Kaiser
61.1K posts








@siasatpk @RanaSanaullahPK آپ لوگ تسلیم کر رہے ہو کہ نااہل ہو اور ملک آپ لوگوں سے نہیں چل رہا جب ملک نہیں چلتا تو دفع ہو جاؤ آپ سے پہلے حکومت لیوی اور بھتہ خوری کے بغیر چلا رہی تھی




“ ایران آبنائے ہرمز کو دنیا کے خلاف ’معاشی ایٹمی ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کر رہا ہے، اس لیے کوئی بھی معاہدہ ایران کے جوہری پروگرام کو شامل کیے بغیر ممکن نہیں۔ ایران 25 فیصد عالمی توانائی کو روکنے کی صلاحیت پر فخر کر رہا ہے اور اگر اسے جوہری ہتھیار مل گیا تو صورتِ حال مزید خطرناک ہو جائے گی۔” امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

مطیع اللہ جان حق گوئی، جرأت اور اصول پسندی کی ایک مضبوط مثال ہیں۔ مشکل حالات میں بھی سچ بولنے سے پیچھے نہیں ہٹے ان کی صحافت ذمہ داری، دیانت اور حقائق کی تلاش کا واضح عکس پیش کرتی ہے۔ آج حق اور سچ کی آواز بلند کرنے پر انکی نوکری چھین لی گئی۔ More Power to you Sir :فیصل عباس کھر @FaisalAbbasKhar خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan

پاکستان کے اگلے ممکنہ وزیراعظم کا اخلاق ۔۔۔۔ایف آئی اے اہلکار کے صبر، تحمل اور ضبط کی داد بنتی ہے ❤️

لڑائی اقرار الحسن اور ایف آئی اے اہلکار کی ہوئی لیکن زیادہ تنقید وردی پہن کر سیاست کرنے والے جرنیلوں پر ہورہی ہے۔ الحمد للہ ثم الحمدللہ اس قوم کا نشانہ اب تیر کی طرح سیدھا ہے۔








