Angehefteter Tweet
@MFKhan👀
230.6K posts

@MFKhan👀
@threets007
کوئی ضبط دےنا جلال دے مجھےصرف اتناکمال دے میں ہرایک کی صدابن جاؤں کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کانزول ہو +++🤲🏼انشاءاللہ “ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ
Heaven Beigetreten Mayıs 2012
4.6K Folgt4.6K Follower
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet

نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ابصار عالم نے محسن نقوی کو "قبضہ مافیا کا سب سے بڑا کارندہ" قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیر داخلہ کی اہلیہ کا نام دبئی لیکس میں شامل ہے اور کالے دھن کو ایمنسٹی کے پیچھے چھپایا گیا۔ انہوں نے براہ راست سوال کیا کہ "100 ارب روپے ہنڈی کے ذریعے باہر چلے گئے، امیگریشن آپ کے زیر انتظام ہے تو یہ سب کیسے ہوا؟" یہ تلخ حقیقت اب سامنے ہے کہ جو خود ڈالروں سے بھرے جہاز دبئی بھیج رہے ہوں، وہ ملک کا پیسہ واپس کبھی نہیں لائیں گے۔
نواز شریف کے قریبی ساتھی ابصار عالم کا یہ دعویٰ کہ "سندھ سے جہازوں کے ذریعے ڈالر دبئی جا رہے ہیں" اس بات پر مہر تصدیق ثبت کرتا ہے کہ نظام کے محافظ ہی جب لوٹ مار میں شریک ہوں تو ملکی دولت کی واپسی ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔ اس ڈاکو ڈفر الائینس کی کارستانیوں اور عیاشیوں میں عوام پستی ہے اور نقصان ملک کا ہوتا ہے ۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اردو
@MFKhan👀 retweetet

میں بھیکاری بن گیا ہوں ، میں لوگوں سے پیسے مانگتا ہوں تو گزارا ہوتا ہے ، میرا گھر بک گیا آج کرائے کے گھر آ گیا ہوں میں خیرات بانٹنے والا تھا آج خیرات لیتا ہوں میرا بیٹا میرا بازو تھا جس دن سے اسے اٹھایا ہے میں معاشی طور پر صفر ہو گیا ہوں 21 مئی 2023 کو بیٹے کو اٹھایا گیا 27 مئی کو بیٹے کی ٹکٹ تھی بیٹا روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک جا رہا تھا ٹکٹ گیا ویزا گیا لاکھوں گئے لیکن بے گناہ تھا بیٹا خدا کی قسم بیٹے نے کچھ کیا ہے تو اس بیٹے کو زندگی میں نہیں ملوں گا لیکن خدا کے واسطے بیگناہ سزا نا دیں ۔
کارکن منشور بھٹی کے آرمی ملازم والد کی دوہائیاں (گوجرانولہ 51)
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak
سر @OfficialDGISPR ایک مرتبہ ضرور سنیں سر ہم تو آج تک یہ ہی سنتے آئے ہیں کہ فوجی مرتے دم تک ریٹائرڈ نہیں ہوتا اور فوج مرتے دم تک اپنے ادارے کے اہلکاروں کا خیال رکھتی ہے لیکن سر آپ کے اپنے ہی ادارے کے اس شخص کے بیٹے کا ساتھ اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور الزام بھی آپ پر ہی ہے پاکستان ایسا کیسے ہو گیا کارکن منشور بھٹی کی کہانی والد (آرمی ملازم) کی زبانی (گوجرانولہ 51)
اردو
@MFKhan👀 retweetet

صرف واپڈا نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ آئی پی پیز مالکان بے نقاب ہو گئے جنہوں نے وطن عزیز کی معیشت کو آئی سی یو میں ڈال دیا تھا یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ اداروں کے مالکان
اور ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے؟
28 فیصد شریف خاندان
16 فیصد ن لیگی رہنما
16 فیصد زرداری
8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما
10 فیصد اسٹبلشمنٹ
8 فیصد چین کے سرمایہ کار
7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)
7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔
اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے۔
یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔ یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔

اردو
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet
@MFKhan👀 retweetet




















