دینا تک گوارہ نہیں کیا کرتے تھے
جو سائیکل پر گھومتے تھے،
جو مینگورہ بازار میں اوجھڑی بھیجتے تھے،
جن کے پاس گاؤں سے قریبی شہر جانے کیلئے کرایہ تک نہیں ہوتا تھا،
جو دو سموسے اور ایک پیپسی پکڑ کر شام میں باغ کے پیچھلے سائیڈ ملنے کی حامی بھر لیتا تھا،
وو سب آجکل V8 ، لیکسز، لیمبرگینی، رینج روور ، بینٹلے اور مرسڈیز بینز جیسے مہنگی ترین گاڑیوں میں اپنے آگے پیچھے ہوٹر لگے اسکواڈ لیکر گھومتے پھر رہے ہیں 🤨
نوٹ !! یہ سوات سے تین دفعہ عمران خان کے نام پر ایم پی اے بنا اور آج آپ اسکو کسی سیاسی یا مزاحمتی ایکٹیویٹی میں نہیں دیکھیں گے👉

اردو
Fatima shafi381 retweetet
Fatima shafi381 retweetet

تاریخ میں لکھا جائے گا جب وہ ایسی خطرناک بلائیں بنا رہے تھے
تب مسلمان
دیوبندی بریلوی مشرک اہلحدیث شیعہ سنی وغیرہ وغیرہ کھیل رہے تھے اور بھولے مسلمان کھیرا کاٹنے کے مدنی طریقے ، حیات ممات پر مناظرے
آمین و رفع یدین ہاتھ اوپر نیچے باندھنے پر مناظرے
اپنے اپنے بابوں کو سچا دکھانے میں دن رات ایک
درباروں پر رنگ برنگی چادریں ڈالنے ، ذاکروں مولویوں کا پیٹ بھرتے ہوئے ، بین رونے دھونے ،ایک دوسرے کو کافر قرار دینے لاؤڈ سپیکر جہاز سائنسی علوم کو حرام قرار دینے میں مصروف تھے
اور ٹیکنالوجی سے کوسوں دور بیٹھ کر ہاتھ پھیلا پھیلا کر بد دعاؤں سے کاف_روں کو مار رہے تھے
اب آئیے اصل موضوع کی طرف👇
بی باون بمبار طیارہ جسکا توڑ آج تک کسی کے پاس نھیں۔امریکہ یہ طیارہ کسی کو فرخت نھیں کرتا۔ جتنے مسلم ممالک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ھوے اسی طیارے کی سبب ھوے۔ عراق۔شام۔لیبیا۔افغانستان۔غزہ۔ اور اب ایران اس کا نشانہ بن رھاھے۔
عمومی طورپر مسلمانوں کا صرف ایک کارنامہ ھے کہ ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگاٸے۔ ایک دوسرے کے ٹانگیں کھینچیں۔
ٹیکنالوجی کا دولت کے زریعے خریداری دنیا کی سب سے بڑی بھول ھے۔ اھم اور ضروری کام یہ ھے کہ مسلمان از خود ٹیکنالوجی حاصل کریں۔ دیگر ممالک سے حصول کے ساتھ ساتھ خود ھتیار بنانے والے بن جاٸیں۔ اور پوری قوت حاصل کریں۔
جسکا حکم اللہ پاک نے قرآن کریم میں دیا ھے۔
وَاَعِدُّوۡا لَهُمۡ مَّا اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ قُوَّةٍ وَّمِنۡ رِّبَاطِ الۡخَـيۡلِ تُرۡهِبُوۡنَ بِهٖ عَدُوَّ اللّٰهِ وَعَدُوَّكُمۡ وَاٰخَرِيۡنَ مِنۡ دُوۡنِهِمۡ ۚ لَا تَعۡلَمُوۡنَهُمُ ۚ اَللّٰهُ يَعۡلَمُهُمۡؕ وَمَا تُـنۡفِقُوۡا مِنۡ شَىۡءٍ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ يُوَفَّ اِلَيۡكُمۡ وَاَنۡـتُمۡ لَا تُظۡلَمُوۡنَ ٦٠۔۔۔
جب تک عسکری ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی نھیں ھوگی۔ مسلم قوم پٹتی رھے گی۔

