Angehefteter Tweet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
198K posts

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
@simple_ppl
کسی کو کوئی تحفہ دینا ہو تو خلوص اور اعتبار کا دو اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی چیز مہنگی نہیں..!!
Beigetreten Nisan 2012
275 Folgt20K Follower
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetet

سنو۔۔
پڑھ رہی ہو ناں۔۔
تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے، جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی.میری آنکھوں کی روشنی ہو تم، تمھیں دیکھنے کے بعد مجھے کوئی اور منظر دیکھنے کی تمنا نہیں رہتی. تم سے دوری کا ایک لمحہ مجھے اداس کر دینے کے لیے کافی ہے۔۔
#SMK
اردو
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetet

اب بہت ساری چیزیں فضول سی لگتی ہیں اب شاید دماغ بھی تھک گیا ہے ۔بہت ساری چیزوں کو اپنے کنٹرول میں لینا چھوڑ دیا ہے۔ بس سوچ لیا ہے جو جیسے چل رہا ہے چلتا رہے میں کیوں کسی کے لیے خود کو ہلکان کروں۔۔ لوگوں کے بارے سوچنے کا خنّاس دماغ سے نکالنا ہی خود کو پر سکون رکھنے کا راستہ ہے۔۔
#SMK
اردو
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetet

بھائیو اینڈ لیڈٰیز ۔۔
یہ جو کاش ہوتے ہیں یہ پھر ناسور بن جاتے ہیں۔۔
لہذا زندگی کے جتنے دن جئیں بھرپور جئیں اور برے لوگوں کی وائبز سے ایسے بچیں جیسے بجلی کے کرنٹ سے بچتے ہیں۔۔۔۔
#SMK
اردو











