Sabitlenmiş Tweet
SAEED AHMED
33.6K posts


@TheVirkOfficial اف۔۔ اس جنگ کے ماحول میں دل کو سکون دینے والا عمل بھی نیکی ہے 😜
اردو
SAEED AHMED retweetledi

2027تک دنیا کے نقشے سے 3ملکوں کا صفایا۔۔ بھارت بھی شامل۔۔مبشر لقمان کی بڑی خبر۔۔ مریم فاطمہ نے خوفناک حقائق بتا دیئے
#KharaSach #365News #365NewsPK @mubasherlucman
📲 Join our WhatsApp Channel to stay connected and receive the latest updates from 365 News:
whatsapp.com/channel/0029Vb…

@KamranA42766683 @Shabbir2645 بالکل درست بات ہے امن کا نوبل پرائز نہ ملنے کا غصہ جنگ کر کے نکال دیا
اردو

یہ بات ان اونٹوں کو اب سمجھ آئی ہے 🐃🤣🐃
Azhar M Khan@AzharKhan
قطر کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ؛ “اگر خلیجِ عرب کا پانی تابکار آلودگی کا شکار ہو گیا تو ملک کا پانی صرف تین دن میں ختم ہو جائے گا۔ ہم، متحدہ عرب امارات اور کویت مکمل طور پر پانی کو صاف (ڈی سیلینیشن) کر کے ہی اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں۔”
اردو

@Sughrasadafdr مثبت گفتگو کو منفی رنگ دینا ذہنی گراوٹ کے علاوہ کچھ نہیں
اردو

عزت،غیرت، حب الوطنی۔۔۔
مہنگا سودا ہے آپکی اوقات سے باہر کا ریٹ ہے۔
Siddique Jan@SdqJaan
اسحاق ڈار کے حق میں ٹویٹ کرنے کا کیا ریٹ چل رہا ہے ؟؟؟
اردو

عدلیہ کو دھمکانا سیاست نہیں کھلی بدمعاشی ہے
جب فیصلے اپنے حق میں ہوں تو عدالت عظمیٰ محترم
اور جب فیصلے خلاف آئیں تو جج صاحبان پر حملے
یہ طرزِ عمل کسی جمہوری سوچ کی نہیں بلکہ انتشار کی علامت ہے
تاریخ گواہ ہے کہ عدالتوں کو دباؤ میں لانے کی کوششیں ہمیشہ مافیا ذہنیت نے کی چاہے وہ جرائم پیشہ گروہ ہوں یا اقتدار کے بھوکے عناصر آج وہی زبان وہی انداز اور وہی دھمکی آمیز رویہ دوبارہ سامنے آ رہا ہے
یہ صرف جج صاحبان کی بےعزتی نہیں
یہ آئین قانون اور ریاست کی توہین ہے
حکومت کو چاہیے کہ فوری کارروائی کرے
ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی
قیادت سے واضح مؤقف کا مطالبہ
اور قانون شکنی پر زیرو ٹالرنس
ریاست کمزور نہیں
اور اداروں کی عزت پر حملہ برداشت نہیں کیا جا سکتا
یہ ملک انتشار سے نہیں
قانون کی بالادستی سے چلے گا
#جج_صاحبان_کی_بےعزتی_نامنظور
#قانون_سب_کے_لئے

اردو

پاکستان کے پاس تقریبا 80000 اسی ہزار میزائل موجود ہیں۔ جو مختلف قسم کے ہیں۔ جن میں روایتی اور غیر روایتی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت موجود ہے۔ پاکستان کے پاس دو لاکھ ڈرون بھی ہیں اور دنیا کی جدید ترین فضائیہ اور طاقتور ترین فوج بھی ہے۔ پاکستان طاقت کی دنیا کا ایک بڑا کھلاڑی ہے جو وقت آنے پر کسی بھی طاقت کو کچل سکتا ہے۔
پاکستان تا قیامت زندہ آباد ❤🇵🇰🇵🇰❤
💪❤🐅🐅❤💪

اردو

@GOSHA_313 @dtnoorkhan @KattaNews5 @Asghar_Mirza13 @km231264 @SarbulandMian @DesertWolfff @chirfanali6 @ahmedbright100 @KarTjzy5815 یار گوشے۔۔۔ تمہاری نظر بہت تیز ہے 🤣🤣🤣🤣
اردو


@dtnoorkhan یہ لوگ بنا بنا کر چھوڑتے رہتے ہیں ویسے یوتھئیوں سے کوئی بعید نہیں آپ سیریس نہ لیں
اردو

کیا شگفتہ اعجاز نے یہ کہا ہے؟؟؟
اگر ہاں تو سب سے پہلے استغفرُللہ اور شگفتہ اعجاز کی تعلیم و تربیت سوالیہ نشان ہے
کیا شگفتہ اعجاز مسلمان ہی ہے؟؟؟
نیازی ایک زانی ہے
ایک ناجائز بچی ٹیریان کا باپ ہے
جسے اس نے اپنایا تک نہیں
نیازی کو نمازِ پڑھنا بھی نہیں آتی
نا باآواز بلند کوئی آیت پڑھ سکتا ہے
یہ صرف خصوصیات ہیں شگفتہ اعجاز کے پسندیدہ گھوڑے کی
باقی لسٹ بہت لمبی ہے

اردو

نواز شریف کی دختر محترمہ اسما نواز کی جانب سے فالو بیک ملنا میرے لیے باعثِ افتخار ہے۔ ان کی توجہ اور حوصلہ افزائی یقیناً میرے لیے ایک اعزاز کی حیثیت رکھتی ہے۔
دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ♥️♥️♥️
سلامت رہیں ♥️
@ASNsharif

اردو














