Sabitlenmiş Tweet
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
202.4K posts

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
@simple_ppl
کسی کو کوئی تحفہ دینا ہو تو خلوص اور اعتبار کا دو اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی چیز مہنگی نہیں..!!
Katılım Nisan 2012
180 Takip Edilen20.1K Takipçiler
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetledi
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetledi
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetledi
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetledi

@simple_ppl یہ معاشرہ مردوں کا ہے لیکن پھر بھی عزتوں کا پاس دار فقط عورت کو ہی تصور کیا جاتا ہے جبکہ مرد برابر کا شریک ہوتا ہے لیکن جہاں عزت کی بات آتی ہے عورت کمزرو سمجھی جاتی ہے اور وہی مرد اسے لوگوں میں ذلیل کرتا نظر آتا ہے اور عورت قصوروار نہ ہوتے ہوئے بھی کٹہرے میں کھڑی کر دی جاتی ہے۔
اردو

@simple_ppl چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آسکے
وقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کردیا
پروین شاکر
اردو

@simple_ppl عورت آ سان ہدف ہے، ورنہ زیادہ تر رشتے مردوں کی ہٹ دھرمی اور انا کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں
یا پھر یوں کہیں کہ اگر عورت سٹینڈ لے لے وہ رشتہ ٹوٹ جاتا ہے، مطلب لچک صرف عورتوں کے رویے میں ہونی چاہیے تو رشتے چلتے ہیں
اردو
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetledi

سوشل میڈیا پر اور خاص طور ایکس پر اکثر دوستیاں خوشامد اور جھوٹ پر ٹکی ہوتی ہیں, (منافق کی منافق سے, جھوٹے کی جھوٹے سے) بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو خود سے اختلاف رکھنے والوں سے دوستی اور تعلقات قائم رکھتے ہیں
میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ کسی منافق نے حق اور سچ کی حمایت کی ہو۔🙏
#SMK
اردو
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetledi
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweetledi











