Hameed Ullah Shaheen

150.6K posts

Hameed Ullah Shaheen banner
Hameed Ullah Shaheen

Hameed Ullah Shaheen

@iHUSB

a patriot Pakistani Pashtoon | Blogger | writer | social media activist | freelance Graphic Designer @PTIofficial | Offshore: @HUSBatazai |

Quetta, Balochistan, PK Beigetreten Aralık 2013
271 Folgt231.8K Follower
Angehefteter Tweet
Hameed Ullah Shaheen
Lord's ground and the real QUEEN 👸
Hameed Ullah Shaheen tweet media
English
2
1
9
1.5K
Hameed Ullah Shaheen
چیئرمین عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن، بہنوں سے ملاقات نہ ہونے دینے کے خلاف پرامن احتجاج اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پی ٹی آئی عہدیداران و کارکنان کی اڈیالہ آمد کا سلسلہ جاری۔ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
0
0
0
6
UR
UR@urspeaks·
following everyone who reply this
English
500
40
320
8.8K
Hameed Ullah Shaheen
ہم کسی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے، اور عمران احمد خان نیازی کو مائنس کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے۔ پارٹی کے اندر لوگوں کو سنبھالنے کے لیے گروہ بنانے کی روایت نے پہلے ہی ملک کو نقصان پہنچایا ہے, یہ تجربہ دوبارہ نہیں دہرایا جائے گا۔ ہم اس کی کھل کر مذمت بھی کریں گے اور مزاحمت بھی۔ عمران کے ساتھ ہمارا ساتھ اُس وقت کا ہے جب وہ مشکل میں تھا، نہ کہ آسانیوں کے دنوں میں۔ ہم نے اس کے ساتھ دوستی اور اتحاد کا وعدہ کیا ہے، اور یہ اتحاد اُس وقت تک قائم رہے گا جب تک وہ باعزت بری ہو کر واپس نہیں آ جاتا۔ اس کے بعد وہ جانے اور اس کی پارٹی، مگر آج کے حالات میں ہم سودا نہیں کریں گے۔ قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی کے باہر مائنس عمران خان کی کوششوں پر دو ٹوک جواب۔ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
0
0
0
24
Unkonfined
Unkonfined@unkonfined·
Unfortunately, every loyal person gets hurt in the end.
English
427
172
561
8.3K
Hameed Ullah Shaheen
جیسے بھی حالات رہیں گے، خان تیرے ساتھ رہیں گے! پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان و عہدیداران کے اڈیالہ جاتے ہوئے نعرے۔ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
0
0
1
34
Hameed Ullah Shaheen retweetet
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
🚨اہم ترین اگر ابھی عمران خان کی ضمانت ہو جائے ہم عمران خان کو سیدھا شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد لیکر جائیں گے اور انکا فوری علاج کروائیں گے عمران خان کی صحت پر ہمیں شدید تشویش ہے عمران خان کتابیں تک نہیں پڑ پا رہے ان کو کیا پتہ اب کچھ نظر آ بھی رہا ہے یا نہیں ۔ علیمہ خان
اردو
2
4
13
195
Hameed Ullah Shaheen
התוקפנות של המשטר הציוני נגד איראן וחיזבאללה רק תחזק את ציר ההתנגדות. חוסנה של איראן הוא אגדי, הפצצות שלכם לא יכולות לשבור את רצונה של אומה המגינה על ריבונותה וכבודה. דמם של חפים מפשע בטהרן, ביירות ומעבר לה זועק לצדק. הניצחון שייך למדוכאים, לא לכובשים #איראןחזקה #ידייםמחוץלאיראן #צירההתנגדות
עברית
0
0
1
217
Hameed Ullah Shaheen
The Zionist regime's aggression against Iran and Hezbollah will only strengthen the Axis of Resistance. Iran's resilience is legendary your bombs can't break the will of a nation defending its sovereignty and dignity. The blood of innocents in Tehran, Beirut, and beyond cries out for justice. Victory belongs to the oppressed, not the occupiers. #IranStrong #HandsOffIran #AxisOfResistance
English
0
0
1
755
Hameed Ullah Shaheen
اس وقت ہم سے سے خواتین خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ یکجہتی کے لیئے اڈیالہ جیل پہنچی ہیں یہاں پولیس کی فسطائیت جاری ہے۔ پی ٹی آئی وومن ونگ سندھ کی صدر سرینہ خان @SerinaKOfficial #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
0
2
3
38
Hameed Ullah Shaheen
پنجاب پولیس کی روایتی غنڈہ گردی جاری ہے۔ اڈیالہ جانے والے پرامن کارکنان و عہدیداران کی گاڑیاں روک کر تشدد کرکے انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے۔ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
0
0
0
51
Moeez Shafique 🦅
Moeez Shafique 🦅@moizjanjuaa·
Your 𝕏 account is growing or you need our help?
English
40
7
36
820
Hameed Ullah Shaheen
اللہ پر میرا پورا ایمان ہے۔ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
0
1
3
40