Sardar Abdul Majeed Sudozai
71.3K posts

Sardar Abdul Majeed Sudozai
@ifbcash20
Private Service

آؤ دنیا کو بتا دیں عمران خان کی تین سالہ دور حکومت اور کارکردگی 1۔احساس کفالت پروگرام 2۔لنگر خانے 3۔شیلٹر ہوم کا قیام 4۔راشن کارڈ 5۔کسان کارڈ 6۔صحت انصاف کارڈ 7۔احساس سکالر شپ پروگرام 8۔انصاف آفٹر نون سکول 9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ 10۔مزدور کارڈ 11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام 12۔خدمت ای مراکز کا قیام 13۔نیب کو با اختیار بنانا 14۔راست پروگرام 15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام 16۔ٹورازم کا فروغ 17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز 18۔ ٹیکس ریفارمز 19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین 20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی 21۔ پی ایس ایل کی کامیابی 22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام 23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز 24۔اپنا گھر سکیم کا قیام 25۔بلا سود قرضے کی سکیم 26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز 27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام 28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام 29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام 30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا 31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا 32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش 33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام 34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام 35- کرونا میں سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی اور رکوایا 36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی 37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز 38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا 39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش 40۔ریکوڈک منصوبے بر کام 41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی 42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا 43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا 44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا 45. تجارتی خسارے کا خاتمہ زرع مبادلہ کے ذخائر میں _اضافہ 46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی 47. سی پیک اتھارٹی کا قیام 48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا 49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا 50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا 51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا 52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا 53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا 54. امریکہ کو اڈے نا دینا ایبسلوٹلی ناٹ 55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا 56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش 57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری 58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا 59. ایل این جی کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا 60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم 61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا 62۔کرونا وائرس میں بہترین حکمت عملی 63 سکھوں کے دل میں پاکستان کی عزت کرانا كرتار پور باڈر کھول کر *عمران خان پاکستان اور قوم کی ترقی دیکھ کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں کیونکہ عمران خان تم عزم شجاعت بہادری اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں تم واقعی مسلم امہ کے لیڈر ہو ہار،جیت, اٹھنا گرنا، یہ وقتی باتیں ہیں یہ دنیا داری ہے تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے۔
