اردو
Fatima shafi381 retweetet

یہ لڑکا چاہتا تو کل عوام میں کھڑا ہو کر
عوامی غم و غصہ پورے ملک کو دیکھا سکتا تھا مگرنہیں۔
اسنے سٹیج پر کھڑے ہو کر سہیل فراڈی کی خوبصورتی دیکھانا مناسب سمجھا۔
فالور عمران خان کے نام پر
وفاداریاں غداروں کے ساتھ۔
@Husnainrafique_
#پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے

اردو
Fatima shafi381 retweetet

If we do not stand with Iran today, Pakistan will be the next target of the Israeli Zionist regime tomorrow.
Today. Tomorrow. A year later or a decade later. IT WILL HAPPEN.
Iran is that wall in this region which separates Zionist aggression from peace in the region.
And Pakistan is that force in this region that keeps everyone in check.
Pakistan is here to stay. Pakistan is here to grow. Pakistan is here to prosper. And IT WILL. Insha Allah Ameen.

English
Fatima shafi381 retweetet
Fatima shafi381 retweetet
Fatima shafi381 retweetet

کیا حسین اتفاق ہے کہ آج 20 اپریل ہے اور پیر کا دن ہے ۔ جبکہ 20 اپریل 571 کو بھی پیر کا دن تھا ولادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، امام الانبیاء رحمت اللعالمین
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى محمّد وَعَلَى آلِ محمّد، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى محمّد وَعَلَى آلِ محمّد، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
مِہرِ چرخِ نبوت پہ روشن دُرود
گلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام
فتحِ بابِ نبوت پہ بے حد دُرود
ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام
اردو
Fatima shafi381 retweetet
Fatima shafi381 retweetet
Fatima shafi381 retweetet

تعریفوں کے پلوں کے بدلے پاکستان کا سودا کرنے والا عاصم منیر اور اس کا اردلی : یہ آرٹیکل آپ کے لیے پڑھنا ضروری ہے تاکہ آپ اندازہ کر سکیں کہ فوجی جرنیل اپنے قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کی تاریخ کا خطرناک ترین سودا کس طرح کر رہے ہیں ! چند اہم نقطے:👇🏻
•جب دنیا ایران مذاکرات میں مصروف تھی، عاصم منیر اور وزیرِ اعظم شہباز شریف ایسے دستاویزات پر دستخط کر رہے تھے جو عملاً اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ٹرمپ خاندان کے ذاتی کرپٹو منصوبے کی ایک شاخ بنا دیتے ہیں۔
•یہ وہ کمپنی ہے جس کے شریک بانیوں میں ایک سزا یافتہ مجرم اور ایک ایسا بزنس مین شامل ہے جس نے ہیکنگ کے ذریعے اپنے صارفین کے لاکھوں ڈالر ڈبو دیے۔ اس معاہدے کے تحت ایک نجی، غیر ملکی کمپنی کو پاکستان کے مرکزی بینک کے نظام تک رسائی حاصل ہوگی۔ اس کے اثرات انتہائی خطرناک ہیں: ایک غیر ملکی کمپنی پاکستان کے ادائیگی نظام، زرمبادلہ اور مالیاتی ڈھانچے کا حصہ بن جائے گی۔
ورلڈ لبرٹی فنانشل کوئی مستند ادارہ نہیں بلکہ ایک خاندانی کاروبار ہے۔ اس کی قیادت زیک وٹکوف کر رہے ہیں، جبکہ ٹرمپ خاندان خود اس منصوبے میں براہِ راست شامل ہے۔ کمپنی کا ڈھانچہ اس طرح بنایا گیا ہے کہ زیادہ تر منافع ٹرمپ تنظیم کو جائے۔
•کرپٹو نظام کے ذریعے اب پاکستانی اشرافیہ کے لیے دولت باہر منتقل کرنا پہلے سے کہیں آسان ہو جائے گا۔ بغیر کسی سراغ کے پیسہ بیرونِ ملک منتقل کیا جا سکے گا۔
•بدلے میں پاکستان کو کیا ملا؟ چند تعریفیں، تصویریں اور وقتی سیاسی فائدہ۔ جبکہ عوام مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کا سامنا کریں گے۔
•آخری دھوکہ
یہ “جدیدیت” نہیں بلکہ ایک ایسا نظام ہے جس میں ملک کی مالی خودمختاری ایک غیر ملکی خاندان کے حوالے کر دی گئی ہے۔ اس کے اثرات عام پاکستانی پر پڑیں گے، جبکہ اس سودے کے ذمہ دار محفوظ رہیں گے۔
پاکستان واقعی بیچا جا چکا ہے۔صرف علامتی طور پر نہیں بلکہ باقاعدہ معاہدوں کے ذریعے۔ اب سوال صرف یہ ہے کہ کیا کوئی اس کا حساب مانگے گا؟ یا ہمیشہ کی طرح عوام ہی اس کی قیمت ادا کریں گے۔

DefenceForge.in@defenceforgeIN
اردو
Fatima shafi381 retweetet

اسرائیل کے قیام سے لے کر ابتک صیہونی ریاست کی سب سے بڑھ کر مدد فراہم کرنے والے Rothschild گروپ کا پاکستانی وزیر خزانہ سے ملنا اور معاشی معاملات پر بریفنگ لینا ایک اہم ڈویلپمنٹ اور اسرائیل پر پاکستان کی بدلتی پالیسی کا واضح اشارہ ہے۔
سوچیے اگر ایسی کوئی ملاقات کسی اسٹیبلشمنٹ مخالف حکومت نے کی ہوتی تو ابتک کتنا بھونچال آچکا ہوتا۔
اردو
Fatima shafi381 retweetet

ماضی کے تجربوں کو کھنگال کر دیکھا جاے تو ایک بات سامنے آتی ہے کہ !!
جب بھی پاکستان امریکہ کی مدد کرتا ہے تو پاکستان کے حالات مزید بگڑ جاتے ہیں 1971 میں رچرڈ نکسن کے دور میں چین کے ساتھ خفیہ رابطے قاہم کرنے میں پاکستان نےامریکہ کی مدد کی !
ہینری کسنجر اسلام آباد سے بیجنگ گے !اس اقدام نے عالمی سیات کا رخ ہی بدل دیا لیکن اس کے فوراً بعد کیا ہوا 1971 کی جنگ کے دوران امریکہ کا جھکاؤ انڈیا کی طرف زیادہ رہا یعنی جب واشنگٹن نے چین سے اپنا مطلب نکال لیا تو پاکستان کو ساہیڈ لائن کر دیا مطلب کھڈے لائن لگا دیا پھر 1979 میں سویت یونین نے افغانستان پر حملہ کر دیا پاکستان فرنٹ لائن اتحادی بن گیا اور اس نے افغان جنگجوؤں کی مالی معاونت تربیت اور انہیں مسلح کرنے میں امریکہ کی مدد کی !خطے میں اربوں ڈالرز پانی کی طرح بہاے گے لیکن سویت انخلا کے بعد امریکہ کی دلچسپی ختم ہو گئی وہی مجاہد دہشت گرد بن گے جنہوں نے پاکستان کا بے پناہ نقصان کیا 1990 میں امریکہ نے پریسلر ترمیم کے ذریعے پابندیاں عائد کر دی اور پاکستان کے جوہری پروگرام کو جواز بنا کر فوجی امداد روک دی یوں شراکت داری معطل ہو گئی پھرآیا 2001 -9/11 کے بعد پاکستان ایک بار پھر امریکہ کا فرنٹ لائن اتحادی بن گیا مطلب امریکہ کی آنکھوں کا تارہ بن گیا ! فوجی آڈے انٹیلیجنس لاجسٹک سپورٹ سب کچھ دیا گیا دو دہائیوں کے دوران امریکی امداد کے طور پرایک بار پھر اربوں ڈالرز آے لیکن اس کی قیمت کیا چکانی پڑی پاکستان کے اندر عسکریت پسندی میں بے پناہ اضافہ ہوا بےشمار بم دھماکے ہوے ! ہزاروں جانیں ضایع ہوئیں اور 2021 میں امریکہ کسی پائیدار انتظام کے بغیر ہی افغانستان سے نکل گیا اور پاکستان اب تک اس کے سنگین نتائج بھگت رہا ہے اب آج 206 کی بات کرتے ہیں پاکستان ایک بار پھر ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہا ہے اب دیکھتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں پاکستان امریکہ تعلقات کیا رخ اختیار کرتے ہیں اور پاکستان کن کن مصائب کی لپیٹ میں آتا ہے
اردو

