Hameed Ullah Shaheen
150.6K posts

Hameed Ullah Shaheen
@iHUSB
a patriot Pakistani Pashtoon | Blogger | writer | social media activist | freelance Graphic Designer @PTIofficial | Offshore: @HUSBatazai |

لاہور کا داتا دربار تعمیر نو کے بعد 83 کنال پر محیط ہوگا۔ لاہور کو درباروں مزاروں کی ضرورت ہے یا سکولوں کالجوں یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں کی؟ داتا دربار کا سب سے بڑا متولی کوئی اور نہیں ہمارا نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار ہے۔ اگر ڈار کو داتا صاحب سے اتنی ہی عقیدت اور محبت ہے تو وہ اپنی جیب سے داتادربار کی توسیع کرئے نہ کہ پبلک فنڈز سے حلوائی کی دوکان ناناجی کا فاتحہ لیاقت علی صاحب کی وال سے اقتباس

یہ بابوز کا پرانا دھندہ ہے اسلام آباد کے پراجیکٹس اٹھا لیں ۔ پہلے لاگت کم دکھا کر منظوری لے لی، من پسند ٹھیکدار کو ٹھیکا دے دیا۔ کچھ ماہ بعد لاگت بڑھا دی جاتی ہے۔ سب بانٹ کر کھاتے ہیں۔ یہی کچھ اسلام آباد ہورہا ہے۔ سب پراجیکٹس اٹھا کر دیکھ لیں۔ ایف نائن پارک اوورفلائی کلاسک مثال ہے۔ پہلی بارش پر ٹھس اور پھر دوبارہ مرمت ہوئی تو پھر ٹھس۔ چار دفعہ بار بار مرمت ہوئی افتتاح کے کچھ ہفتوں میں۔ وزیراعظم انسپکشن کمشن کو جرات نہیں ایسے کسی منصوبے کی لاگت میں ردوبدل، ناقص تعمیری معیار اور ایک ہی لاہور کے کنٹریکٹر کو ٹھیکے ملنے پر سوال پوچھ سکے۔ وزیراعظم انسپکشن کمشن ایک سفید ہاتھی ہے جہاں اس کے بزرگ چیرمین اور بزرگ ممبران وزیراعظم ہاوس بیٹھ کر ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی انجوائے کررہے ہیں۔یہ کمشن بھی لاڈلے ریٹائرڈ افسران کو اکاموڈیٹ کرنے کا ایک گڑھ ہے۔ کبھی اس کمشن کے بزرگ ممبران خود کو ہوا لگوانے کے لیے بھی وزیراعظم آفس سے باہر نہیں نکلے کہ پتہ کر لیں پاکستان چھوڑیں اسلام آباد میں باہر کیا چل رہا ہے۔ 😎 @CMShehbaz @pmicISB


















