SAEED AHMED

33.6K posts

SAEED AHMED banner
SAEED AHMED

SAEED AHMED

@saeedjee1

Karachi, Pakistan Beigetreten Aralık 2012
4.2K Folgt4.4K Follower
Angehefteter Tweet
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے 💪 کچھ لوگ صرف منفی بات کرتے ہیں اور وہ ایسا صرف ملک دشمنوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اور خود کو منڈی میں بکاؤ مال کے طور پر پیش کرتے ہیں اپنا بھاؤ لگواتے ہیں اور کماتے ہیں ہمیشہ اپنے لوگوں خاندان اور ملک کے ساتھ وفادار رہیے 🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️
اردو
20
30
210
11.7K
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@chirfanali6 آپ تصویر کو تو غور سے دیکھیں 25 ارب کیا حیثیت رکھتے ہیں 😜
اردو
0
0
1
2
ch irfan ali #نون_کا_جنون
اسلام آباد ہائی کورٹ نےارجنٹ کیس لگاکر2500 کروڑ کی منی لانڈرنگ کی ملزمہ فضیلہ عباسی کی صرف 1 لاکھ روپے(مچلکے) کےبدلےعبوری ضمانت بحال کردی گئی ہے فضیلہ عباسی کاوکیل ( یوتھیا نعیم بخاری ) تھاغریبوں کوپتاہوناچاہیےکہ بھئی۔قنون شنون تواڈےلئی اے سونےامیرتے تگڑے لوکاں واسطے نئی پائی جی
ch irfan ali #نون_کا_جنون tweet media
اردو
1
12
25
210
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@Saba5670 جب گرین کارڈ لینا ہو تو ایسی ہی شادی ہوتی ہے 🤣
اردو
0
0
1
2
scorpio♏#DJ 🧓🏻
بچے نے دن رات شادی کی دعا کی اللّٰہ نے قبول و منظور فرمائی اور دعا کی قبولیت کا رزلٹ آپکے سامنے ہے رب جب دینے پر آئے تو چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
10
2
32
407
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@nighatkhan_m جب ہر بات جھوٹ ہو تو کوئی جواب نہیں ہوتا
اردو
0
0
1
2
Nighat Khan
Nighat Khan@nighatkhan_m·
جب نیازی کا سامنا یوتھیے صحافیوں کے بجائے اصلی صحافیوں سے پڑے 😂
اردو
3
14
31
322
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@dtnoorkhan حالانکہ یہ خود سب یہ تجربہ کر چکے ہیں یہ دین نہیں صرف جہالت ہے
اردو
0
0
2
6
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
کابل میں ایک طالبان عالم کے مطابق اگر کوئی شخص بیرونِ ملک جاتا ہے تو وہاں کافروں کی حکومت اسے ایک سرکاری کمرے میں لے جاتی ہے اور اس کے سامنے ایک لڑکی لاتے ہیں تاکہ وہ زنا کرے اگر وہ ایسا نہ کرے تو اسے اس ملک میں پناہ نہیں دی جاتی طالبان مدرسوں میں نوعمر بچوں کی برین واشنگ جاری جہالت کو دین کے نام پر پیش کر کے نئی نسل کو گمراہ کیا جا رہا ہے یہ تعلیم نہیں انتہا پسندی کی فیکٹریاں ہیں جہاں حقائق کے بجائے خوف اور نفرت سکھائی جا رہی ہے
اردو
24
43
112
6.1K
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@shamsaRehmani جب تک جہالت ختم نہیں ہوتی یہ صرف باتوں کی حد تک رہے گا
اردو
0
0
2
6
Shamsa Rehmani
Shamsa Rehmani@shamsaRehmani·
پاکستان کے نام میں اسلامی بھی لکھا ہے اور جمہوریہ بھی، دل چاہتا ہے کبھی یہ دونوں صرف الفاظ نہ رہیں، ملک کے نظام میں بھی کہیں سانس لیتے نظر آئیں۔ فی الحال تو دونوں ہی ناپید ہیں #پاکستان
اردو
8
0
17
236
