hashim hamza

6K posts

hashim hamza

hashim hamza

@hashimcoolman2

Beigetreten Mayıs 2026
306 Folgt184 Follower
Angehefteter Tweet
hashim hamza
hashim hamza@hashimcoolman2·
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ الله پاک کے حکم سے میرا پرانا اکاونٹ سسپینڈ ہو گیا ہے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ہر چیز کو فنا ہے مگر باقی رہے گی ہمیشہ صرف میرے رب کی زات۔ نیا اکاونٹ نئی شروعات Follow me ✅ Follow Back 💯
اردو
1
3
9
371
hashim hamza retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کبھی لاہور تو کبھی اسلام آباد تو کبھی اڈیالہ جیل جبکہ اس وقت مزاحمت کی نشان علیمہ خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود ہیں۔ آپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی ♥️
اردو
4
53
181
3.1K
Nitya4u
Nitya4u@Nitya_4u·
Support for support ✅💯👥 Growth for growth ✅💯🪴 Say Yes 🙂‍↕️ , let’s boost you💥💥💥💥📈
Nitya4u tweet media
English
240
30
123
2.7K
VincentiusX
VincentiusX@VincentiusOnX·
Do you need midnight mutuals Just reply with: Gain 🔔 Followers will connect back here
VincentiusX tweet media
English
105
3
66
1.3K
hashim hamza retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یاد دہانی 🚨 پچھلی بار قید تنہائی میں عمران خان نے کہا تھا کہ مجھے جیسے رکھا گیا تھا ایسے تو جانوروں کو بھی نہیں رکھا جاتا، خان صاحب کے ساتھ غیر انسانی رویہ رکھا گیا
اردو
1
29
90
3.1K
hashim hamza retweetet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 ڈاکٹر یاسمین راشد نے کل پیغام بھیجا ہے کہ حالات کچھ ٹھیک نہیں، کچھ دن پہلے بھی کہا تھا کہ ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی اور علاج کے لئے آواز اٹھائیں
اردو
7
479
1.2K
9K
hashim hamza
hashim hamza@hashimcoolman2·
@InsafPK بیرونے ملک جزیرے بھی تو خریدنے ہیں نہ ان کو
اردو
0
0
0
3
hashim hamza retweetet
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
یہ جو دنیا میں خام تیل کی قیمتیں 33 فیصد کم ہو چکی ہیں، جبکہ پاکستان میں صرف 18 فیصد کمی کی گئی ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جانتے ہیں کہ یہ عوام کو جوابدہ کبھی نہیں ہوں گے، یہ فارم 47 کے ذریعے پھر آ سکتے ہیں ـ #ReleaseImranKhan
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
2
52
125
1.6K
💝Angel💝
💝Angel💝@GrowthAngelx·
Still under 5M impression? Say "hi"👋 We will boost you instantly 🙋🛎️🛎️
💝Angel💝 tweet media
English
20
9
19
336
Muddasir Ghaus
Muddasir Ghaus@Muddasirghaus0·
﷽ السلام علیکم "ہم جتنی بھی کوشش کر لیں کسی کو کہہ کر اپنے لئیے مخلص نہیں کر سکتے کیونکہ اخلاص تو ایک دلی احساس ہے جو خود بخود پیدا ہوتا ہے۔ یاد رکھیں اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے جو خون کے رشتے میں ہوں بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے جسے آپ کا خیال اور احساس ہو" اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے اپنے پسندیدہ لوگوں کے ساتھ ایک خوشحال، خوبصورت اور من چاہی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین
Muddasir Ghaus tweet media
اردو
9
8
8
98
hashim hamza
hashim hamza@hashimcoolman2·
@Muddasirghaus0 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آمین🤲
العربية
1
0
1
11
Shumaila Mubeen 🇵🇰
Shumaila Mubeen 🇵🇰@shumailbutt804·
بہت اہم ویڈیو ہے لازمی دیکھے ۔۔ اردو ترجمہ: اے نبی! اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور ایمان والی عورتوں سے کہہ دیجیے کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادروں کا کچھ حصہ لٹکا لیا کریں۔ یہ اس بات کے زیادہ قریب ہے کہ وہ پہچان لی جائیں اور انہیں تکلیف نہ دی جائے۔ اور اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔ (سورۃ الأحزاب، آیت 59)
اردو
1
7
8
310
hashim hamza
hashim hamza@hashimcoolman2·
@shumailbutt804 افسوس کے اس وقت کے پردے کا کوئی ثواب نہیں اس کے لیے جس نے خود ساری زندگی بےہردگی میں گزاری۔۔ مگر جس نے پردے میں گزاری اس کے لیے ثواب ہے الله پاک سے دعا ہے کہ ہم سب کو اور انہیں بھی ہدایت عطا کرے آمین🤲
اردو
0
0
0
5
hashim hamza
hashim hamza@hashimcoolman2·
@shumailbutt804 پھر بھی اواز لگائی جاتی ہے کہ نامحرم دور ہٹ جائیں۔۔۔ یہاں تک کہ سگے کزن جن کے ساتھ بچپن میں کھیلا ان سے بھی پردہ ان کو بھی اجازت نہیں چہرہ دیکھنے کی؟؟؟ تو اس وقت یہ چہرے کا پردہ کیوں؟؟؟ پردہ تو زندگی میں کرنا تھا یہ مرنے کے بعد پردہ کیوں؟؟؟
اردو
1
0
0
7
Nitya4u
Nitya4u@Nitya_4u·
Need 15k followers? 🧐 Just reply "HELLO" 👇 Let's follow and support you instantly 💛🚀 DM for paid promo
Nitya4u tweet media
English
274
24
125
2.9K
hashim hamza
hashim hamza@hashimcoolman2·
@LubnaOfficial_1 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
العربية
0
0
0
4
Lubna Mughal ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ🐅
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌* *صبح بخیر* May we hear this one day: *سَلَـٰمٌ عَلَيْكُم بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى ٱلدَّارِ* ترجمہ: "تم پر سلامتی ہو اس کے بدلے جو تم نے صبر کیا، پس کیا ہی خوب ہے یہ آخری گھر۔" 💌 [سورة الرعد: ٢٤]
اردو
9
10
12
171
hashim hamza retweetet
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
Join us, for a protest on Saturday, 11th July at: 📍401, North Avenue Michigan Avenue Downtown Chicago #ReleaseImranKhan
Tehreek-e-Insaf tweet media
English
1
18
45
1K
hashim hamza
hashim hamza@hashimcoolman2·
@FarooquiJameel خدا سب کا ہے مگر بیشک خدا کبھی ظالموں کا ساتھ نہیں دیتا
اردو
0
0
1
10
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
وہ تمہارے خلاف لوگوں کو تو کر سکتے ہیں مگر وہ خدا کو تمہارے خلاف نہیں کر سکتے - (صبح بخیر)
اردو
5
32
321
4.2K
Andrew
Andrew@ChainChaserVN·
Do you need 1000 followers ? 🧐 Just reply = " Hello" Lets follow you instantly 💛.
Andrew tweet media
English
774
85
403
15K