@khurramzeeshan @fozisidd Zeshan bhai ya saray sirf notanki kr rahy hain frud saray.
हिन्दी

خدا کی قسم اڈیالہ سے کال نہ آئی تو ہم یونہی لور لور پھرتے رہیں گے۔
اور ہمیں معلوم ہے کہ اڈیالہ سے خان صاحب خود اپنی رہائی کے لئے کال دیں گے نہیں، لہذا ہم یہی ٹوپی ڈرامہ جاری رکھیں گے۔ اس شعبدہ بازی میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم مزاحمت مزاحمت کرتے ہوئے لیٹے رہیں اور تیرا یار میرا یار کے نعرے لگاتے رہیں۔
شکریہ
اردو

امریکہ عاصم منیر سے کیا چاہتا ہے؟
آخر کیا مطالبہ تھا اماراتی شیطان کا عمان سے؟ ظاہر ہے امریکی اڈے کیونکہ وہ ایران پہ حملے کا مطالبہ اسرائیل سے بھی زیادہ کر رہا ہے۔
سو عمان نے بھی امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ کے لیے اڈے نہیں دیے تو آخری چوائس کیا ہے؟
ظاہر ہے پاکستان۔
پاکستان کا بارڈر بھی ملتا ہے یہاں گوادر کی بندرگاہ بھی ہی ہسپتال سمیت سب کچھ ہے راشن بھی فراواں ہے تو یہاں پہ پڑاؤ ڈال کر آگے ایران جانے والی امریکی فوج کو اس سے بہتر جگہ کہاں ملے گی ؟
ایران سے جنگ تو جیتی نہیں جا سکتی یا جائے بھی تو بھی امریکی فوجی بہت مریں گے ، لیکن اس بہانے اگر پاکستان پہ ہی قبضہ ہوچکا تو مزید چائیے کیا ؟ کچھ جرنیلوں کو کچھ غیر ملکی جائیداد اور بینک اکاؤنٹس کا تحفظ ہی دینا ہے اور بات ختم
ایک بھی فوجی مروائے یا گولی چلائے بغیر مفت میں بلوچستان پہ ہی قبضہ ہو جائے تو برا کیا ہے ؟ یہیں سے آگے گیم چلاتا رہے گا امریکہ اور اسرائیل و امارات بھی۔ صرف ایک فیلڈ مارشل کے غبارے میں ہوا ہی بھرنی ہے اور تو کچھ کرنا نہیں۔ اس کو یہی بتانا ہے کہ تم اسی طرح عالمی امن کی عظیم خدمت کر رہے ہو جس طرح جنرل یحییٰ نے چین اور امریکہ کے درمیان ثالثی کر کے کی تھی اور تمہاری ہی ہاں اور نہ میں دنیا کے فیصلے ہونگے ، بس جس طرح یحییٰ نے مشرقی پاکستان حوالے کردیا تھا تم بلوچستان سے جان چھڑاؤ اور حوالے کرو۔ تم گریٹ مین ہو۔
عمیر فاروق
@Umairfrooq

اردو
Fatima shafi381 retweetet