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
آپ سب کے خیال میں ان دونوں میں سے کس پہ ہاتھ ڈالنا ناممکن ہے، صدیق جان یا فضیلہ عباسی؟ سوال مشکل ہے. جواب کا انتظار رہے گا.
Kamran Ahsan tweet mediaKamran Ahsan tweet media
اردو
26
14
53
1.4K
Rashid chughtai
Rashid chughtai@chughtai4u·
اشتہار پورا پاکستانی ہے 😂😂😂😂
اردو
3
1
8
221
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@KattaNews5 مودی واقعی زبردستی چپکتا ہے اور پروٹوکول سے بالکل ناواقف جاہل
اردو
0
0
1
1
KattaNews51🇵🇰🇬🇧🇪🇸
اس ویڈیو کو ڈوبنے نہیں دینا۔۔ مودی نے اس ویڈیو کو انسٹا سے ہٹوایا تھا۔۔۔ 🐃🤣🐃
اردو
1
6
14
206
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@MusrratRukhsana پیر خود بھی بدتمیزی سے بیٹھا ہے تو مریدوں کو کیا سکھائے گا
اردو
0
0
1
1
Khushi
Khushi@MusrratRukhsana·
پیر کے سامنے چارپائیاں الٹی کر کے بیٹھنا کون سی شریعت ہے
اردو
11
8
25
1.2K
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@bushra585 انکی ہر بات جاہلانہ ہوتی ہے
اردو
0
0
1
1
Bushra Awan
Bushra Awan@bushra585·
ایک تو یہ پڑھےلکھے نہیں اور نہ کوشش کرتےہیں🤦 اس آنٹی کو کوئی بتادے یہ پروجیکٹ نواز شریف دور کاہے اور پاکستان نے خریدے نہیں ہیں جے ایف 17طیارے چین کی مدد سےیہ پاکستان میں ہی بنائے گئے اور بنائےجا رہے ہیں یہ لوگ تو کسی ناسور کی طرح پاکستان پر مسلط ہو گئےہیں اللّٰہ ان کوہدایت دے
Bushra Awan tweet media
اردو
13
20
78
843
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@shamsaRehmani تو پھر آپ کو ماننا پڑے گا کہ پاکستان رحمدل لوگوں کا ملک ہے
اردو
0
0
1
4
Shamsa Rehmani
Shamsa Rehmani@shamsaRehmani·
پاکستان خوبصورتی کا قدردان ملک ہے، اگر آپ خوبصورت ہوں تو قانون بھی آپ پر فدا ہو جاتا ہےپچیس ارب کا گھپلا ہو یا سات خون، سب معاف مگر رکیے ذرا ، یہ صرف آدھی کہانی ہے۔اصل کھیل تو آج بھی تعلقات کا ہے، یہاں چہرے سے زیادہ پہچان کام آتی ہے۔ کون کس کو جانتا ہے،کس کی کس تک رسائی ہے،یہی وہ ہنر ہے جو ہر دروازہ کھول دیتا ہے۔ خوبصورتی کبھی کبھار بچا لے،مگر تعلقات ہمیشہ بچا لیتے ہیں۔#فضیلہ_عباسی
اردو
17
8
50
2.1K
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@naeemtoronto نعیم بھائی خوش کر دتا۔۔۔ یہ سفر جاری رہے گا انشاءاللہ
اردو
0
0
3
15
N A E E M
N A E E M@naeemtoronto·
آج یوتھیوں نے ٹوئٹر پر میری بہت زیادہ رپورٹنگ کی جس کی وجہ سے میرا اکاؤنٹ 12 گھنٹے کے لیئے سسپنڈ رہا - یوتھیئے سمجھ رہے ہیں کہ وہ ایسا کریں گے تو میں ان سے ڈر جاؤں گا اور پیچھے ہٹ جاؤں گا - یوتھیئے کان کھول کر سن لیں جب تک لنگڑا پھٹے نہیں چڑھ جاتا تب تک میں تمہارا پیچھا کرتا رہوں گا - میرے ولوں چل سو چل اے 😂😂
N A E E M tweet media
اردو
40
54
202
1.3K
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@chirfanali6 مودی ہر غنڈے کو باپ بنا لیتا ہے بھارتی اسکا مذاق اڑا رہے ہیں 🤣
اردو
0
0
2
15
ch irfan ali #نون_کا_جنون
