سيد عمر عمر بادشاه

32K posts

سيد عمر عمر بادشاه banner
سيد عمر عمر بادشاه

سيد عمر عمر بادشاه

@saidumarumar

Beigetreten Eylül 2022
1.6K Folgt2.1K Follower
Angehefteter Tweet
سيد عمر عمر بادشاه
سيد عمر عمر بادشاه@saidumarumar·
✨ میرا نظریہ ✨ 📌 میرا ایمان ہے کہ اسلام ہی مکمل ضابطۂ حیات ہے۔ 📌 موجودہ سیاسی نظام عوام کے استحصال پر قائم ہے، اور حقیقی نجات صرف عدل و انصاف کے اسلامی اصولوں میں ہے۔ 📌 میں سمجھتا ہوں کہ طاقت عوام میں ہے، غلامی کے خاتمے اور آزادی کے قیام کے لیے شعور بیدار کرنا ضروری ہے۔ 📌 ظلم کے خلاف ڈٹ جانا اور حق کی آواز بلند کرنا ہی اصل سیاست ہے۔ @saidumarumar
سيد عمر عمر بادشاه tweet media
اردو
1
1
6
2K
سيد عمر عمر بادشاه
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال، وجعل هذا العيد عيد خير وبركة وأمن وسلام على الأمة الإسلامية جميعا، كل عام وأنتم بخير
سيد عمر عمر بادشاه tweet media
العربية
0
0
0
9
سيد عمر عمر بادشاه
@TamimBinHamad سموّ الأمير، حفظكم الله ورعاكم، وكل عام وأنتم بخير. نسأل الله أن يعيد هذا العيد على دولتنا الحبيبة قطر، وعلى الأمة الإسلامية، بالأمن والاستقرار والخير والبركات، وأن يديم عليكم الصحة والتوفيق والسداد.
العربية
0
0
0
99
سيد عمر عمر بادشاه retweetet
تميم بن حمد
تميم بن حمد@TamimBinHamad·
أهنئ المواطنين والمقيمين وسائر شعوب أمتنا الإسلامية جمعاء بعيد الأضحى المبارك، أعاده الله على الجميع بالخير والطمأنينة والسلام.
العربية
711
1.5K
6.9K
139.6K
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
کہاں ہیں سہیل آفریدی صاحب جنہوں نے کہا تھا عمران خان اگلی عید پر ہمارے ساتھ ہونگے۔
SadiaPTI tweet media
اردو
41
16
82
4.1K
سيد عمر عمر بادشاه
کوئی مانے یا نہ مانے لیکن آنے والا دور پھر پٹھانوں کا دور ہے
اردو
2
1
10
767
سيد عمر عمر بادشاه
رسول اللہ ﷺ نے یومِ عرفات کے بارے میں کئی عظیم احادیث بیان فرمائی ہیں
سيد عمر عمر بادشاه tweet media
اردو
0
4
4
37
سيد عمر عمر بادشاه
یہ عورت ہے جو مردوں کے ساتھ صف میں کھڑی ہو کر نماز پڑھ رہی ہے، اور جہالت یہ نہیں کہ وہ مسجد میں مردوں کے ساتھ نماز کیوں پڑھ رہی ہے، بلکہ جہالت یہ ہے کہ وہاں موجود لوگ ایمان کے دعویدار تو ہیں، مگر انہیں ذرا برابر بھی خبر نہیں کہ اسلام کیا سکھاتا ہے۔ اگر یہ عورت اسی مسجد میں آخری صف میں نماز ادا کرتی، تو اس دور میں یہی اس کے لیے بہتر اور درست طریقۂ نماز ہوتا۔
اردو
0
1
2
55
سيد عمر عمر بادشاه
تہ زما ادے تہ تہ زما بابو زما ادکہ یی عمر دے ڈیر شہ تانا دے قربان ٹوٹلا دنیا شی
اردو
0
0
0
22
سيد عمر عمر بادشاه
بعض لوگوں کو دیکھ کر قرآنِ مجید کی وہ بات یاد آ جاتی ہے، جب فرشتوں نے عرض کیا تھا کیا تُو ایسے لوگوں کو پیدا کرے گا جو زمین میں فساد کریں گے؟ سورۂ بقرہ واقعی، کچھ کردار انسان کہلانے کے بھی قابل نہیں ہوتے
سيد عمر عمر بادشاه tweet media
اردو
0
1
2
31
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
اچھا جو تم کر رہے ہو وہ خدمت ہے🙂
SadiaPTI tweet media
اردو
502
71
303
16.7K
سيد عمر عمر بادشاه
@panadollxtra ہر ہنر مند اپنے کام کو خدمت سمجھتا ہے، حتیٰ کہ چور بھی اپنی چوری کو ایک فن اور خدمت کا نام دیتا ہے
اردو
0
0
1
34
سيد عمر عمر بادشاه
لَن يَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوْمُهَا وَلَا دِمَآؤُهَا وَلٰكِنْ يَّنَالُهُ التَّقْوٰى مِنْكُمْ “اللہ تعالیٰ کو نہ ان (قربانیوں) کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون، بلکہ اُس تک تمہارا تقویٰ (اخلاص اور نیت) پہنچتی ہے۔” سورۃ الحج، آیت 37 اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ قربانی کا اصل مقصد صرف جانور ذبح کرنا نہیں، بلکہ اللہ کے لیے خلوص، نیت، تقویٰ اور فرمانبرداری ہے
اردو
0
0
1
119
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
اگر کم سے کم قیمت ڈیڑھ لاکھ ہے بکرے کی جس کا گوشت آپ کو 8 سے دس ہزار روپے کلو پڑے گا تو عید اے ایک دن پہلے قصائی سے لاکھ روپے کا گوشت تین ہزار روپے کلو کے حساب سے خرید لیں مسکینوں کو زیادہ اور صاف ستھرا گوشت ملے گا!!!
اردو
93
29
307
16.3K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
مسلک پرستی چھوڑو اور صرف ایک قرآن پر اکٹھے ہو جاؤ۔
اردو
11
18
132
1.5K
سيد عمر عمر بادشاه
آج ہم نے ایک عجب سا جملہ سن لیا، کہا اُس نے: چاند نہیں، حسن کی ملکہ ہے یار! اُس سے کہہ دو ذرا انداز بدل کے بات کرے، ہم بھی بادشاہ ہیں، ہمارا مزاج کچھ الگ ہے #اردو_زبان
سيد عمر عمر بادشاه tweet media
اردو
1
4
2
57
سيد عمر عمر بادشاه
علامہ اقبال کے بعد خان صاحب ہی وہ شخصیت ہیں جنہوں نے عملی اسلام کو پہچانا، اور یہ ہدایت یقیناً اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے
اردو
1
2
8
176
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
پہلے اس تعریف پر بڑا غصہ آیا لیکن اب نواز شریف چوک دیکھ کر ہنسی نہیں رک رہی 😍
اردو
5
10
33
715