مودی کا نیتن یاہو کو انگلی دینا مہنگا پڑ گیا اب بھارت کی جنتا اس کو چپا چڑھانے کو پھر رہی ہے وہ مل نہیں رہا بلکہ بات بڑھ کر بازوں تک پہنچ گئ ہے آخے اسرائیل از فادر لینڈ انڈیا از مادر لینڈ بچے رلی ملی لینڈ اخے وشوو گرو😎
اردو
3
2
10
101
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@AthSal01 @tallat19771 اطہر بھائی۔۔۔ یہ بالکل پاگل ہو چکے ہیں ان کو اب دنیا میں کوئی پوچھ ہی نہیں رہا
اردو
0
0
3
25
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
بریکنگ 🔥 Amit Shah نے بھارتی پارلیمنٹ میں شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا: "بھارت نے کیا کیا یا نہیں کیا، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ پاکستان دراصل بھارت کا حصہ ہونا چاہیے۔ اگر پاکستان ثالثی میں کامیاب ہوتا ہے تو یہ بالآخر بھارت ہی کی جیت ہے 🤦🤦کیا حالات ہوگئے ہیں ان کے 🤦
اردو
125
296
1.1K
81.4K
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
لو جی بات اب ٹیکوں پر آگئی ہے🤣 عمران کاں کی آنکھ انہوں نے خراب کی ہیں، جب عمران کی حکومت آئے گی اور ان میں سے ایک ایک کو پمز لے جا کر ٹیکہ لگوایا جائے گا۔ نورین نیازی۔
اردو
11
26
85
2K
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
سعودی سنگر رشید الفارس کی جانب سے پاکستان کے لیے نیا گانا ریلیز ویڈیو کو شئیر کرکے پاکستان کے دشمنوں کو آگ لگائیں اور اس میں جلا کر راکھ کر دیں پوری دنیا میں پاکستان امن محبت کا پیغام ہے #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
اردو
44
1.1K
2.6K
34.8K
Sayema Fazlani
Sayema Fazlani@cast_awayyyy·
@saeedjee1 @iNaseemShah یہ پاکستانی تاریخ میں کسی بھی کرکٹر پر کیا جانے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے ہاتھ ہلکا رکھنا چاہیے تھا
اردو
1
0
1
8
Sayema Fazlani
Sayema Fazlani@cast_awayyyy·
اندھے گونگے بہرے بن جاؤ اور انکی واہ واہ کئے جاؤ۔ جہاں کسی نے کڑوے سچ منہ پر مارے وہاں پکڑ کر اگلے کی درگت بنادو۔ نسیم شاہ پر دو کروڑ کا جرمانہ ماردیا لیکن کتنوں کا اور کس کس کا منہ بند کروگے؟ #NaseemShah @iNaseemShah Stay strong bro!!!
اردو
4
7
40
731
SAEED AHMED
SAEED AHMED@saeedjee1·
@TheVirkOfficial اف۔۔ اس جنگ کے ماحول میں دل کو سکون دینے والا عمل بھی نیکی ہے 😜
اردو
0
0
1
17
Virkistan🇵🇰 پنجابی ✊
آل ٹائم فیورٹ ❗️ یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں، ہم کیا کریں 🥰 بہت سے سنگرز نے اس سونگ کو گایا لیکن مجھے لگتا کہ پرینکا سے بڑھ کے کوئ نہیں گا سکا ❤️
اردو
1
2
25
716
SAEED AHMED retweetet
365 News
365 News@365dotNews·
2027تک دنیا کے نقشے سے 3ملکوں کا صفایا۔۔ بھارت بھی شامل۔۔مبشر لقمان کی بڑی خبر۔۔ مریم فاطمہ نے خوفناک حقائق بتا دیئے #KharaSach #365News #365NewsPK @mubasherlucman 📲 Join our WhatsApp Channel to stay connected and receive the latest updates from 365 News: whatsapp.com/channel/0029Vb…
251
169
503
16.5K
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
حضرت یوسف کو اللّه نے بھائی دیے تھے اور نیازی کو اللّه نے بہنے دی ویسے شیر افضل خان نے آج سہی چھترول کر ڈالی
اردو
1
6
23
389